لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 532 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1366 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ شہر میں کورونا کے مثبت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کےدوران شہباز شریف اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس سے عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ صوبے کے 9 اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کے مطابق لاہور، راولپنڈی،گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد، سرگودھا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ جیونیوز کے مطابق مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے بعد حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے توسط سے درخواست دائر کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے بلاول بھٹو کے بیانات پر فضل الرحمن سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ احسن اقبال، جاوید لطیف، سعد رفیق، مریم اورنگزیب، پرویز رشید، عطااللہ تارڑ سمیت دیگر رہنما ؤں نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم اپنے گھر کو درست کرنے کی بات کریں تو غدار کہہ دیا جاتا ہے۔ شیخوپورہ میں یوم پاکستان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ معیشت کو استحکام بخشے بغیر ہم پاکستان مخالف قوتوں کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فاسٹ باؤلر حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل ہوٹل میں رپورٹ کردی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دائیں ہاتھ کے پیسر ہوٹل میں بائیو سکیور ببل جوائن کرنے کے بعد آئسولیشن میں رہیں گے، حسن علی کا پی سی بی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں کل بدھ کودو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد ریسٹورینٹس کے مالکان اور ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا۔ کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں ان ڈور کھانے پینے کی پابندی اورآؤٹ ڈور ڈائننگ رات 8 بجے تک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تمام تفریحی پارک بندکردیے تاہم پارکوں میں صرف واکنگ ٹریک کھلےرہیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن کا ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت شادی بیاہ کی تمام ان ڈورتقریبات پر بھی مکمل پابندی عائد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے سربراہ سے پیشرفت اور دستاویزات فراہمی سے متعلق جواب طلب کر لیا۔ ممبر پنجاب الطاف ابراھیم کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ فنانس ٹیم پی ٹی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کر دیا۔ ہائی کورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے دونوں مجرموں کو ڈیتھ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی اور شفقت کو کوٹ لکھپت جیل کے ڈیتھ سیل میں منتقل کیا گیا ہے جہاں دونوں کو دی جانے والی سزاؤں پر عملدرآمد ہو گا۔ ذرائع […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں ہم نے کئی اقدامات کیے ہیں اور وزارت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے 6 اضلاع کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ترجمان کے مطابق 6 اضلاع میں لاک ڈاؤن آرڈرز میں ترمیم مقامی ضرورت کےپیش نظرکی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی، جہلم، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور اور دیگر نمائندہ تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 44 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.7 فیصد تک پہنچ گئی پریس کانفرنس سے خطاب میں پروفیسر اشرف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے 26 مارچ کو پیش ہوں گی جبکہ اب قربانیاں دینے کا نہیں حساب لینے کا وقت ہے۔ لاہور میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کو 2017 میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم میں شامل فاسٹ بولر حسن علی کا کورونا وائرس کا شکار ہونا معمہ بنتا جا رہا ہے۔ پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی تاحال کورونا پوزیٹو ہیں، پی ایس ایل کے دوران کورونا وائرس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو تجویز دی ہے کہ عید الفطر کے بعد لانگ مارچ کیا جائے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ملاقات کے لئے جاتی امراء پہنچے، جہاں ان کا استقبال مریم […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ آمریت کے دور میں ترقی ہوتی تو دنیا بھر میں یہی نظام ہوتا۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے لاہور میں یوتھ ونگ کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہنا تھا کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں کورونا کی سخت ایس او پیز کے باوجود عوام کی لاپرواہی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث انتظامیہ نے خلاف ورزی کرنے والے 30 ریستوران، 650 دکانیں بند اور 2 شادی ہالوں کو سیل کر دیا۔ پنجاب کے شہر ملتان میں انتظامیہ کی جانب سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت کے جج ارشدحسین بھٹہ نےکیمپ جیل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اختلافات بھلا کر عوام کے بنیادی مسائل پرتوجہ دی جائے، باقی مسائل میں ووٹوں کونوٹوں سےبچانا بھی شامل ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں چوہدری شجاعت کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اسپیکرقومی اسمبلی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پروٹیز کے خلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا تسلسل دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کرینگے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پروٹیز کے خلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے اور شہر کے 30 میں سے 28 علاقوں کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کاا نکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف مائیکرو بائیولوجی پروفیسر طاہر یعقوب نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ 13مارچ کو لاہور […]