حکومت ہمارے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، مولانا اورنگزیب فاروقی

حکومت ہمارے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، مولانا اورنگزیب فاروقی

لاہور (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولانا اورنگ زیب فاروقی نے کہا ہے کہ مولانا شمس الرحمن معاویہ کے قتل کے بعد بہی پنجاب حکومت نے رابطہ نہیں کیا، جو افسوس ناک بات ہے۔ بستی سیدن شاہ میں مقتول رہنما کی رہائش گاہ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا اورنگ زیب فاروقی […]

.....................................................

طلب میں اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی

طلب میں اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران ملک میں تیل کی کھپت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ کے دوران سترہ لاکھ چالیس ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موسمی کھپت میں […]

.....................................................

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر، شمالی اور قبائلی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے اور آسمان پر بادل چھائے رہیں گے۔ آئندہ چند روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ […]

.....................................................

مولانا شمس الرحمان کی نماز جنازہ آج مال روڈ پر ادا کی جائے گی

مولانا شمس الرحمان کی نماز جنازہ آج مال روڈ پر ادا کی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے اہلسنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ کا پوسٹمارٹم مکمل کر کے جسد خاکی ان کے گھر بستی سیدن شاہ روانہ کر دیا گیا۔ نماز جنازہ آج مال روڈ پر ادا کی جائے گی۔ اہلسنت و الجماعت نے تین روزہ سوگ اور اتوار […]

.....................................................

تحریک انصاف ملک میں انتشار پیدا کر رہی ہے: رانا ثناء اللہ

تحریک انصاف ملک میں انتشار پیدا کر رہی ہے: رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ملک میں انتثار پیدا کر رہی ہے۔ کبھی ڈرون ڈرامہ اور کبھی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا۔ اس سے عوام کی کوئی بھلائی نہیں ہو رہی۔ چاہیئے تو یہ کہ تحریک انصاف اور دیگر […]

.....................................................

اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

لاہور (جیوڈیسک) اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ قاتلانہ حملے میں جان بحق، سر پر گولیاں لگیں۔ اہل سنت و المجاعت کے مطابق پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے بتی چوک لاہور کے قریب فائرنگ کی۔ فائرنگ سے مولانا شمس الرحمان کو گولیاں […]

.....................................................

لاہور: میجر شبیر شریف کے یوم شہادت پر میانی صاحب قبرستان میں تقریب

لاہور: میجر شبیر شریف کے یوم شہادت پر میانی صاحب قبرستان میں تقریب

لاہور (جیوڈیسک) قبرستان میانی صاحب لاہور میں میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کے بیالیس ویں یوم شہادت کے موقع پر میجر جنرل سجاد علی خان اور جی او سی میجر جنرل بلال اکبر نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ آرمی کے چاک و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔ اس […]

.....................................................

آئین کے تحت صوبائی محتسب کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں: لاہور ہائیکورٹ

آئین کے تحت صوبائی محتسب کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار زرقا نامی خاتون نے موقف اختیار کیا کہ اس کا شوہر جیل میں ہے اور مخالفین کے صوبائی محتسب سے قریبی تعلقات ہیں جس کے باعث صوبائی محتسب ازخود نوٹس لیکر اس معاملہ میں تفتیش کے عمل پر اثر […]

.....................................................

تعمیر، تعلیم سے مہم عروج پر، ناظم اعلیٰ صوبہ سندھ کے دورے پر روانہ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر تعمیر تعلیم سے مہم کے سلسلے میں پروگرامات میں شرکت کے لئے سندھ روانہ ہو گئے ہیں، حیدر آباد ، نواب شاہ اور شکار پور سمیت تمام بڑے شہروں اورکالجز میں ٹیلنٹ ایوارڈ کے پروگرامز منعقد ہوں گے۔ جب کہ حیدر آباد اور […]

.....................................................

پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار، 30 کروڑ کی گرانٹ مانگ لی

پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار، 30 کروڑ کی گرانٹ مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت اور کیمپ لگانے کے لیئے وزیر اعظم پاکستان سے 30 کروڑ روپے کی فوری گرانٹ مانگ لی۔ ہیرو رخصت ہوئے، فینز نے منہ موڑ لیا، ٹیلنٹ دم توڑ گیا، اب پیسوں کے لالے پڑ گئے، یہ ہے […]

.....................................................

طارق حسین بٹ کی کتاب عشقِ لازوال کی تقریبِ رونمائی کی تصویری جھلکیاں

طارق حسین بٹ کی کتاب عشقِ لازوال کی تقریبِ رونمائی کی تصویری جھلکیاں

لاہور : ابو ظبی سے تشریف لائے ہوئے مشہو رو معروف ادیب، شاعر اور کالم نگار طارق حسین بٹ شان کی پہلی کتاب عشقِ لازوال کی تقریبِ رونمائی کی رسم پلاک (لاہور )میں سر انجام پائی جس میں پاکستان کے نامور شعرا نے شرکت کرکے اس تقریب کو پر وقار بنا دیا۔

.....................................................

انسانی خدمت ہی افضل سرمایہ ہے، مسائل کے حل کیلئے کھوکھلے نعرے اورسیاست نہیں اتحاد کی ضرورت ہے : عامر مشتاق

لاہور : سابق کونسلر، صدر رحمانی برادری و اُمیدوار برائے چیرمین یوسی 242 کاہنہ لاہور عامر مشتاق رحمانی، آصف علی رحمانی، صدررحمانی ینگ کونسل ڈاکٹر محمد اکرام اورچیرمین رحمانی ینگ کونسل امتیاز علی نے گزشتہ روز عامر مشتاق رحمانی کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سابق چیرمین کاہنہ حاجی مہر دین کی رہائش گاہ پر […]

.....................................................

تحریک انصاف کا ڈرون ڈرامہ فلاپ ہو گیا: رانا ثناء اللہ

تحریک انصاف کا ڈرون ڈرامہ فلاپ ہو گیا: رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے باہر گفتگو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حیات آباد ٹول پلازہ پر دھرنا دینے، ڈرائیوروں سے پرس چھیننے سے ڈرون حملے نہیں رکیں گے۔ نیٹو کے پاس سپلائی کے لیے بہت سے راستے ہیں میری اطلاع کے مطابق نیٹو کو کوئی ایسی مشکلات نہیں کہ وہ اپنا […]

.....................................................

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا عارف حسن پر اعتماد کا اظہار

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا عارف حسن پر اعتماد کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے عارف حسن کی سربراہی میں کام کرنے والی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی او سی نے حکومت پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئی او سی نے کھیلوں کی عالمی تنظیموں سے تصدیق کے بعد […]

.....................................................

پنجاب حکومت سیاسی دہشت گردی ختم کرتے ہوئے طلبہ مسائل حل کرے: ترجمان جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ریاستی دہشت گردی پر اترآئی ہے اور پانچ روز سے گرفتار طلبہ پر نام نہاد مقدمات درج کر کے قانون کی دھجیاں بھکیری جارہی ہیں اور حالات خراب کر کے طلبہ کو براہ راست حکومت سے ٹکرائو پر مجبور کیا جارہاہے […]

.....................................................

سری لنکا سے سیریز کھیلنے کے لیے T20 کرکٹ ٹیم دبئی روانہ

سری لنکا سے سیریز کھیلنے کے لیے T20 کرکٹ ٹیم دبئی روانہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 سکواڈ کے کھلاڑی متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ ٹیم منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے۔ سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں 8 دسمبر کو افغانستان جبکہ 11 اور 13 دسمبر […]

.....................................................

