لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف کسی انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان دو نہیں ایک پاکستان کا وعدہ پورا کر رہے ہیں، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صوبوں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ دو روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہفتے کی شب سے اتوار کی رات 12 بجے تک برقرار رہے گی۔ کمشنر لاہور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید 3 شوگر ملز کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ ایف آئی اے لاہور نےآدم شوگر ملز (آدم گروپ)، انڈس شوگر ملز اور 2 اسٹار ملز سے سال 2020-21ء میں چینی کی کل پیداوار اور فروخت کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں جب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بینکنگ اور سیشن کورٹ نے شوگر اسکینڈل سے متعلق کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ جہانگیر ترین ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پہلے سیشن عدالت پہنچے جہاں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ پہلے سے زیادہ جذبے، حوصلے اور عزم کے ساتھ نکلیں اورشیر پر مہر لگائیں۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ ڈسکہ کے عوام دشمن جعلی حکومت کے خلاف ڈٹ کر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں احتساب کا عمل بلا تفریق آگے بڑھایا جائے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں بنیادی ضروری اشیاء کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اشیاء […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان جون میں مجوزہ دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ کردی گئی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان یہ میچز جون میں انگلینڈ کی سر زمین پر کھیلے جانے تھے۔ آئرلینڈ کرکٹ آپریشنز حکام کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ مینز اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کے 14، ان کے بیٹے علی ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو اسلام آباد نے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق نیب اسلام آباد کی ٹیم نے محکمہ خوراک کے دفتر سے چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے محکمہ خوراک سے چینی کی 3 سالوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمارنی سیکرٹری برائے وزرات صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔ نوشین حامد نے کہا کہ پاکستان پہنچنے والی 70 لاکھ ڈوز میں سائنو فارم کی تیار 40 لاکھ ڈوز اور کین سائنو کی خام ویکسین شامل ہیں۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات میں تعینات پولنگ اسٹاف کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نےدونوں حلقوں میں ضمنی الیکشن کےموقع پرسکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مجھ پر انہوں نے ایک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں سے چینی 80 روپےکلو خریدنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے ملز مالکان کی ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسارکیا کہ قیمتوں کے تعین کا اختیار وفاق کا ہے یا صوبائی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کے لیے ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا۔ مصباح کا کہناہے کہ شاداب خان کے متبادل سمیت ٹیم کمبی نیشن کے لیے جو تبدیلی ضروری ہوئی کریں گے۔ مڈل آرڈر بیٹنگ میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب کے 13 اضلاع میں پہلی سےآٹھویں کی کلاسیں عیدالفطرتک بند رہیں گی۔ پنجاب میں کورونا کی موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں بند کرنے کے حوالے سے اجلاس کے بعد مراد راس نے کہا کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ صوبے کے 13 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم نے شوگر مافیا کے ارکان کے بیانات ریکارڈ کر کے رپورٹ ہیڈ کوارٹرز بھجوا دی ہے۔ ایف آئی اے لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے شوگر مافیا کے ارکان کے بیانات ریکارڈ کر کے رپورٹ ہیڈ کوارٹرز بھجوا دی ہے جس میں شوگر سٹہ بازمحمود اختر بھلی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ایک ایجنڈے پر بنی تھی اور پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے علیحدہ نہیں ہو سکتی لیکن پیپلزپارٹی ساتھ نہ بھی چلے تو پی ڈی ایم مضبوط رہے گی۔ مریدکے میں گفتگو کرتے ہوئے رانا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کے بعد تمام انتظامی عملے کو تبدیل کر دیا گیا لیکن نہیں کیا گیا تو آر او کو تبدیل نہیں کیا گیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ یہ وہی آر او ہیں جنہوں نے ارکان اسمبلی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عظیم خان کے ساتھ محبت کے ڈراپ سین کے بعد پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی آنے والی میوزک ویڈیو کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر 25 سکینڈ پر محیط ‘چنگاریاں’ کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں وہ ہنسنے اور مسکرانے کے بعد روتی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر اور مثبت کیسز میں اضافے کے باعث کمشنر لاہور نے فری ماسک کیمپس قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی زیر صدارت کووڈ مریض رابطہ نظام کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں تمام ڈپٹی کمشنرز، سی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی بلاگر عظیم خان نے اداکارہ صبا قمر کے ساتھ شادی ٹوٹنے کا ذمہ دار خود کو قرار دے دیا اور کہا ہے کہ یہ سب میری غلطی ہے۔ بلاگر عظیم خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ صبا قمر بہت ہی شاندار شخصیت کی مالک ہیں، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے دوران لاہور پولیس کے اب تک 770 اہلکار وائرس سے متاثر ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق کورونا وبا کے دوران اب تک لاہور پولیس کے 4 اہلکار وائرس سے شہید ہوچکے ہیں۔ سی سی پی او نے بتایا کہ کورونا سے متاثر 114 پولیس اہلکار […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ لگتا ہے منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کے تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھنے کا کوئی تعلق نہیں، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 73 مقدمات درج کیے گئے جبکہ فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 30 دکانداروں کو گرفتار کر کے 56 شاپنگ مالز اور 34 ریستوران سیل […]