امن کے لئے کوششیں جاری رہنی چاہئیں: نصیر الدین شاہ

امن کے لئے کوششیں جاری رہنی چاہئیں: نصیر الدین شاہ

لاہور (جیوڈیسک) آرٹ اور کمرشل فلموں کے بے مثال بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ کہتے ہیں امن کیلئے کوششیں کرنا فرض ہے۔ نیشنل سکول آف ڈرامہ سے گریجویٹ بھارتی فلموں کے اداکار نصیر الدین شاہ واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے۔ نصیر الدین شاہ اپنا تھیٹر گروپ لے […]

.....................................................

لاہور: پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، 12 طلبا گرفتار

لاہور: پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، 12 طلبا گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں چھاپہ مار کر 12 طلبا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے آج صبح یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 16 میں چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران پولیس 12 طلبا کو پکڑ کر لے گئی۔ اسلامی جمعیت طلبا پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

.....................................................

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) محمد حفیظ کپتان برقرار، شعیب ملک، عبدالرحمان، ناصر جمشید ڈراپ، حارث سہیل، ذوالفقار بابر شامل، ٹیم 5 دسمبر کو یو اے ای روانہ ہو گی۔ 8 دسمبر افغانستان، 11 اور 13 دسمبر کو سری لنکا کیخلاف میچز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم […]

.....................................................

منور حسن کی گرفتاری کا بیان، جماعت اسلامی الطاف حسین پر برہم

منور حسن کی گرفتاری کا بیان، جماعت اسلامی الطاف حسین پر برہم

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی روکنے کے لئے عمران خان اور جماعت اسلامی وزیراعظم ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کریں۔ کیا حکیم اللہ محسود کو شہید کہنے والے منور حسن کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار نہیں کیا جانا چاہئے؟۔ […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 13 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 13 افراد ڈینگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مزید 13 مریض سامنے آ گئے۔ پنجاب کے عوام کی ڈینگی سے جنگ جاری ہے، ہر روز متعدد افراد ڈینگی کے حملوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تیرہ افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے۔ لاہور میں سات، راوالپنڈی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی، اساتذہ پر تشدد کے بعد حالات کشیدہ، ہوسٹل کےطلباء کی واپسی

پنجاب یونیورسٹی، اساتذہ پر تشدد کے بعد حالات کشیدہ، ہوسٹل کےطلباء کی واپسی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ پر مبینہ تشدد کے واقعے کے بعد حالات میں کشیدگی برقرار ہے، ہاسٹلز کے طلبہ کی بڑی تعداد گھروں کو لوٹ گئی۔ پنجاب یونیورسٹی کے دو اساتذہ پر طلبہ کے مبینہ تشدد کے واقعے کے بعد سے یونیورسٹی میں حالات کشیدہ ہیں، لا کالج کے اساتذہ عمران عالم اور […]

.....................................................

وفاق امریکا کو بتا دے نیٹو سپلائی برداشت نہیں: منور حسن

وفاق امریکا کو بتا دے نیٹو سپلائی برداشت نہیں: منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جامع مسجد منصورہ کے توسیعی منصوبے کا سنگ بیناد امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے رکھا۔ اس موقع پر سینئر وزیر خیبر پخونخوا سراج الحق سمیت دیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے۔ سید منور حسن کا کہنا تھا کہ ڈروں حملوں اور نیٹو سپلائی بارے کسی اے پی سی کی مزید […]

.....................................................

پنجاب:چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 2350 ہو گئی

پنجاب:چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 2350 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مرض پر قابو نہیں پایا جا سکا، چوبیس گھنٹے میں مزید پچیس افراد موذی مچھر کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ہر روز درجنوں افراد خطرناک ڈینگی کا نشانہ بن رہے رہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں سترہ، راولپنڈی میں چھ، گوجرانوالہ اور ساہیوال […]

.....................................................

قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے حلف اٹھا لیا

قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ان سے عہدے کا حلف لیا، گزشتہ روز جسٹس تصدیق حسین جیلانی نے قائم مقام الیکشن کمشنر کا عہدہ چھوڑ دیا تھا ۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقریب حلف […]

.....................................................

پاکستان، بھارت بھائی چارے سے رہیں توخطے میں امن ہوگا، نیہا دھوپیا

پاکستان، بھارت بھائی چارے سے رہیں توخطے میں امن ہوگا، نیہا دھوپیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت بھائی چارے سے رہیں اور تجارت کو بڑھائیں تو خطے میں امن و استحکام ہی نہیں خوشحالی بھی آئے گی۔ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستانی سینماوں میں بھارتی فلموں کی نمائش سے بہت خوشی ہوتی […]

.....................................................

پاکستانی بلے باز یونس خان آج 36 سال کے ہو گئے

پاکستانی بلے باز یونس خان آج 36 سال کے ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سینئر بیٹسمین یونس خان چھتیس سال کے ہو گئے، قومی بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز تیرہ فروری دو ہزار میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ سے کیا جہاں انہیں چھیالیس رنز کی پراعتماد اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔ یونس خان نے اب تک 253 ایک روزہ میچوں […]

.....................................................

امریکی ڈرون حملوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج

امریکی ڈرون حملوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) حافظ سعید نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ڈرونز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک حکومت جرات کا مظاہرہ نہیں کرے گی ملک دشمن عناصر سازشوں سے باز نہیں آئیں گے۔ فیصل آباد میں سنی تحریک کے کارکنوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ شرکاء نے بینرز […]

.....................................................

