لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان اور بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا، عمران خان کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت شفاف انتخابات کرانے سے ڈر گئی ہے، ڈی سی اوز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر بنا دیا گیا ہے۔ زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گا […]
لاہور: ابو ظبی (یو اے ای) سے تشریف لائے ہوئے مشہور و معروف ادیب، شاعر اور کالم نگار طارق حسین بٹ کی پہلی کتاب عشقِ لازوال کی رسمِ رونمائی کی تقریب یکم دسمبر کو لاہور میں سر انجام پائی تھی۔ اس تقریب کے انعقاد کا سہرا مجلسِ قلندرانِ اقبال کے صدر محمد ظہیر الدین بابر […]
لاہور: ابو ظبی (یو اے ای) سے تشریف لائے ہوئے مشہور و معروف ادیب، شاعر اور کالم نگار طارق حسین بٹ کی پہلی کتاب عشقِ لازوال کی رسمِ رونمائی کی تقریب یکم دسمبر کو لاہور میں سر انجام پائی تھی۔ اس تقریب کے انعقاد کا سہرا مجلسِ قلندرانِ اقبال کے صدر محمد ظہیر الدین بابر […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچے اور معمول کے دفتری امور انجام دئیے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچے تو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو سلامی دی، چیف […]
لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کے آپریٹنگ پائلٹ کو پسند کا کھانا نہ ملا، پائلٹ نے نیویارک جانے والی فلائٹ کو پونے تین گھنٹے ائیر پورٹ پر ہی روکے رکھا۔ ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کی بد ترین مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب پی آئی اے کا آپرییٹنگ پائلٹ نوشاد گرم کھانا نہ ملنے […]
لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حسینہ واجد کی حکومت نے روزنامہ ”سنگرام” ڈھاکہ کے سابق ایڈیٹر اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادر ملّا کو پھانسی دے کرظلم کی انتہا کردی ہے۔ انہوں نے کہا تقسیم پاکستان کے بیالیس سال بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 22 دسمبر کو مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت کا ہنی مون پیریڈ ختم ہو چکا، ہم نے وفاقی حکومت کو بہت مواقع دیے۔ انہوں نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے چار طالب علموں کے مبینہ تشدد سے ٹکٹ چیکر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کامرس کالج کے 4 طالب علم بغیر ٹکٹ کے ٹرین سے لاہور آ رہے تھے، ٹکٹ چیکر نے طالب علموں سے ٹکٹ کا پوچھا توان میں تلخ کلامی ہو گئی، […]
لاہور: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے قائدعبدالقادرملاشہید پر 1971ء میں پاکستان کی حمایت کرنے کے جرم میں پھانسی دینے اور حکومتی ظلم وبربریت کے خلاف اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ نے یوم احتجاج منایا، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پرلاہور ،کراچی، پشاور ، اسلام آباد مظفرآباد […]
لاہور (جیوڈیسک) شمس الرحمن قتل کیس میں پولیس کی جانب سے پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کروا کر کی تین کلو میٹراطراف کی تمام کالز کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے۔ پولیس نے مقتول شمس الرحمن معاویہ کے ڈرائیور عدنان کا بھی بیان قلم بند کر لیا ہے جس […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا لاہور میں تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی اور عالمی سٹیبلشمنٹ میری جان لے سکتی ہے۔ برطانوی حکومت میرا پاسپورٹ بھی منسوخ کر سکتی ہے یا زیادہ سے زیادہ مجھے سزائے موت دے سکتی ہے لیکن میرا ایمان نہیں خرید […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرفتار طلبہ پر قائم کئے گئے جعلی اورجھوٹے مقدمات ختم کرے، طلبہ کے خلاف انتقامی کارروائیاں ختم نہ کی گئیں تو آج مال رود پر دھرنا دیں گے، پنجاب حکومت وائس چانسلر مجاہد کامران کی پشت پناہی کرکے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی خاندان کا دیوالیہ ہو جائے تو اسے بھی کھڑا ہونے میں وقت لگتا ہے، پاکستان کا بھی دیوالیہ ہو چکا 6 ماہ میں پاوں پر کھڑا نہیں ہو سکتا، ملکی معیشت ٹھیک ہونے میں کچھ وقت لگے گا ۔ لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان میں اسپتال قائم کروں گی، اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اسپتال […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے نٹ کھٹ اداکار و گلوکار علی ظفر کو ایشیا کا پرکشش ترین مرد قرار دے دیا۔ یہ اعزاز انہیں ایک شوبز میگزین کی جانب سے دیا گیا ہے اور علی ظفر پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے ایشیا کے پرکشش ترین مرد کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ تنتیس سالہ علی ظفر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے لاہور میں فنی تربیت کا سٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر قائم کیا جائے گا۔ ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی ٹائیکا کے وفد سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک برس میں ایک لاکھ نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق […]
لاہور (جیوڈیسک) حريک انصاف کے سیکرٹري جنرل جہانگير ترين نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مینڈیٹ چرایا گیا لیکن بلدیاتی الیکشن میں ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان غیر سنجیدہ سیاستدان ہیں، خیبر پختونخوا ميں اپني پارٹی کی شکست سے انہوں نے کچھ نہيں سیکھا۔ بلدياتی انتخاب کے حوالے سے پنجاب کے […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے منور حسن نے کہا کہ حکمرانوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مفقود ہو چکی ہے اور وہ ملکی مفاد کے خلاف فیصلے کرنے لگے ہیں۔ منور حسن نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران خان کے ڈرون حملوں کے خلاف نیٹو سپلائی روکنے کیلئے دھرنے سازش ہو سکتے ہیں یا حماقت، مگر وہ اتنے ہو شیار نہیں کہ سازش کر سکیں۔ ان کے اس عمل کو حماقت ہی کہا جا سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سپریم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر چکوال میں بارش کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔ حادثہ کالا خطائی روڈ پردھند کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹاوٴن میں پولیس اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اقبال ٹاوٴن میں پولیس نے رکشہ میں سوار کچھ افراد کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]
لاہور (جیوڈیسک) کمیشن بڑھانے کے مطالبے پر پنجاب کے متعدد پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے اور بلیک میں پٹرول دو سو روپے لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے دوسرے دن سی این جی کی بھی بندش سے صورتحال سنگین ہو گئی ہے۔ اور […]
لاہور (جیوڈیسک) مقامی ہوٹل میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام جنوبی ایشیائی ممالک کو ریل اور روٹ کا راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت نہیں کہ دشمنیاں پالی جائیں کیونکہ نہ تو پاکستان […]