پاکستانی قوم مضبوط اعصاب کی مالک ہے: امریکی سفیر

پاکستانی قوم مضبوط اعصاب کی مالک ہے: امریکی سفیر

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قوم کی قربانیوں کی مثال دنیا بھر میں کہیں نہیں ملتی۔ گورنرہاوس لاہور میں امریکی سفیر مسٹر ڈیوڈ ہیل نے رفیق رجوانہ سے ملاقات میں سانحہ گلشن اقبال پارک پر اظہار افسوس اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال […]

.....................................................

کچھ شیطان پاناما لیکس کے واویلے کو آگے بڑھا رہے ہیں : رانا ثناء اللہ

کچھ شیطان پاناما لیکس کے واویلے کو آگے بڑھا رہے ہیں : رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پانامہ لیکس کو شیطانی لیکس قرار دیدیا۔ کہتے ہیں کچھ شیطان پانامہ لیکس کے واویلے کو آگے بڑھا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ نے لیکس کی بنیاد پر عمران خان کو دلچسپ پیشکش بھی کر دی۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

گندم کے اضافی ذخائر سے فصل کی خریداری متاثر ہو سکتی ہے: فلور ملز ایسوسی ایشن

گندم کے اضافی ذخائر سے فصل کی خریداری متاثر ہو سکتی ہے: فلور ملز ایسوسی ایشن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو، لیڈر عاصم رضا احمد، میاں ریاض نے کہا ہے کہ جبکہ حکومت کی جانب سے گندم کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ انتظامات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ امسال پنجاب کی بمپر کراپ آنے کی امید ہے جبکہ تاحال پچھلے سال […]

.....................................................

زین قتل کیس :مصطفیٰ کانجو سمیت تمام ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

زین قتل کیس :مصطفیٰ کانجو سمیت تمام ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزموں کے زین قتل کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور حکم دیا ہے کہ ملزموں کو گرفتار کر کے بیس اپریل کو پیش کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے صحتیابی کے بعد پہلی بار پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی، اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ کنول نعمان کو 31 جنوری کو دماغ کی شریان پھٹنے کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں […]

.....................................................

پاکستانی فلمیں جلد عالمی مارکیٹ میں دیکھی جائیں گی، عمائمہ ملک

پاکستانی فلمیں جلد عالمی مارکیٹ میں دیکھی جائیں گی، عمائمہ ملک

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں بننے والی فلم موضوع اور میوزک کے ساتھ ساتھ فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس کے باعث انٹرنیشنل مارکیٹ میں دیکھی اور پسند کی جائے گی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید […]

.....................................................

سرفراز احمد کو ٹی 20 کپتان مقرر کر دیا گیا

سرفراز احمد کو ٹی 20 کپتان مقرر کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کر دیا گیا ، شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ناقص کارکردگی کے بعد کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد سرفراز احمد کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار تھے ۔ چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفرازاحمد قیادت کے […]

.....................................................

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید سزائے موت کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو محمد اسلم اور فرخ شہزاد کو پھانسی دی جانی تھی۔ فرخ اسلم اور مدعی کے درمیان صلح ہو جانے پر اس کی سزا […]

.....................................................

لیسکو میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں پر متعلقہ حکام سے جواب طلب

لیسکو میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں پر متعلقہ حکام سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو میں میرٹ کے برعکس ڈرائیورز کی بھرتیوں کے خلاف درخواست پر متعلقہ حکام سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مقامی شہری شمشاد احمد کی درخواست پر سماعت کی جس میں الزام لگایا گیا کہ لیسکو میں میرٹ کے برعکس […]

.....................................................

معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم کی جائیں : لاہور ہائیکورٹ

معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم کی جائیں : لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر حکم دیا ہے کہ معذور افراد کو سہولیات فراہم کرنے کے قوانین پر عمل درآمد کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں معذور افراد […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے۔ سلطان محمود سیال

مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے۔ سلطان محمود سیال

لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماء میاں سلطان محمود سیال نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن نوجوانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے کیو نکہ نو جوان آنیوا لے وقت میں ملک کا مستقبل ہے۔ نوجوانوں کا جذبہ، حب الوطنی دیکھ کر سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔ انکا کہنا تھا […]

.....................................................

سلیکشن کمیٹی تحلیل، وسیم اکرم اور رمیز راجہ پر مشتمل کوچ کمیٹی بنا دی گئی

سلیکشن کمیٹی تحلیل، وسیم اکرم اور رمیز راجہ پر مشتمل کوچ کمیٹی بنا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) دو ہفتوں تک تحقیقات کرنے والی پی سی بی کی انکوائری کمیٹی کی سفارشات سامنے آ گئی ہیں۔ کوچ وقار یونس اور شاہد آفریدی نے تو استعفی دے دیا تھا۔ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو بھی تحلیل کر دیا۔ پی سی بی چیئرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ نئی سلیکشن کمیٹی اور کپتان […]

.....................................................

تحفظ نسواں بل پر مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

تحفظ نسواں بل پر مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے تحفظ نسواں بل پر مذہبی جماعتوں کے اعتراضات دور کرنے کے لیے ایک مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں حکومتی نمائندے اور علمائے کرام شامل ہوں گے۔ کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے مولانا فصل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی رہنماؤں کے […]

.....................................................

