نواز شریف جنرل باجوہ کیخلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح ہو، پرویز الہی

نواز شریف جنرل باجوہ کیخلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح ہو، پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح آ گئی ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 اکیڈمی میں 16ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے نواز […]

.....................................................

جو خوف تھا وہ بھی ختم ہو گیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں، مریم نواز

جو خوف تھا وہ بھی ختم ہو گیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو خوف تھا وہ بھی ختم ہو گیا وزیر اعظم دھمکیاں کسی اور کو دیں۔ لاہور سے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم کی گزشتہ روز تقریر ایک ایسے ہارے […]

.....................................................

لاہور کی الیکٹرونکس مارکیٹ لگی آگ بے قابو

لاہور کی الیکٹرونکس مارکیٹ لگی آگ بے قابو

گلبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں مین بلیوارڈ پر واقع الیکٹرونکس کے بڑےکاروباری پلازا میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلبرگ کے علاقے مین بولیوارڈ میں واقع پلازہ میں آگ لگنے کا واقع صبح 6 بجے پیش آیا، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پلازہ کے بڑے […]

.....................................................

انجری کا شکار حسن علی جلد کرکٹ میں واپسی کیلیے پرعزم

انجری کا شکار حسن علی جلد کرکٹ میں واپسی کیلیے پرعزم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انجری کا شکار فاسٹ بولر حسن علی جلد صحت یاب ہو کر کرکٹ کے میدانوں میں کارکردگی دکھانے کے لیے پر عزم ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک سال سے کمرکی تکلیف کے شکار دائیں ہاتھ کے پیسر نے کہا کہ کہناہےکہ فٹنس پر کافی کام کررہاہوں، ڈّومیسٹک کھیل کر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانوں سے جانوروں والا سلوک کر رہا ہے: مشیر قومی سلامتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانوں سے جانوروں والا سلوک کر رہا ہے: مشیر قومی سلامتی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانوں سے جانوروں والا سلوک کررہا ہے اور ہمیں پتہ ہے کہ اُس کشمیر میں کیا حالات ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ بھارت کےتوسیع پسندانہ عزائم سے خطےکے […]

.....................................................

زمبابوے سے سیریز؛ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم

زمبابوے سے سیریز؛ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) زمبابوے سے ٹی 20 سیریز کے اسکواڈ میں شعیب ملک کی شمولیت کا امکان معدوم ہو گیا، ان کی جگہ خوشدل شاہ کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔ زمبابوے سے سیریز کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کی شمولیت کا امکان کم ہے، وہ انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز […]

.....................................................

ٹائیگر فورس کو کشمیر بھیج کر جہاد کروایا جائے، سراج الحق

ٹائیگر فورس کو کشمیر بھیج کر جہاد کروایا جائے، سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹائیگرفورس قیمتوں کو کنٹرول نہیں کرسکتی، اسے کشمیر بھیج کر جہاد کروایا جائے۔ سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کس کے قدموں کی آہٹ ہے کہ اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا۔ ٹائیگرفورس قیمتوں کو کنٹرول نہیں کرسکتی۔ […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے تعریفی اسناد

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے تعریفی اسناد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان نے موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتارکرنے والی پولیس ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کی بدنیتی واضح نظر آ رہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کی بدنیتی واضح نظر آ رہی ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان کا کہنا ہے موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کی بدنیتی واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں کمپیوٹرائز روزنامچہ تیار کرنے کے خلاف کیس کی سماعت میں چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے کہ پورے پنجاب میں […]

.....................................................

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت مخالف تحریکوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا کہ مہنگائی حکومت کی غفلت اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بڑھی اور مہنگائی بڑھانے والے مافیاز حکومت کی […]

.....................................................

حکومت پکے 5 سال کیلئے آئی ہے: شیخ رشید

حکومت پکے 5 سال کیلئے آئی ہے: شیخ رشید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم کہیں نہیں جارہے اور ہم پکے 5 سال کیلئے آئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھرے گی، کوئی کہہ رہا ہے ہم دسمبر میں جارہے ہیں اور کوئی جنوری کا […]

.....................................................

عابد ملہی کی گرفتاری، بیٹے کو خود پولیس کے حوالے کیا: والد کا دعویٰ

عابد ملہی کی گرفتاری، بیٹے کو خود پولیس کے حوالے کیا: والد کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کا ملزم کیسے قانون کی گرفت میں آیا ؟ عابد کے والد نے سب بتا دیا اور کہا ایک روز قبل بیٹے سے فون کال پر بات ہوئی، اسے گرفتاری دینے پر قائل کیا تو وہ مان گیا، ان کے کہنے پر ہی عابد نے گھر آکر خود […]

.....................................................

گوجرانوالہ جلسہ، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور بینر اتار دیے گئے

گوجرانوالہ جلسہ، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور بینر اتار دیے گئے

لاہور / گوجرانوالہ / کامونکے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کا گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے صوبائی و مقامی انتظامیہ متحرک ہوگئی جب کہ منڈی بہاؤالدین میں پولیس نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اکٹھ پر لاٹھی چارج کر کے منتشر کر دیا۔ گوجرانوالہ میں جلسہ کے بینر […]

.....................................................

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر سامنے آگئیں

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر سامنے آگئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد منظرعام پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ بھی تبدیل کرلیا تھا۔ ملزم عابد […]

.....................................................

کامران اکمل 100 اسٹمپڈ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

کامران اکمل 100 اسٹمپڈ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کامران اکمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے کا کارنامہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔ واضح رہے […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے دوران تفتیش انکشافات

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے دوران تفتیش انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ عابد ملہی نے سی آئی اے لاہور میں تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ ایک مہینہ پبلک ٹرانسپورٹ میں مختلف شہروں میں بھی پھرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عابد ملہی نے کہا میں، […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو سائنٹیفک طریقہ تفتیش سے گرفتار کیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کی پریس ریلیز […]

.....................................................

موٹر وے کیس: مرکزی ملزم عابد ایک مہینے تک کہاں چھپا رہا؟

موٹر وے کیس: مرکزی ملزم عابد ایک مہینے تک کہاں چھپا رہا؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ عابد ملہی نے سی آئی اے لاہور میں تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ ایک مہینہ پبلک ٹرانسپورٹ میں مختلف شہروں میں بھی پھرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عابد ملہی نے کہا میں، […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال بابر اعظم دنیا کے تمام بیٹسمینوں سے آگے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رواں سال بابر اعظم دنیا کے تمام بیٹسمینوں سے آگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو بابر اعظم نے ناقابل شکست 64 رنز اسکور کیے جس کے ساتھ ہی وہ رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز […]

.....................................................

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک ماہ تک فرار رہنے کے بعد فیصل آباد سے گرفتار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کی میں شریک دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ […]

.....................................................

قوم کو ٹائیگرز فورس نہیں سستی اشیا کی ضرورت ہے، سراج الحق

قوم کو ٹائیگرز فورس نہیں سستی اشیا کی ضرورت ہے، سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ قوم کو ٹائیگرز فورس کی نہیں، سستی اشیا کی ضرورت ہے۔ ہر حکومت نے اپنی فورس بنائی جس نے سب کچھ ہڑپ کر کے عوام کی زندگی اجیرن کردی ۔ حکومت کے ٹائیگرز نے تو باہر سے ملنے والی امداد کو بھی نہیں […]

.....................................................

شعیب ملک 10 ہزار رنز کلب میں شامل

شعیب ملک 10 ہزار رنز کلب میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شعیب ملک 10 ہزار رنزکلب میں شامل ہونے والے پہلے ایشیائی اور پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ سینئر پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے قومی ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا کی جانب سے بلوچستان کیخلاف 74 رنز اسکور کیے، اس طرح ان کے مختصر ترین فارمیٹ میں مجموعی رنز کی تعداد […]

.....................................................

ڈی جی خان سے حراست میں لیے گئے افراد کا موٹروے کیس سے تعلق ثابت نہیں ہوا: حکام

ڈی جی خان سے حراست میں لیے گئے افراد کا موٹروے کیس سے تعلق ثابت نہیں ہوا: حکام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان فراز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ملنے پر وہ مدنی ٹاؤن […]

.....................................................

بیساکھیوں پر کھڑی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گرنے والی ہے، مریم نواز

بیساکھیوں پر کھڑی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گرنے والی ہے، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر کھڑی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گِرنے والی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے جاتی امرا میں ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی صحافیوں سے […]

.....................................................