لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹ نہیں کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں، کیپٹن (ر) صفدر

لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹ نہیں کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں، کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹوں کو ہلتا نہیں بلکہ ان کی کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ ان پر […]

.....................................................

چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے نیب کو 4 ہفتوں میں چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں اور چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم لاہور […]

.....................................................

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری بند کر دی گئی

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری بند کر دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے کے مطابق قومی شاہراہ پر چوہنگ، مراکہ، مانگا منڈی، پھول نگر،جمبر،پتوکی ، اختر آ باد، رینالہ خورد ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں شدید دھند ہے جس کے باعث قومی شاہراہ پر حد نگاہ 00 سے 50 […]

.....................................................

منی لانڈرنگ؛ FIA کا شہباز اور حمزہ سے جیل میں تحقیقات کا فیصلہ

منی لانڈرنگ؛ FIA کا شہباز اور حمزہ سے جیل میں تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے منی لارنڈنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ ایف آئی اے نے منی لارنڈنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے تحقیقات کیلیے سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو خط لکھ دیا۔ اینٹی کرپشن سرکل کے […]

.....................................................

رواں سال اب تک 6 ارب سے زائد کی پلی بارگین کی گئی: نیب لاہور

رواں سال اب تک 6 ارب سے زائد کی پلی بارگین کی گئی: نیب لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کا کہنا ہے کہ 20 سال میں کرپٹ عناصر سے 32 ارب 68 کروڑ 60 لاکھ روپے پلی بارگین کےذریعے اکٹھے کیے گئے. نیب لاہور نے 20 سال میں کرپٹ عناصر سے ریکوری کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق 2017 سے 2020 تک 14 […]

.....................................................

لاہور میں خاتون کے اغوا اور زیادتی کی کوشش ناکام، ایک ملزم ہلاک

لاہور میں خاتون کے اغوا اور زیادتی کی کوشش ناکام، ایک ملزم ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈولفن پولیس نے خاتون کو اسلحے کے زور پر اغوا اور زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو ہلاک کر دیا۔ 4 مسلح ملزمان خاتون کو اغوا کر کے عزت لوٹنے کیلئے ویرانے میں لے جانے کی کوشش کر رہے تھے کہ ڈولفن ٹیم نے 15 کی […]

.....................................................

جب 425 استعفے آئیں گے تو ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوں گے۔ احسن اقبال

جب 425 استعفے آئیں گے تو ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوں گے۔ احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب 425 استعفے آئیں گے تو ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوں گے۔ احسن اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن، حکومتی ترجمانوں کے ٹائم ٹیبل پر نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس 425 نشستیں ہیں […]

.....................................................

محمد یوسف بھی قومی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہوگئے

محمد یوسف بھی قومی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہوگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد یوسف بھی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے یہ عہدہ چھوڑنے کے بعد محمد اکرم مضبوط امیدوار کی صورت میں سامنے آئے تھے۔ پشاور زلمی کے ساتھ وابستہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سے بات چیت بھی جاری ہے۔ ذرائع […]

.....................................................

لاہور کی تاریخ میں ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا ہو گا: مریم نواز

لاہور کی تاریخ میں ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا ہو گا: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ خالصتاً عوامی جلسہ تھا جس میں عوام شامل ہوئے اور شاید لاہور کی تاریخ میں ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا ہو گا۔ ماڈل ٹاؤن میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے […]

.....................................................

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے دھماکا […]

.....................................................

امید ہے مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد اپوزیشن ہوش کے ناخن لے گی: عثمان بزدار

امید ہے مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد اپوزیشن ہوش کے ناخن لے گی: عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے امید ہے کہ مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد اپوزیشن ہوش کے ناخن لے گی۔ پی ڈی ایم کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور کے عوام […]

.....................................................

آر ہوا نہ پار ہوا، پی ڈی ایم خوار ہوا: وزیر قانون پنجاب

آر ہوا نہ پار ہوا، پی ڈی ایم خوار ہوا: وزیر قانون پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا کہ مریم نواز فرما رہی تھیں کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے میں آر ہوگا یا پار، آر ہو ا نہ پار ہوا پی ڈی ایم خوار ہوا۔ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا کہ مریم نواز ضمانت پر ہیں اور ان کے […]

.....................................................

نواز شریف عوام کی روٹی چوری کرنے والے کو این آر او نہيں دے گا: مریم

نواز شریف عوام کی روٹی چوری کرنے والے کو این آر او نہيں دے گا: مریم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب تابع دار خان این آر او مانگ رہا ہے لیکن نواز شریف قوم کی روٹی چوری کرنے والے کو […]

.....................................................