جعلی ڈگری: غلام سرور کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جعلی ڈگری: غلام سرور کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور کی جعلی ڈگری میں عبوری ضمانت سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت 4 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور کی جانب سے بتایا گیا کہ جعلی ڈگری کا مقدمہ جھوٹا […]

.....................................................

شہباز شریف نے کم وسیلہ طبقات کیلئے ڈیبٹ کارڈ اجرا کرنے کی منظوری دیدی

شہباز شریف نے کم وسیلہ طبقات کیلئے ڈیبٹ کارڈ اجرا کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے انتہائی کم وسیلہ طبقات کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کے خصوصی پروگرام کی منظوری دے دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ سبسڈی دینے کے لئے پنجاب حکومت اپنا ڈیبٹ کارڈ کا اجرا کرے گی۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت صوبے کے انتہائی کم […]

.....................................................

ہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کوخاتون لیکچرار کیخلاف کارروائی سے روک دیا

ہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کوخاتون لیکچرار کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے چانسلر گورنر پنجاب کو لیکچرار خجستہ ریحان کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں یونیورسٹی لا کالج کی لیکچرار خجستہ ریحان کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران بدنیتی کی بنیاد […]

.....................................................

پنجاب:24 گھنٹوں میں مزید گیارہ افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب:24 گھنٹوں میں مزید گیارہ افراد ڈینگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا زور برقرار ہے 24 گھنٹوں میں مزید گیارہ افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 11 کیسز سامنے آئے جس میں لاہور کے چھ مریض جبکہ پانچ کا تعلق راولپنڈی سے ہے جبکہ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مجموعی طور […]

.....................................................

لاہور: پہلی ساوتھ ایشیا کانکلیو اینڈ گالف ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

لاہور: پہلی ساوتھ ایشیا کانکلیو اینڈ گالف ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پہلی ساوتھ ایشیا کانکلیو اینڈ گالف ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ہوئی۔ مقررین کا کہنا ہے کہ امن کی آشا کے نظریے کو فروغ دینے والوں کو نوبل پرائز ملنا چاہیے۔ اس سے ہمسایہ ممالک پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے قریب آ رہے ہیں۔ دونوں نے لڑ کر اور اسلحے کے […]

.....................................................

لاہور: عمران خان اسٹیج سے ایک بار پھر گرتے گرتے بچ گئے

لاہور: عمران خان اسٹیج سے ایک بار پھر گرتے گرتے بچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) میں تقریب کے دوران مداح عمران خان کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے کہ وزن زیادہ ہونے کے باعث اسٹیج کی پچھلی میزیں فولڈ ہو گئیں اور وہ گرتے گرتے بچے۔ اسٹیج کے لڑکھڑاتے ہی عمران خان نے اپنی جگہ چھوڑ دی اور نیچے اتر گئے جس کے بعد وہ مکمل طور پر […]

.....................................................

پاکستان میں قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

پاکستان میں قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کوٹ لکھپت جیل میں خواتین قیدیوں نے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے پر احتجاج کیا۔ ڈی آئی جی میجر ریٹائرڈ مبشراللہ نے موقف اختیار کیا کہ واقعہ پر سخت نوٹس لیا گیا ہے، […]

.....................................................

دوسری شادی کی خبر بھارتی میڈیا کی سازش ہے: راحت فتح علی

دوسری شادی کی خبر بھارتی میڈیا کی سازش ہے: راحت فتح علی

لاہور (جیوڈیسک) راحت فتح علی خان نے دوسری شادی کی خبر کو پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا کی سازش قرار دے دیا۔ کہتے ہیں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں۔ راحت فتح علی خان نے دوسری شادی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے بھارتی میڈیا کی […]

.....................................................

لاہور، موسم سرد ہوتے ہی مرغی کا گوشت، انڈے مہنگے

لاہور، موسم سرد ہوتے ہی مرغی کا گوشت، انڈے مہنگے

لاہور (جیوڈیسک) موسم سرد ہوتے ہی لاہور میں مرغی کا گوشت اور انڈے مہنگے ہو گئے۔ چند روز قبل مرغی کا گوشت ایک سو چالیس سے ایک سو پچاس روپے کلو تک فروخت ہو رہا تھا یہ نرخ اب بڑھ کر ایک سو اسی روپے فی کلو تک پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب انڈوں کی […]

.....................................................

سی آئی اے چیف کیخلاف مقدمات درج کروانے والے عقل کے اندھے ہیں’ رانا ثنا اللہ

سی آئی اے چیف کیخلاف مقدمات درج کروانے والے عقل کے اندھے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں پنجاب میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔ راولپنڈی واقعہ پولیس اہلکاروں کی نا اہلی سے پیش آیا۔ معاملے کی شفاف تحقیقات کی جا رہی ہیں. وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی

یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی ہو گئی۔ ڈی اے پی کھاد کی خریداری میں بھی اور ڈی اے پی میں بھی 57 فیصد اضافہ ھوا۔ گزشتہ سال کھادوں کی خریداری نسبتا کم رہی تھی جس کی وجہ سے یہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کا زور نہ ٹوٹا، مزید 29 افراد شکار

پنجاب میں ڈینگی کا زور نہ ٹوٹا، مزید 29 افراد شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا زور نہ ٹوٹا، مزید 29 افراد موذی مچھر کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ہر روز درجنوں افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبے میں 29 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 18 اور راولپنڈی میں 9 […]

.....................................................