ملتان میں دھند، گلگت بلتستان میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملتان میں دھند، گلگت بلتستان میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں دھند نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، گلگت بلتستان میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی جبکہ میدانی علاقوں میں بھی ٹھنڈ بڑھتی جارہی ہے۔ ملتان اور گردو نواح میں صبح سویرے شدید دھند چھائے رہنے کا سلسلہ جاری ہے، گنجان علاقوں میں ساڑھے آٹھ بجے تک دھند […]

.....................................................

کرکٹر وہاب ریاض نے دوبارہ عبوری ضمانت کروا لی

کرکٹر وہاب ریاض نے دوبارہ عبوری ضمانت کروا لی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹر وہاب ریاض کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی وجہ سے خارج کر دی گئی تاہم وہاب ریاض نے دوبارہ درخواست دے کر عبوری ضمانت کروا لی۔ لاہور کی ضلعی حکومت نے رات دس بجے کے بعد شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے پر کرکٹر […]

.....................................................

پطرس بخاری کو ہم سے بچھڑے 55 برس بیت گئے

پطرس بخاری کو ہم سے بچھڑے 55 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) ادیب، مزاح نگار اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے سفیر پطرس بخاری کو ہم سے بچھڑے 55 برس بیت گئے لیکن ان کی تحریریں آج بھی قارئین کو گدگداتی ہیں ۔ دلوں کو لبھانے والے ادب کے خالق سید احمد شاہ بخاری پطرس بخاری یکم اکتوبر 1898 کو پشاور میں پیدا ہوئے، […]

.....................................................

لاہور:سنگدل شخص نے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کر یا

لاہور:سنگدل شخص نے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کر یا

لاہور (جیوڈیسک) لاہو ر کے علاقے یوحنا آباد میں سنگدل شخص نے روٹھ کر جانے والی بیوی کے واپس نہ آنے پر غصے میں دس سالہ سوتیلے بیٹے کو قتل کردیا۔ یوحنا آباد میں قتل ہونیوالے 10 سالہ سنبل کی ماں سمیرا نے بتایا کہ پہلے خاوند انتقال کے بعد اس نے دوسری شادی کرلی […]

.....................................................

پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013 کی پولیو مہم کی رپورٹ میڈیا کو پیش کر دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عالمی ادارہ صحت کے ماہر نے انکشاف کیا کہ تین روزہ مہم کے دوران خیبر پختونخوا میں 24 ہزار 968، سندھ میں 14 ہزار 978، بلوچستان میں 5 ہزار 68 اور […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی کے 22 نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور میں ڈینگی کے 22 نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کا مرض پنجاب کے دیگر اضلاع میں تو کم ہو گیا مگر لاہور میں مریضوں کی تعداد میں ابھی کمی نہیں ہوئی۔ چوبیس گھنٹے کے دوران لاہور میں ڈینگی کے بائیس نئے مریض سامنے آئے ہیں۔اس طرح رواں برس پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد دو ہزار چار سو انہتر […]

.....................................................

زخمی فاسٹ بولر محمد عرفان 6 ہفتے کیلئے کرکٹ سے آؤٹ

زخمی فاسٹ بولر محمد عرفان 6 ہفتے کیلئے کرکٹ سے آؤٹ

لاہور (جیوڈیسک) انجری کا شکار فاسٹ بولر محمد عرفان چھ ہفتے کے لئے کرکٹ سے آؤٹ ہو گئے۔ قومی بولر محمد عرفان دبئی میں ہونے والے دوسرے ٹی 20 میں انجری کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے انہیں وطن واپس روانہ کر دیا گیا تھا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ انتخاب عالم کے مطابق محمد […]

.....................................................

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں 21 طلبہ کے داخلے پر 2 ہفتے کی پابندی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں 21 طلبہ کے داخلے پر 2 ہفتے کی پابندی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں 21 طلبہ کی رجسٹریشن معطل کر کے ان کے یونیورسٹی میں داخلے پر دو ہفتے کی پابندی عائد کر دی۔ پنجاب یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کے مطابق ان طلبہ پر توڑ پھوڑ اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے اور […]

.....................................................