حسین نواز نے پانامہ لیکس میں آنے والی تین کمپنیوں کی تصدیق کر دی

حسین نواز نے پانامہ لیکس میں آنے والی تین کمپنیوں کی تصدیق کر دی

لاہور (جیوڈیسک) حسین نواز نے تین کمپنیوں کے حوالے سے پانامہ لیکس کی باتیں درست ہیں۔ مریم نواز شریف کی ملکیت کوئی پراپرٹی نہیں۔ وزیراعظم کے صاحبزادے نے اعتراف کیا کہ سعودی عرب میں اسٹیل فیکٹری بیچ کر لندن میں دو اپارٹمنٹ خریدے گئے۔ حسین نواز کا کہنا تھا کہ ان پر اوورسیز پاکستانیوں کی […]

.....................................................

وقار یونس نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفی دے دیا

وقار یونس نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جب کہ انہوں نے اپیل کی ہے کہ کرکٹ کے لیے ان کی خدمات نہ بھلائی جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفے کا اعلان […]

.....................................................

پاکستان کرسچن الائنس کے رہنماء بدھ کو پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے

پاکستان کرسچن الائنس کے رہنماء بدھ کو پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے

لاہور : 21 مسیحی سیاسی جماعتوں پر مشتمل ”پاکستان کرسچن الائنس” کے چیئرمین ایم اے جوزدف فرانسس دیگر رہنمائوں کے ہمراہ سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور اور آرمی آپریشن کے حوالے سے 6 اپریل بدھ کو پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس میں طلبہ و طالبات کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس میں طلبہ و طالبات کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

لاہور (4اپریل2016ئ) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج میں طلبہ و طالبات نے فیسوں میں اضافے اور طالب علموں کے داخلے منسوخ کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا جس مین سینکڑوں طالب علموں نے شرکت کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایابعد ازاں انتظامیہ سے مذاکرات اور طلبہ و طالبات کے مطالبات کو انتظامیہ کی جانب سے تسلیم […]

.....................................................

سانحہ لاہور؛ سیکیورٹی ناقص تھی، دہشت گرد پارک کے ٹوٹے راستوں سے اندر آیا

سانحہ لاہور؛ سیکیورٹی ناقص تھی، دہشت گرد پارک کے ٹوٹے راستوں سے اندر آیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال ناقص سیکورٹی انتظامات کے باعث ہوا ،دہشتگرد نے مرکزی راستے کی بجائے پارک کے مختلف ٹوٹے ہوئے راستوں کو استعمال کیا اور بغیر کسی رکاوٹ کے اپنا کام دکھا گیا جس کے نتیجے میں 74 ہلاکتیں اور 300 افراد بچے خواتین اور مرد زخمی ہوئے ،خاکے، اور مبینہ دہشت گرد […]

.....................................................

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا حقوق نسواں بل پر اتفاق رائے کیلئے مشترکہ کمیٹی بنانے کا اتفاق

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا حقوق نسواں بل پر اتفاق رائے کیلئے مشترکہ کمیٹی بنانے کا اتفاق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحفظ حقوق نسواں بل پر اتفاق رائے کے لئے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں جید علمائے کرام کے وفد نے وزیراعلیٰ […]

.....................................................

تصدیق شدہ رپورٹ کے بغیر پانامہ لیکس کے انکشافات کی کوئی حیثیت نہیں : رانا ثناء اللہ

تصدیق شدہ رپورٹ کے بغیر پانامہ لیکس کے انکشافات کی کوئی حیثیت نہیں : رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پانامہ لیکس کی دستاویزات کو جعلی قرار دیدیا، کہتے ہیں جب تک تصدیق شدہ رپورٹ سامنے نہیں آتی ایسے انکشافات کی کوئی حیثیت نہیں۔ پانامہ لیکس کے انکشافات پر ردعمل میں پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ ملک کی قومی […]

.....................................................

تجربات سے بہت کچھ سیکھا مشکلات بھی آئیں مگر ڈٹ کر مقابلہ کیا، ثنا

تجربات سے بہت کچھ سیکھا مشکلات بھی آئیں مگر ڈٹ کر مقابلہ کیا، ثنا

لاہور (جیوڈیسک) عملی زندگی کے تجربات سے بہت کچھ سیکھا، گھر اور پروفیشن کو برابر وقت دیتی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ ثناء نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں دوست اور دشمن میں تمیز کرنا مشکل ہو گیا ہے، لوگوں نے چہروں پر کئی طرح […]

.....................................................

پانامہ لیکس، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

پانامہ لیکس، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے انکشافات کی گونج سیاست کے ایوانوں تک پہنچ گئی، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا کر بیرون ملک دولت چھپانے والوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی جانے والی قرار داد میں کہا گیا […]

.....................................................

لاہور میں ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس موجود رہے گا

لاہور میں ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس موجود رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پر ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس بھی موجود رہے گا ۔ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور پر آج ہلکے بادل موجود رہیں گے تاہم کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ دوپہر […]

.....................................................

عدالت نے تین بچے دادا کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کر دیئے

عدالت نے تین بچے دادا کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) میاں بیوی کے لڑائی جھگڑوں سے بچوں کے دلوں میں مامتا کی محبت بھی کم ہونے لگی ۔ عدالتی حکم کے باجود بچوں نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ میاں بیوی کے لڑائی جھگڑوں سے بچوں پر کیا منفی اثر پڑتا ہے وہ ان بچوں کے رویے کو دیکھ کر محسوس […]

.....................................................