’مسلمانوں کے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی‘

’مسلمانوں کے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی والے ملک میں اسلامی تعلیمات نہیں پڑھائی جائیں گی تو کہاں پڑھائی جائیں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے نصاب سے اسلامی تعلیمات کا […]

.....................................................

ماضی میں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا، عثمان بزدار

ماضی میں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں تونسہ ہی نہیں پورے جنوبی پنجاب کو ترقی سے محروم رکھا گیا لیکن پسماندہ علاقوں میں اب ڈیم، اسپتال اور اسکول بھی بنیں گے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تونسہ میں معززین علاقہ، عمائدین ،پارٹی […]

.....................................................

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

کورونا کی تیسری لہر، لاہور میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 24 اپریل سے لگایا جانے والا لاک ڈاؤن 17 […]

.....................................................

گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے

گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے لہٰذا زمبابوے کے خلاف تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ دورہ جنوبی افریقہ میں ٹاپ آرڈر اور مقدر کی مدد سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی پاکستان ٹیم نے زمبابوے میں مختصر فارمیٹ […]

.....................................................

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چائے قوالی ریسٹورنٹ، ٹی ہاؤس اور بھٹک ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ محمد عثمان کا کہنا تھا کہ کورونا ایس […]

.....................................................

کورونا: پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند

کورونا: پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں تمام نجی اور سرکاری اسکولز بند کر دیے گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کُل 17 اضلاع کے سرکاری اور نجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں جمع کروائے، ملک سیف کھوکھر اور […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طور پر منظور کی۔ […]

.....................................................

ہمارے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہو رہے ہیں: راجہ ریاض

ہمارے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہو رہے ہیں: راجہ ریاض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ان کے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ لاہور کی عدالت میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی، صوبائی وزیر نعمان […]

.....................................................

ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم سے ملے گا: جہانگیر ترین

ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم سے ملے گا: جہانگیر ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم عمران خان سے ملے گا۔ سیشن کورٹ لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میرے گھر ایک افطاری تھی جس میں دوستوں نے شرکت کی، […]

.....................................................

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے 7 اضلاع فیصل آباد، […]

.....................................................

’کیس کے حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں‘

’کیس کے حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر کی سربراہی میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل تین […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں نے حالیہ ناخوشگوار واقعے پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی: عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتوں نے حالیہ ناخوشگوار واقعے پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی: عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کی۔ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان کے 2 ہزار اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کیلیے قرعہ اندازی کی تقریب وزیراعلیٰ آفس میں ہوئی، اپارٹمنٹ کی قیمت تقریباً 27 لاکھ روپےہے اور کامیاب […]

.....................................................

علامہ اقبالؒ کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

علامہ اقبالؒ کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا83 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ علامہ محمد اقبالؒ نے زندگی کے آخری 13 سال جاوید منزل گڑھی شاہو میں گزارے، جاویدمنزل میں ہی پنجاب مسلم لیگ کی تنظیم نو ہوئی، قائد اعظمؒ اور مادر ملت فاطمہ جناحؒ […]

.....................................................

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے اعتماد میں اضافہ ہوا، مصباح الحق

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے اعتماد میں اضافہ ہوا، مصباح الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے اعتماد میں اضافہ ہوا، کسی بھی بڑی ٹیم کو اسی کی سرزمین پر ہرانے سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جیت کا […]

.....................................................

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ، اسپتالوں پر دباؤ بڑھنے لگا

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ، اسپتالوں پر دباؤ بڑھنے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی تیسری لہر کے دوران تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث اسپتالوں پر شدید دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں 549 وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریض زیر علاج ہیں، مردان میں 95، گوجرانوالہ میں 88، ملتان 85 اور لاہور […]

.....................................................

کورونا، لاہور کے بڑے اسپتالوں کے آئی سی یوز 100 فیصد بھر گئے

کورونا، لاہور کے بڑے اسپتالوں کے آئی سی یوز 100 فیصد بھر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے میو اسپتال، جناح اسپتال، کوٹ خواجہ سعید اسپتال اور نواز شریف اسپتال کے تمام آئی سی یو وارڈز 100 فیصد بھر گئے۔ لاہور میں کورونا کے 250 مریض وینٹی لیٹرز پر اور 700 کے قریب ہائی آکسیجن وارڈز میں زیر علاج ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے اسپتالوں […]

.....................................................

جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کو وزیراعظم سے ملاقات کا عندیہ مل گیا

جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی کو وزیراعظم سے ملاقات کا عندیہ مل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کی وزیراعظم یا ان کی نامزد کمیٹی سے اسی ہفتے ملاقات کا امکان ہے جس کے بعد جہانگیر ترین کے گھر بدھ کے روز طے شدہ افطار ڈنر ملتوی کردیا گیا۔ تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا اپنے حمایتی ارکان اسمبلی کو بدھ کے روز دیا جانے […]

.....................................................

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر رہی۔ پنجاب بھر میں نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل ایک بار پھر سے شروع ہو گیا ہے، […]

.....................................................

حکومت دانشمندی سے کام لے : مفتی تقی عثمانی

حکومت دانشمندی سے کام لے : مفتی تقی عثمانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے دانشمندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حکومت نے لاہور میں جو خونریزی کی اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند افراد نے پولیس […]

.....................................................

تاجر تنظیموں کا علماء کرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

تاجر تنظیموں کا علماء کرام کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران نے مفتی منیب الرحمان کی اپیل کی مکمل حمایت کی ہے اور ملک بھر […]

.....................................................

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے لاہور واقعےکے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ۔ دوسری […]

.....................................................

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ، شیریں مزاری برطانوی حکومت پر پھٹ پڑیں

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ، شیریں مزاری برطانوی حکومت پر پھٹ پڑیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری برطانوی حکومت پر پھٹ پڑیں۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریڈ زون ملکوں کی فہرست میں ڈالنا پاکستان اور […]

.....................................................

شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائے گا

شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے ایک رکن جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ضمانت منظور کی جبکہ دوسرے رکن جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ضمانت کی درخواست مسترد کی۔ شہباز شریف کی ضمانت کا […]

.....................................................