رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے تمام تقاضے پورے کر کے خریدی، نواز شریف

رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے تمام تقاضے پورے کر کے خریدی، نواز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے خریدی گئی تھی اور خریداری کے تمام تقاضے پورے کیے گئے تھے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام […]

.....................................................

سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل، اثاثے منجمد، شناختی کارڈ بلاک

سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل، اثاثے منجمد، شناختی کارڈ بلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ زمبابوبے کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر اور کریگ ایرون کی واپسی ہوئی ہے،شین ولیمز […]

.....................................................

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور علی ترین لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جب کہ اس موقع پر ان کے ہمراہ راجہ ریاض اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی موجود […]

.....................................................

چینی کی قیمت بڑھنے یا شوگر مافیا سے کوئی تعلق نہیں: جہانگیر ترین

چینی کی قیمت بڑھنے یا شوگر مافیا سے کوئی تعلق نہیں: جہانگیر ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ ان کا چینی کی قیمت بڑھنے سے یا چینی مافیا سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ بار با رشوگر مافیا کی بات کی جاتی ہے،کہا جاتا ہے چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں، […]

.....................................................

شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق ترجمان لاہور ہائیکورٹ کی وضاحت

شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق ترجمان لاہور ہائیکورٹ کی وضاحت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت ہوچکی ہے۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق ججوں کےدستخط ہونے کے بعد شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جائےگا لہٰذا میڈیا قیاس […]

.....................................................

شریف خاندان کی رائیونڈ رہائش گاہ کی 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ

شریف خاندان کی رائیونڈ رہائش گاہ کی 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے شریف خاندان کی لاہور میں رائیونڈ رہائش گاہ کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے منسوخ کی گئی اراضی موضع مانک رائے ونڈ میں شریف خاندان کے گھر کا مرکزی حصہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

.....................................................

سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے احد چیمہ تین سال بعد ضمانت پر رہا

سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے احد چیمہ تین سال بعد ضمانت پر رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سا بق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ تین سال بعد ضمانت پر رہا ہو گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے احد چیمہ کی درخواست ضمانت پر 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں […]

.....................................................

کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان

کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خدمت آپ کی دہلیز پر کے پروگرام سے عوام کو ریلیف ملے گا اور […]

.....................................................

لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل علی عمران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا اور دوران علاج میو اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ترجمان کے مطابق لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے شہید […]

.....................................................

عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد

عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کے جرمانے کی قسطوں میں ادائیگی کی درخواست مسترد کردی، ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان دنوں میں معاشی […]

.....................................................

سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں اجلاس آج ہو گا

سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں اجلاس آج ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے جب کہ اس سلسلے میں پاکستان میں اجلاس آج ہوگا۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا آج وہاں پہلا روزہ ہے جب کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے مسجد الحرام میں نماز تراویح کی اجازت […]

.....................................................

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔ لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں ملتان […]

.....................................................

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ سمیت دیگر مقامات پر احتجاج کے باعث ٹریفک بلاک ہوگیا جبکہ چوک یتیم خانہ میں مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی۔ لاہور میں سگیاں پُل، شاہدرہ اور […]

.....................................................

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کی دانشمندی اور قیادت پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے […]

.....................................................

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو کل بروز منگل طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں جہانگیر ترین اور علی ترین سے 8 سوالوں کے فوری جواب مانگے گئے ہیں۔ […]

.....................................................

رمضان میں لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

رمضان میں لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک کے دوران لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیکورٹ میں عدالتیں صبح 9 سے دوپہر 1:30 بجے تک کام کریں گی جبکہ ماتحت عدالتیں صبح 8 سے دوپہر 2 بجےتک کیسز نمٹائیں گی۔ ہائیکورٹ میں 11 سے […]

.....................................................

کورونا: لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی کچھ او پی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا: لاہور سمیت 7 اضلاع کے اسپتالوں کی کچھ او پی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث لاہور سمیت 7 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں 4 شعبوں کی اوپی ڈیز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق لاہور، گوجرانوالا، گجرات، سیالکوٹ، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان کے اسپتالوں میں 4 شعبوں کی اوپی […]

.....................................................

کورونا: لاہور میں صورتحال تشویشناک، سخت اقدامات کا فیصلہ

کورونا: لاہور میں صورتحال تشویشناک، سخت اقدامات کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق این سی او سی کو لاہور میں ایک یا دو ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ این سی […]

.....................................................

منشا پاشا اور جبران ناصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

منشا پاشا اور جبران ناصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ منشا پاشا اور قانون دان جبران ناصر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، منشا پاشا نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاﺅنٹ سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں اداکارہ نے نکاح لکھا ہے۔ تصویر میں منشا پاشا ماتھے پر ٹیکا سجائے سنہرے رنگ کے عروسی لباس میں نظر […]

.....................................................

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے آئینی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دی: مریم اورنگزیب

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے آئینی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دی: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن سے یہ بات بھی درست ثابت ہوئی کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کے خلاف الیکشن کمیشن کے تاریخی فیصلے اور اس پر سپریم کورٹ کی مہر نے ’ڈیٹرنس‘ کا کام کیا ہے۔ اپنے ایک بیان […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن میں عوام جیت گئی، ووٹ چور سلیکٹڈ مافیا ہار گیا: حمزہ شہباز

ڈسکہ الیکشن میں عوام جیت گئی، ووٹ چور سلیکٹڈ مافیا ہار گیا: حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں عوام اور ان کا ووٹ جیت گیا، ووٹ چور سلیکٹڈ مافیا ہار گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی امیدوار نوشین افتخار کی کامیابی پر […]

.....................................................

شاباش ڈسکہ، تم نے آج ایک بار پھر’ووٹ کو عزت دو‘ کی جنگ جیتی، مریم نواز کا ردعمل

شاباش ڈسکہ، تم نے آج ایک بار پھر’ووٹ کو عزت دو‘ کی جنگ جیتی، مریم نواز کا ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’شاباش ڈسکہ، شاباش ڈسکہ کے غیور اور بہادر عوام، شاباش نوشین‘، تم نے […]

.....................................................

بشری انصاری کی بہن بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

بشری انصاری کی بہن بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر بشری انصاری نے اپنی اداکارہ بہن سنبل شاہد کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ میری پیاری بہن سنبل شاہدکورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ […]

.....................................................