رابطہ کرنا بند کرو، مذاکرات کا وقت گزر گیا، ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں: بلاول

رابطہ کرنا بند کرو، مذاکرات کا وقت گزر گیا، ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں: بلاول

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ڈائیلاگ شائیلاگ کا وقت گزر چکا، اب لانگ مارچ ہو گا، ہم اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، رابطہ کرنا بند کرو۔ لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھاکہ اسلام آباد پہنچ […]

.....................................................

عامر اور وقار یونس میں ٹویٹر پر جنگ چھڑ گئی

عامر اور وقار یونس میں ٹویٹر پر جنگ چھڑ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عامر اور وقار یونس میں ٹویٹر پر جنگ چھڑ گئی، ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے پر بولنگ کوچ کا تبصرہ محمد عامر کو ایک آنکھ نہ بھایا، سابق کپتان نے کہا کہ پیسر کام کے بوجھ کی وجہ سے باہر ہوئے نہ کرکٹ چھوڑی، لیگز کھیل تو رہے ہیں، جواب میں عامر نے […]

.....................................................

لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ، قافلوں کی مینار پاکستان آمد کا سلسلہ جاری

لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ، قافلوں کی مینار پاکستان آمد کا سلسلہ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے سلسلے میں سیاسی رہنماؤں اور مختلف شہروں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں اور سیاسی کارکنوں کا خون گرمانے کے لیے ساؤنڈ سسٹم بھی پہنچا […]

.....................................................

مریم نواز کی ریلی میں زندہ شیر لانے والے 2 افراد گرفتار

مریم نواز کی ریلی میں زندہ شیر لانے والے 2 افراد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ دنوں لاہور میں مریم نواز کی قیادت میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلی میں زندہ شیر لانے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق ملزمان جمعرات کو مریم نوازکی ریلی میں زندہ شیر لے آئے تھے، مرکزی […]

.....................................................

لاہور: سرد موسم میں پی ڈی ایم سیاسی درجہ حرارت گرمانے کیلیے تیار

لاہور: سرد موسم میں پی ڈی ایم سیاسی درجہ حرارت گرمانے کیلیے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پاور شو کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں قائدین کے لیے کنٹینر منگوا لیے گئے ہیں، کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، گراؤنڈ میں سیاسی جماعتوں کے پرچم اور ساؤنڈ سسٹم بھی پہنچا دیے […]

.....................................................

انضمام الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو مشکل سیریز قرار دے دیا

انضمام الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو مشکل سیریز قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو پاکستانی ٹیم کے لیے مشکل سیریز قرار دے دیا۔ لاہور میں تقریب پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں ہر ٹیم کو مشکلات ہوتی ہیں، نیوزی لینڈ میں وکٹ کنڈیشنز […]

.....................................................

کشتی غرق ہونے کو ہے سواریوں کی جگہیں بدلنے سے کچھ نہیں ہو گا، مریم نواز

کشتی غرق ہونے کو ہے سواریوں کی جگہیں بدلنے سے کچھ نہیں ہو گا، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سواریوں کی جگہیں بدلنے سے اب کچھ نہیں ہو گا انشاءاللّہ! کشتی غرق ہونے کو ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ کشتی غرق ہونے لگے تو توازن قائم کرنے کے لیے سواریوں کی جگہ تبدیل کر […]

.....................................................

پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

پٹواری نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پٹواری (ن) لیگ کے ہی تیار کردہ ہیں اور وہ نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن ) کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، ایڈوکیٹ جنرل […]

.....................................................

مریم اور بلاول کی ملاقات: ‘اسٹیبلشمنٹ ہو یا کٹھ پتلی حکومت، بات کرنے کا وقت ختم ہو گیا’

مریم اور بلاول کی ملاقات: ‘اسٹیبلشمنٹ ہو یا کٹھ پتلی حکومت، بات کرنے کا وقت ختم ہو گیا’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ جاتی عمرہ پہنچے جہاں انہوں نے مریم نواز سے ملاقات کی اور ان کی دادی کے لیے دعائے […]

.....................................................

ڈی جے بٹ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

ڈی جے بٹ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ڈی جے بٹ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے ڈی جے بٹ کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا اور اس پر ناجائز اسلحہ رکھنے سمیت کارِ سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا تھا۔ جمعرات کے روز ماڈل ٹاؤن پولیس نے ڈی جی بٹ […]

.....................................................

لاہور میں بھارت کا تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور میں بھارت کا تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) لاہور نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد لاہور میں سول سیکرٹریٹ کو نشانہ بنانےکا منصوبہ بنا رہے تھے۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کی شناخت ثمر قند، […]

.....................................................