پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا ہدف فائنل میں ٹرافی اٹھانا ہے، سرفراز احمد

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا ہدف فائنل میں ٹرافی اٹھانا ہے، سرفراز احمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے پہلا ہدف پلے آف میں آنا اور پھر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا اورٹرافی اٹھانا ہے۔ جیو نیوز کو انٹرویو میں […]

.....................................................

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے 677 سینٹرز مکمل فعال

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے 677 سینٹرز مکمل فعال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن کو تیز کرنے کے لیے 677 ویکسی نیشن سینٹرز مکمل فعال کر دیے۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ ویکسی نیشن کو تیزکرنے کیلئے677 […]

.....................................................

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہائیوں سے سندھ کے عوام پر مسلط پیپلزپارٹی ذاتی حملوں کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں بے شمار منصوبوں […]

.....................................................

لاہور: زیورات کی مارکیٹ میں ڈکیتی کرنیوالے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور: زیورات کی مارکیٹ میں ڈکیتی کرنیوالے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے زیورات کی بڑی مارکیٹ سوہا بازار سے بھاری مقدار میں زیورات لوٹنے والے ڈاکوؤں کو صرف 8 گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا۔ رنگ محل پولیس کے مطابق مرکزی ملزم صداقت زیورات کے کارخانے میں منشی تھا، اس نے ساتھیوں سے مل کر مالک کوگن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، جس کے لئے پاکستان کرکٹ […]

.....................................................

شادی سے متعلق ملالہ کے بیان پر شوبز شخصیات کا سخت ردعمل

شادی سے متعلق ملالہ کے بیان پر شوبز شخصیات کا سخت ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملالہ یوسف زئی کے شادی سے متعلق بیان پر شوبز شخصیات کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ ملالہ یوسف زئی کے برطانوی فیشن میگزین ‘ووگ’ کو انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق دیے گئے بیان پر تنقید کی جارہی ہے اور پاکستان میں یہ معاملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل […]

.....................................................

پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابو ظبی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کا بتانا ہےکہ 6 ڈبل ہیڈرز کے میچ […]

.....................................................

’یہ سمجھنا غلط ہےکہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے روکا‘

’یہ سمجھنا غلط ہےکہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے روکا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے قانونی مشاورت جاری ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایسا سمجھنا غلط ہوگا کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے منع کردیا […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا

پنجاب میں ڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں جان لیوا وائرس ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ صوبے میں ڈینگی وائرس کے 44 مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس کے 44 مریضوں میں سے 13 لاہور جب کہ گجرات اور وہاڑی کے […]

.....................................................

ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا

ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے نئی مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر فیض احمد فیض ٹرین کا افتتاح ڈی ایس ریلوے ناصر خلیلی نے کیا۔ ڈی ایس ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرین 7 اکانومی کلاس کوچزپر مشتمل ہو گی۔ پاکستان ریلوے کے […]

.....................................................

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہواجس میں چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس […]

.....................................................

’قومی کرکٹر بابر اعظم کی شادی اگلے سال ہو گی‘

’قومی کرکٹر بابر اعظم کی شادی اگلے سال ہو گی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی آئندہ برس ہو گی۔ بابر اعظم کا رشتہ ان کی کزن سے طے ہوا ہے اور دونوں خاندانوں کی جانب سے آئندہ سال شادی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ سینئر صحافی ماجد بھٹی کےمطابق بابر اعظم کا رشتہ ان کی چچا کی بیٹی سے […]

.....................................................

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سندھ نے ہمیشہ لاڈلے چھوٹے بھائی کی طرح ضد کر کے بات منوائی ہے اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سے پی نکل گیا […]

.....................................................

حکمرانوں کے روز کرپشن اسکینڈلز آئیں تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی، شہباز شریف

حکمرانوں کے روز کرپشن اسکینڈلز آئیں تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بھوکے اور بے روزگار ہیں جب کہ حکمران سب اچھا ہےکی بے حسی کی رپورٹ دے رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف […]

.....................................................

پنجاب کے بعض اضلاع اور کے پی میں اسکول کالجز کھل گئے

پنجاب کے بعض اضلاع اور کے پی میں اسکول کالجز کھل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تیاری کے لیے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایک دن میں 50 فیصد طلبہ کو بلانے کی اجازت ہوگی، 7 جون سے پہلے دیگر جماعتوں کے طلبہ […]

.....................................................

ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے: جہانگیر ترین

ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے: جہانگیر ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو تفتیش کےلیے مقرر کیا تھا، انہوں نے […]

.....................................................

اماراتی ویزے کے منتظر 13 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو گھر بھیج دیا گیا

اماراتی ویزے کے منتظر 13 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو گھر بھیج دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل سکس کے لیے ابوظبی روانگی کے منتظر 13 آئسولیٹڈ کھلاڑیوں اور آفیشلز کو گھر روانہ کر دیا۔ کمرشل پروازوں کے ذریعے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے تک لاہور اور کراچی کے ہوٹلز میں آئسولیشن میں موجود 13 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو گھروں […]

.....................................................

جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی، مریم اورنگزیب

جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی، مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ نالائق، جھوٹی اور کرپٹ حکومت تباہ شدہ معیشت پر فخریہ بیانات دیتی ہے، جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جھوٹے اعداد و شمار کے باوجود ن لیگ کے معاشی اہداف […]

.....................................................

عثمان بزدارکا سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ

عثمان بزدارکا سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پانی کی صورت حال پر بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ غیر جانبدار مبصرین کی تعیناتی سے پانی کے اخراج کا درست ڈیٹا ملےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اسد کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹڑ ( این سی او سی) کورونا پر قابو پانے کے لئے انتھک کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے، […]

.....................................................

مشتبہ لائسنس کیس، ایف آئی اے نے پائلٹ سمیت 3 افراد گرفتار کر لیے

مشتبہ لائسنس کیس، ایف آئی اے نے پائلٹ سمیت 3 افراد گرفتار کر لیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشتبہ پائلٹس لائسنس اجرا سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پائلٹ اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا۔ کیس پر کارروائی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کی، جس میں نجی ائیرلائن کے پائلٹ اور سول ایوی […]

.....................................................

خواجہ آصف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

خواجہ آصف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ آصف اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدرکی ضمانت کی درخواستیں جون کے پہلے ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں جس پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے آمدن سے […]

.....................................................

شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن کیخلاف مقدمہ درج

شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہزاد اکبرکی جانب سے 20 مئی کو لاہور کے تھانہ ریس کورس میں اندراجِ مقدمے کی درخواست دی گئی تھی جس میں […]

.....................................................

پنجاب: 35 سال والوں کی واک ان ویکسی نیشنل کل سے شروع ہو گی

پنجاب: 35 سال والوں کی واک ان ویکسی نیشنل کل سے شروع ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کل سے 35 سال عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن بھی شروع ہو جائے گی۔ وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں کوروناکی صورتحال، ویکسی نیشن اور اسپتالوں میں طبی سہولیات کا […]

.....................................................