لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں مقیم 16 غیر قانونی طلبا کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پنجاب یونیورسٹی میں مقیم غیر قانونی طلبا کے خلاف انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن جاری ہے، یونیورسٹی انتظامیہ کی نشاندہی پر چیئرمین پنجاب یونیورسٹی ہال کونسل ڈاکٹر اختر کی سربراہی میں پولیس نے ہاسٹل […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جون 2014 میں انتخابات کا شوق ہے تو پہلے خیبر پختون خواہ میں انتخابات کروا کر اپنی مقبولیت کا اندازہ لگا لیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ امریکہ نیٹو […]
لاہور: رحمانی ینگ کونسل کے زیرانتطام انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، مہمان خصوصی ،چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہو رائوناصر علی خاں اُمیدوار یوسی243چیرمین مرزا خالد بیگ، وائس چیرمین رائو گلشن حسن خاں، چیرمین رحمانی ینگ کونسل امتیاز علی،صدرڈاکٹر اکرام اور جنرل سیکرٹری رمضان گجر […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ نیو سٹی کے زیر اہتمام منصورہ ڈگری کالج میں دو روزہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ٹورنامنٹ میں 50سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا ۔ٹورنارمنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثراحمد شاہ تھے ۔طلبہ سے خطاب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر کے باپ نے بھی خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں باپ نے ناجائز تعلقات کے شعبہ میں بیٹی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی، باپ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے اتنی خاطر تواضع کی کہ صرف دس دن میں ان کا چھ کلو وزن بڑھ گیا۔ نصیرالدین شاہ 10 روزہ دورہ مکمل کر کے 13 رکنی وفد کے ہمراہ واپس بھارت جانے کیلئے واہگہ پہنچے تو اداسی اور خوشی کے ملے جلے تاثرات […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی ہاسٹل میں غیر قانونی رہائشیوں کے خلاف آپریشن کے دوران 15 افراد کو حراست میں لیکر تھانہ مسلم ٹاون پولیس کے حوالے کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ یونیورسٹی نیوکیمپس ہاسٹل نمبر 18 میں کچھ غیر قانونی افراد رہائش پذیر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ہاوسنگ سیکٹر کی جانب سے طلب میں اضافے کی وجہ سے نومبر میں سیمنٹ کی خریداری بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ نومبر میں 27 لاکھ ٹن سیمنٹ بیچی گئی۔ مقامی طور پر سیمنٹ کی خریداری 9 فیصد بڑھ […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ طلبہ کو تعلیم کی سہولیات دینا حکومت کا فرض ہے اس سے نگاہیں چرانے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ پاکستان میں تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں اعداد و شمار کا پروپیگنڈا عوام کو متاثر نہیں کر […]
لاہور (امتیاز علی شاکر) عوام کے اسرار پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا الیکشن جیت کر حلقہ کے پڑھے لکھے نوجوانوں اور باشعور بزرگوں کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے چلا کر پانچ سالوں میں یوسی 243 کو لاہور کی بہترین یوسی بنا دیں گے۔ خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے اُن کا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ماتحت عدالتوں سے بجلی چوروں کی ضمانتیں منظور ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، حکومت پنجاب کا اس حوالے سے موقف ہے کہ ضمانتیں منظور ہونے سے بجلی چوری کی روک تھام کی مہم پر برا اثر پڑتا ہے۔ پنجاب حکومت نے بجلی چوری کے ملزموں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے تمام طبقوں کو مل جل کر کام کرنا ہو گا۔ کرپشن کیخلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ شفافیت حکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر سعید اجمل تین ملکی ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے، سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آرام کے بعد بالکل فٹ ہوں، ٹی 20 سیریز جیتیں گے۔ لاہور ایئر پورٹ پر دبئی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ متحدہ عرب امارات […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان میں سات دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران پانچ سو تیرہ نشستیں خالی رہ گئیں جنہیں پر کرنے کیلئے انتخابی شیڈول آٹھ روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پہلے خالی نشستیں پر ہونگی پھر یونین اور ضلع کونسل کے چیئر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ پر رات دن کام ہو رہا ہے، اپریل یا مئی میں ایک ٹرمینل سے بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی۔ لاہور میں والٹن روڈ پر لینڈ ریکارڈ پروجیکٹ سینٹرکا افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت […]
لاہور : عوام کے اسرار پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا الیکشن جیت کرحلقہ کے پڑھے لکھے نوجوانوں اور باشعور بزرگوں کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے چلا کر پانچ سالوں میں یوسی 243کو لاہور کی بہترین یوسی بنا دیں گے۔خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے اُن کا الگ سیل قائم کریں گے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹواریوں کے خلاف نہیں، پٹواری مافیا کو ختم کرنا چاہتا ہوں، 2014 تک پنجاب کی زمین کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر دیا جائے گا۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار کمپیوٹرائز لینڈ ریکارڈ سنٹر کے افتتاح کے موقع پر کیا.انھوں نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت دیگر علاقوں میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو پانچ روز کے لئے گیس بند کر دی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے شیڈول کے مطابق لاہور، ساہیوال،ملتان اور گوجرانوالہ کے سی این جی سٹیشنز کو جمعہ کی صبح چھ بجے 48 گھنٹے کے لئے گیس بحال کی گئی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے چودہ نئے کیسز سامنے آ گئے جبکہ ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد دو ہزار پانچ سو سینتالیس ہو گئی۔ لاہور میں ڈینگی کے حملے مسلسل جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو کر لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں داخل ہوئے جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت کے کارکنان نے مولانا شمس الرحمان کی میت کو مسجد شہدا کے سامنے رکھ کر دھرنا دے دیا۔ قائدین کا کہنا ہے کہ جب تک مرکزی حکومت کا کوئی ذمہ دار نہیں آتا ہے جنازہ نہیں پڑھیں گے جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے مال روڈ اور گردو نواح کی سڑکیں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سیشن کورٹ نے دہری شہریت کیس میں سابق وزیر خزانہ پنجاب رانا آصف کو اشتہاری قرار دے دیا، جعلی ڈگری کیس میں سیمل کامران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ رانا آصف پر دہری شہریت کا الزام ثابت […]
لاہور : یوسی کی سب سے بڑی رحمانی برادری، ملک برادری اور میئو برادری نے ،سابق کونسلر اور اُمیدوار برائے چیرمین یوسی 242 کاہنہ لاہور مشتاق عامر کی حمائت کر دی۔ گزشتہ روز آصف رحمانی کی رہائش گاہ پر تمام برادریوں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیٹھ بوٹا، حاجی بشارت علی رحمانی، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس سے وابستہ صنعتکاروں اور تاجروں کا ایک وفد واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا۔ وفد بھارت کے مختلف شہروں کا دورہ کرے گا اور بھارتی صنعتکاروں سے دو طرفہ تجارت کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔ بھارت روانگی سے قبل واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (امتیاز علی شاکر) سب سے بڑی رحمانی برادری، ملک برادری اور میئو برادری نے، سابق کونسلر اور اُمیدوار برائے چیرمین یوسی 242 کاہنہ لاہور مشتاق عامر کی حمائت کر دی۔ یہاں سے ماضی میں بھی ان تین برادیوں کے حمائت یافتہ اُمید اور ہی کامیاب ہوتے آ رہے ہیں۔ گزشتہ روز آصف رحمانی کی […]