ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: (ن) لیگی ایم این اے کو جرمانہ، فردوس عاشق کو وارننگ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: (ن) لیگی ایم این اے کو جرمانہ، فردوس عاشق کو وارننگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن پنجاب نے پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگی ایم این اے ارمغان سبحانی کو 49 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جب کہ فردوس عاشق اعوان کو بھی وارننگ نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پی پی 38 […]

.....................................................

جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس امیربھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس امیر بھٹی 6 جولائی کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ موجودہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان 5 جولائی کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ جسٹس امیر بھٹی 8 مارچ 1962 کو وہاڑی میں پیدا ہوئے […]

.....................................................

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور: پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ، بیٹے ہی باپ کے قاتل نکلے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاہنہ میں پولیس کانسٹیبل عبد القیوم کے قتل میں سگے بیٹے ملوث نکلے۔ پولیس کے مطابق کاہنہ میں کانسٹیبل عبدالقیوم کے قتل کا واقعہ 24 جون کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے عبدالقیوم کو ڈنڈے مار کر قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہناہے کہ ملزمان ہی قاتلوں کی گرفتاری کے […]

.....................................................

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو جوہر ٹاؤن دھماکے کا سہولت قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ سکیورٹی اداروں نے جوہرٹاؤن دھماکے کے ذمے داروں کو بروقت گرفت […]

.....................................................

نواز شریف کے کزن طارق شفیع انتقال کرگئے، لاہور میں سپردخاک

نواز شریف کے کزن طارق شفیع انتقال کرگئے، لاہور میں سپردخاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کزن معروف صنعت کار میاں طارق شفیع لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔ میاں طارق شفیع کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں شہباز […]

.....................................................

یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی

یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) یونس خان نے حسن علی کے ساتھ تکرار کی تصدیق کردی جب کہ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ٹرینر یاسر شاہ نے مجھے پیسر کو ’’آئس ٹب‘‘ کے استعمال پر قائل کرنے کیلیے کہا تھا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ شروع ہونے سے قبل ہی یونس خان نے بیٹنگ […]

.....................................................

جوہر ٹاؤن دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

جوہر ٹاؤن دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ 23 جون کو جوہر ٹاؤن کار بم دھماکے میں 3 افراد شہید اور 22 زخمی ہوئے۔ عثمان […]

.....................................................

سکیورٹی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا

سکیورٹی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بارود سے بھری گاڑی جوہر ٹاؤن میں پارک کرنے والے ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عید گل نے بارود سے […]

.....................................................

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت دی ہے کہ کشمیر الیکشن میں مریم نواز مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے […]

.....................................................

’وزیر اعظم نے فحاشی کے حوالے سے جو بات کی وہ قرآن و سنت کے مطابق تھی‘

’وزیر اعظم نے فحاشی کے حوالے سے جو بات کی وہ قرآن و سنت کے مطابق تھی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے فحاشی اور عریانی کے حوالے سے جو بات کی تھی وہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق تھی اس لیے ان کے بیان کو غلط رنگ دینا جہالت کی نشانی ہے۔ لاہور […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے: لطیف کھوسہ

جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے: لطیف کھوسہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سپریم کورٹ بار کی صدارت کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ججز کی کارکردگی 128 ممالک میں 124 ویں نمبر پر ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ہمارے عہدیدار […]

.....................................................

عید الاضحیٰ سے قبل سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

عید الاضحیٰ سے قبل سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الاضحیٰ سے تین ہفتے قبل ہی مسالے اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے،لاہور میں چند روز پہلے تک 20 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر 45 روپے تک پہنچ گیا۔ لاہور میں ہنڈیا میں استعمال ہونے والے سبز مصالحہ جات کی قیمتوں کو پَر لگ گئے ہیں،عام مارکیٹ کی […]

.....................................................

پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر قومی ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار

پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر قومی ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل کے ناکام مہروں پر ہیڈ کوچ کا اعتماد برقرار ہے، مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فارم کا آنا اور جانا مستقل نہیں ہوتا، بعض اوقات رنز کا رکا ہوا سلسلہ انٹرنیشنل کرکٹ میں چل پڑتا ہے، بولنگ یونٹ بہترین، اسپن کے شعبے میں کئی آپشن موجود ہیں، […]

.....................................................

ماضی کی مقبول اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کر گئیں

ماضی کی مقبول اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کر گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ماضی کی معروف صداکار اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ بیگم خورشید شاہد 95 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بیگم خورشید کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار سلمان شاہد نے کی اور بتایا کہ والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ بیگم خورشید شاہد کی نماز جنازہ […]

.....................................................

5 منٹ سے زائد کی فون کال پر اضافی ٹیکس کی تجویز ناقابلِ عمل قرار

5 منٹ سے زائد کی فون کال پر اضافی ٹیکس کی تجویز ناقابلِ عمل قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام انڈسٹری کی جانب سے 5 منٹ سے زائد کی موبائل فون کال پر 75 پیسے اضافی ٹیکس کی تجویز ناقابلِ عمل قرار دے دی گئی ہے۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے حکام کا مؤقف ہے کہ یہ ٹیکس صارفین کو 5 منٹ سے پہلے کال کاٹ کر دوبارہ ملانے […]

.....................................................

پی سی بی اور یونس خان کے درمیان اختلافات کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں

پی سی بی اور یونس خان کے درمیان اختلافات کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق بیٹنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان کی عہدے سے الگ ہونے کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق یونس خان اور ایک کرکٹر کے درمیان اوے سیریز میں شدید جھگڑا ہوا، جھگڑے کے بعد یونس خان نے ٹیم سے کچھ وقت کے لیے قطع تعلق کر لیا۔ […]

.....................................................

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے قومی اسمبلی […]

.....................................................

مختصر لباس کے بارے میں وزیر اعظم کا بیان قابل تحسین، مولانا آزاد

مختصر لباس کے بارے میں وزیر اعظم کا بیان قابل تحسین، مولانا آزاد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چیئر مین اور بادشاہی مسجد کے خطیب و امام مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے کہا ہے مختصر لباس کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تحسین ہے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا آزاد نے کہا اسلام شرم وحیا والا دین ہے‘ اسلام […]

.....................................................

محمدر ضوان ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کپتان نامزد

محمدر ضوان ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کپتان نامزد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ6 کے لیے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا اعلان کر دیاہے، اعلان کردہ ٹیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے تین، تین […]

.....................................................

لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی تصویر سامنے آگئی

لاہور دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی تصویر سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی کی تصویر سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی تصویر سکیورٹی اداروں نے بابو صابو ناکے پر […]

.....................................................

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظور کی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ نے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے […]

.....................................................

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جوہر ٹاؤن دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کےمطابق دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل، انسداد دہشتگردی اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی […]

.....................................................

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ […]

.....................................................

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کابینہ نے وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ نےسہولت بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 430 روپے میں فراہم کرنے کی […]

.....................................................