لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کے لیے درخواست جمع کرادی۔ جلیل شرقپوری نے اپنی اور ہم خیال لیگی ارکان کی الگ نشستوں کے لیے درخواست اسپیکر کو جمع کرائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ناراض ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری کی درخواست […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ان کے گھر آئے اور بہت سے معاملات پر ان سے بات چیت کی۔ ایک انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسا کبھی نہیں ہوا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا جس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری کے لیے سی ایس ایس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے آئندہ مالی سال کے لیے صوبے کا 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر پرویز الہیٰ کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے مالی سال 22-2021 کے لیے بجٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز ہوگا اور بجٹ میں سب کے لیے خوشخبریاں ہیں۔ عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی، سینئر وزیر عبدالعلیم خان، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی ہے، جن ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے ان میں جلیل احمد شرقپوری، اشرف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے حکام نے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی۔ پی آئی اے حکام نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں 40 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھلسا دینے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش کے بعد کئی علاقوں میں سرمئی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ شکر گڑھ،سیالکوٹ،سوات اور آزاد کشمیر سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی جب کہ بارکھان میں موسلادھار بارش سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں شہید پاکستانی فیملی کے چاروں افراد لندن اونٹاریو میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیے گئے۔ جاں بحق ہونے والے خاندان کی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، اس موقع پر کینیڈین حکام ،مختلف رنگ ونسل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے نئے مالی سال کے متوقع خدوخال حاصل کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا 2600 ارب سے زائد کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا جو ٹیکس فری ہوگا جب کہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 560 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترقیاتی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 6 (پی ایس ایل) کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی شاندار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابو ظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بدترین لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم میں اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک اور نااہلی کی انتہاہے، اگر کام نہیں ہوتا تو گھر چلے جائیں لیکن عوام کو گرمی کی اذیت میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود خالد، ایل اے 2 سے مظہر انقلابی، ایل اے 3 سے چوہدری سعید، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہو گئی جس کی وجہ سے مشینری کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نظام میں اس وقت تربیلا سے ہی 4 ہزارمیگاواٹ سے زائد پیداوار میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملک میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر برائے تدارک کورونا (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کاروباری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک بھر میں ماس ویکسینیشن مہم کے لیے سہ جہتی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا ویکسین کی قلت کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ لاہور میں ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا ویکسی نیشن کی رفتار اور اس کے اسٹاک کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثہ اپ ٹریک کی دائیں پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے سبب ہوا، اپ ٹریک کی دائیں پٹری کا جوڑ ویلڈنگ سے جڑا ہوا تھا جو ٹوٹا ہوا پایا گیا، پٹری کا جوڑ ٹوٹنے سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 20 21-22 کے ترقیاتی بجٹ کی بابت رپورٹ ایوان وزیر اعلی کو ارسال کر دی گئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال 2021-2022 کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، پنجاب کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں دس فیصد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔ جن کھلاڑیوں کو ویزہ جاری کیا گیا ہے ان میں عمر امین، حماد اعظم، خالد عثمان اور آصف آفریدی کے نام شامل ہیں، جنہیں پہلی دستیاب فلائیٹ سے ابوظہبی پہنچانے کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے میں بھرتی کیلیے اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگاروں نے صرف 5 روز کے دوران 6 لاکھ درخواستیں جمع کروادی ہیں جبکہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جون ہے۔ چند روز قبل ایف آئی اے میں مختلف کیٹگریوں میں گریڈ 1 سے 15 تک کے لئے 11سو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے بقیہ 20 میچز کے لیے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا، علیم ڈار اور احسن رضا فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچز کے لیے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت قومی خزانے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ترین گروپ والے بھی ہمارے بھائی ہیں ، وہ پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے امید ظاہر کی کہ ترین گروپ والے پنجاب کے بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف لاہور کے تھانے میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ سے خواف و ہراس پھیلا۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل حریم شاہ کی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو […]