پینڈورا باکس کھل گیا، بڑے نام بے نقاب ہوں گے: اسلم بیگ

پینڈورا باکس کھل گیا، بڑے نام بے نقاب ہوں گے: اسلم بیگ

لاہور (جیوڈیسک) مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ سیاست دانوں کو پیسے دینے والے تو شامل تقتیش ہیں لیکن لینے والوں کا کوئی ذکر نہیں لیکن پینڈورا باکس کھل گیا ہے اب بڑے نیک نام چہرے بے نقاب ہونگے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سیل تو ایوان صدر میں کام کر رہا تھا ابھی […]

.....................................................

پنجاب بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع، حلقہ بندیوں کیخلاف لارجر بنچ کی سفارش

پنجاب بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع، حلقہ بندیوں کیخلاف لارجر بنچ کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کے اجراء کا سلسلہ شروع ہو گیا، دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ صوبہ پنجاب میں تیس جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

پولیس افسر کمانڈنٹ کے ذریعے بات پیش کریں: رانا ثناء اللہ

پولیس افسر کمانڈنٹ کے ذریعے بات پیش کریں: رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) الحمراء ہال لاہور میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پولیس افسران نے اپنے کچھ شعبے وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے پر مجھ سے پانچ نکات پر بات کی ہے ان میں سے تین تو غلط فہمی کا نتیجہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس کو پولیس سے سے […]

.....................................................

لاہور: مذہبی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ پھر شدت اختیار کر گیا

لاہور: مذہبی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ پھر شدت اختیار کر گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مذہبی رہنماوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، گزشتہ چند ماہ کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں 30 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں مگر پولیس ابھی تک کسی ایک کے ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔ پنجاب میں دہشت گردی کے بعد […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

لاہور (جیوڈیسک) پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان نے عمران خان کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود پولیو مہم جاری رکھی جائے گی۔ عمران خان نے پھول برسائے تو جواب میں پتھر آئے۔ حملے روکنے کی اپیل کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے نادرا کو این اے 118 میں ووٹوں کی تصدیق سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے نادرا کو این اے 118 میں ووٹوں کی تصدیق سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 118 میں ووٹروں کے انگوٹھوں کی دوبارہ تصدیق کرنے سے نادرا کو روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس سید منصور علی شاہ نے رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار […]

.....................................................

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم پرموبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم پرموبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم پر موبائل فون سروس بند کرنے کے لئے محکمہ داخلہ کو درخواست کر دی۔ پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر پنجاب کے بیس اضلاع انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں اور اس موقع […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام دس روزہ فہم الدین کیمپ جمعہ سے لاہور میں شروع ہو گا

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر سے منتخب افراد کے لئے فہم الدین کیمپ جمعہ سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے، دس روز تک جا ری رہنے والے کیمپ میں دو سو کے قریب منتخب طلبہ شریک ہوں گے، مرکز ی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر، سیاچن، پانی کے تنازعات حل کیے بغیر امن ممکن نہیں، شہبازشریف

مسئلہ کشمیر، سیاچن، پانی کے تنازعات حل کیے بغیر امن ممکن نہیں، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت پر واضح کر دیا مسئلہ کشمیر، سیاچن اور پانی کے تنازعات حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ دورہ بھارت میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ان […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی، وزیر اعلیٰ کا شہید اہلکاروں کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان

سانحہ راولپنڈی، وزیر اعلیٰ کا شہید اہلکاروں کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے ایک ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں لازوال ہیں۔ لاہور میں امن و امان کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

تحریک انصاف یوتھ ونگ ونگ لاہور نے 22 دسمبر کے احتجاج کیلئے تیاریاں شروع کر دی

تحریک انصاف یوتھ ونگ ونگ لاہور نے 22 دسمبر کے احتجاج کیلئے تیاریاں شروع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف یوتھ ونگ ونگ لاہور نے 22 دسمبر کے احتجاج کیلئے بھرپور تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں صدر یوتھ ونگ لاہور عثمان حمزہ اور جنرل سکرٹری یوتھ ونگ لاہورلکی خان نے لاہور یوتھ کی ڈسٹرکٹ سطح کی مٹنگ میں ایک ٹاسک فورس کمیٹی قائم کی ہے جس کو 22 […]

.....................................................

مولاناشمس الرحمان معاویہ اور علامہ ناصرعباس کے قتل کی تفتیش

مولاناشمس الرحمان معاویہ اور علامہ ناصرعباس کے قتل کی تفتیش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے مولانا شمس الرحمان معاویہ اور علامہ ناصر عباس ملتانی کے قتل کے شبہے میں 12 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پکڑے جانے والوں سے حاصل ہونیوالی معلومات کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے، جبکہ مزید افراد کو بھی حراست میں […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند، معمولات زندگی مفلوج، حادثات میں 6 جاں بحق

پنجاب میں شدید دھند، معمولات زندگی مفلوج، حادثات میں 6 جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف شہروں میں دھند کے باعث فضائی اور زمینی ٹریفک کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔ رات گئے دن کے باعث بند ہونے والے لاہور ایئر پورٹ کو چودہ گھنٹے بعد کھولا گیا جس سے ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ […]

.....................................................

طالبان نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

طالبان نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

لاہور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت طالبان پر حملے کرنے کے منصوبے بنا رہی ہے۔ ”حکومت امریکا کی کٹھ پتلی، ڈالر کی بھوکی اور کمزور ہے۔ ہمیں علم ہے کہ حکومت فوجی کارروائی کرنے کے منصوبے بنا رہی ہے مگر طالبان ان حملوں کا مقابلہ […]

.....................................................

مولانا شمس، علامہ ناصر عباس کے قاتلوں کو ہر صورت گرفتار کیا جائیگا، شہباز شریف

مولانا شمس، علامہ ناصر عباس کے قاتلوں کو ہر صورت گرفتار کیا جائیگا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن و امان سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہو سکتی۔ مولانا شمس الرحمن معاویہ اور علامہ ناصر عباس کے قتل میں ملوث ملزموں کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت صوبے میں […]

.....................................................

پشاور سے لاہور، ملتان اور بہاول پور تک دْھند ہی دْھند

پشاور سے لاہور، ملتان اور بہاول پور تک دْھند ہی دْھند

لاہور (جیوڈیسک) پشاور سے لاہور ملتان اور بہاول پور تک دھند ہی دھند ہے، لاہور اور ملتان کے ایئر پورٹ کل رات سے بند ہیں جبکہ موٹر وے کے کئی سیکشن بھی بند کر دیے گئے، جوہر ٹاؤن لاہور میں دھند کے باعث پیش آنے والے حادثے میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب نے پانی ملے گوشت کی فروخت کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب نے پانی ملے گوشت کی فروخت کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور سمیت صوبے بھر میں پانی ملے گوشت کی فروخت کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلی نے گوشت میں پانی ملا کر فروخت کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں […]

.....................................................

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی ہے، گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ اتوار کو ہونے کے باعث اس میں ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب انکم ٹیکس گوشوارے آج بھی جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ گوشوارے ایف بی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے 366 ٹریفک وارڈنز کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے 366 ٹریفک وارڈنز کیخلاف ایف آئی آر خارج کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 366 ٹریفک وارڈنز کیخلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار وارڈنز کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ محکمہ ٹریفک پولیس نے جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگا کر ایف آئی آر […]

.....................................................

علامہ ناصر عباس کے قتل کا مقدمہ درج

علامہ ناصر عباس کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) علامہ ناصرعباس کے قتل کا مقدمہ تھانا گارڈن ٹاون میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ علامہ ناصر عباس کے ڈرائیور کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جو 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں دہشت گردی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور: انٹرنیشنل وائلن ڈے کے حوالے سے محفل موسیقی

لاہور: انٹرنیشنل وائلن ڈے کے حوالے سے محفل موسیقی

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل وائلن ڈے کے حوالے سے لاہور میں کنسرٹ ہوا جس میں وائلن نواز غلام علی لاہوٹی کی دل کو چھو لینے و الی دھنوں نے سب کو اپنے سحر میں جھکڑے رکھا۔ مقامی ہوٹل میں ورلڈ وائلن ڈے پر کیک کاٹا گیا، جس کے بعد غلام علی لاہوٹی نے اپنے فن کا […]

.....................................................

نئی نویلی ویمن کبڈی ٹیم کی پہلے بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں چوتھی پوزیشن

نئی نویلی ویمن کبڈی ٹیم کی پہلے بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں چوتھی پوزیشن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی پہلی ویمن کبڈی ٹیم نے اپنے پہلے ہی بین الاقوامی کبڈی ٹورنامنٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ پاکستانی خواتین میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، کھلاڑی خواتین کے گھروالوں کی خوشی کا بھی ٹھکانہ نہیں۔ کبڈی کبڈی کہتی پاکستان کے صوبہ پنجاب کی بلند ہمت بیٹیاں پہلی […]

.....................................................

سوئی ناردرن کا پنجاب میں صنعتوں کو گیس فراہم کر نے کا فیصلہ

سوئی ناردرن کا پنجاب میں صنعتوں کو گیس فراہم کر نے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) صنعت کاروں اور تاجروں کے احتجاج کے بعد پاور ہاوسز کی بجائے پنجاب کی صنعتوں کو گیس دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ 1100 ملین کیوبک فٹ کا شارٹ فال ہے، جس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ انہوں نے پنجاب […]

.....................................................

ڈالر سستا ہونیوالا ہے، جس کے پاس ہیں وہ کیش کرالیں، اسحق ڈار

ڈالر سستا ہونیوالا ہے، جس کے پاس ہیں وہ کیش کرالیں، اسحق ڈار

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر بہت تیزی سے نیچے آنے والا ہے، جن لوگوں نے ڈالر جمع کر رکھے ہیں وہ جلدی سے کیش کرالیں۔ گورنر ہاوس لاہور میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈالر کو […]

.....................................................