جماعت اسلامی آئی ایس پی آر کے بیان پر آج ردعمل جاری کرے گی

جماعت اسلامی آئی ایس پی آر کے بیان پر آج ردعمل جاری کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سیکریٹری جنرل جماعت ِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آج منصورہ میں جماعت کے مشاورتی اجلاس کے بعد آئی ایس پی آرکے بیان پر ردعمل دیا جائے گا۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ فوج کے جوان ہمارے قومی ادارے کا حصہ ہیں، جماعت ِ اسلامی نے ہمیشہ عوام اور […]

.....................................................

لاہور، گلے میں ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق، وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا

لاہور، گلے میں ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق، وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کا بھائی شدید زخمی ہو گیا، وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا،پولیس نے پتنگ بازی کرتے ہوئے تین افراد پکڑ لئے۔ افسوسناک واقعہ لاہور میں اسکیم موڑ کے قریب پیش آیا جہاں اجمل نامی شخص […]

.....................................................

جانوروں کے ماحول کو بہتر بنانے پراربوں ڈالر خرچ کرنے والے انسانی ماحول کو تباہ کرنے کے درپہ ہیں: امتیاز علی شاکر

لاہور: چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہو: رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر،نائب صدر پی پی 159 ملک طارق اور صدر یوسی 146 رمضان گجرکا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاوراتی اجلاس سے خطاب، اجلاس میں ضلع بھر سے پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ کے (یوسی)عہدیداران اور کارکنان نے […]

.....................................................

فضل الرحمن کا شہباز شریف کو فون، ختم نبوت کاحلف نامہ ختم کرنے پر اظہار تشویش

فضل الرحمن کا شہباز شریف کو فون، ختم نبوت کاحلف نامہ ختم کرنے پر اظہار تشویش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ ختم کرنے کانوٹس لے لیاہے اورجمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمن کو اس معاملے کو نمٹانے کی یقینی دہانی کرا دی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا تھا […]

.....................................................

پاکستان نے کئی مرتبہ امریکا سے طالبان کو نشانہ بنانے کا کہا

پاکستان نے کئی مرتبہ امریکا سے طالبان کو نشانہ بنانے کا کہا

لاہو (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے پاکستانی حکومت نے کئی بار امریکا سے کالعدم تحریک طالبان کے رہنماں کو نشانہ بنانے کیلئے کہا۔ حسین حقانی نے اپنی کتاب Magnificent Delusions, میگنی فیشنٹ ڈیلوزنز میں دعوی کیا ہے کہ سن دو ہزار آٹھ میں امریکی فوجی سربراہ مائیکل مولن […]

.....................................................

مشرف مجرم ثابت ہوا تو معافی کا دروازہ نہیں کھولیں گے: رانا ثنا اللہ

مشرف مجرم ثابت ہوا تو معافی کا دروازہ نہیں کھولیں گے: رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق طالبان کے حالیہ بیانات پر تشویش ہے تاہم سیکیورٹی کے موثر انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ پرویز مشرف مجرم ثابت ہوا تو مسلم لیگ معافی کا دروازہ نہیں کھولے گی۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں: قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں، مشکل وقت میں پیپلز پارٹی کے جیالے ہی ملک کے کام آئے ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشت گردوں سے بھاگنے والی نہیں، دہشت […]

.....................................................

فکر اقبال پر آج پہلے سے کہیں زیادہ عمل کی ضرورت ہے، چوہدری ظہیر الدین خاں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین خاں نے کہا ہے کہ فکر اقبال پر عمل کی آج پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے ،حکیم الامت نے سوئی ہوئی امت مسلمہ کو جگایا ، انہوں نے علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر اپنے بیان میں کہا کہ علامہ اقبال […]

.....................................................

ن لیگ کے مشاہد اللہ نے دیہات کی باوقار خواتین کی توہین کی، ق لیگ شعبہ خواتین

لاہور : ن لیگ کے سینئر مشاہد اللہ نے ” اپوزیشن کو گائوں کی عورت ” کہہ کر دیہات کی باوقار اور حفاکش خواتین کی توہین کی وہ الفاظ واپس لیں اور معافی مانگیں، یہ مطالبہ پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری سابق رکن صوبائی اسمبلی ماجدہ زیدی نے اپنے بیان میں […]

.....................................................

آج عوام کو سہولیات دینے کی بجائے استحصالی نظام کے شکنجے میں جکڑ کر عملاً زندہ درگور کیا جا رہا ہے: سجاد میر

لاہور (9نومبر2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتما م سید مودودی اکیڈمی اقبال کا پاکستان” کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا۔ سیمینار میں ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان زبیر صفدر، معروف مذہبی سکالر حافظ ادریس احمد، ماہر اقبالیات پروفیسر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی اور معروف کالم نگار سجاد میر نے خطاب کیا۔ ناظم […]

.....................................................

شیخوپورہ : سکارپ کا 2 کروڑ روپے کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام

شیخوپورہ : سکارپ کا 2 کروڑ روپے کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں افسران کی ملی بھگت سے 2 کروڑ روپے کے پائپ اور دیگر سامان چوری کرانے کی کوشش محکمہ اینٹی کرپشن نے ناکام بنادی، ایکسئن سکارپ عملے سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔ محکمہ سکارپ کے سٹور میں ایکلے مشن سیکشن کے 65 سرکاری ٹیوب ویلز کے کروڑوں روپے کے پائپ، ہیوی […]

.....................................................

علامہ اقبال اعلیٰ درجہ سیاست دان تھے، نوجوان نسل تعلیمات اقبال پر غور و فکر کرے، رائو ناصر

لاہور: چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرنگ لاہو: رائو ناصر علی خاں میئو کی رہائش گاہ پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن پاکستان کو اقبال کے خوابوں کی تعبیر بناکر دم لے […]

.....................................................

مذاکرات کا امکان صفر،حکیم محسود کی ہلاکت کا درد جلد سب کو محسوس ہو گا،تحریک طالبان

مذاکرات کا امکان صفر،حکیم محسود کی ہلاکت کا درد جلد سب کو محسوس ہو گا،تحریک طالبان

لاہور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا امکان صفر ہے، حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے۔ تحریک طالبان نے دہشت گردی کی نئی لہر برپا کرنے کی دھمکی دے دی،احسان اللہ احسان نے حکومت سے مذاکرات کے امکان رد کرتے ہوئے […]

.....................................................

سی این جی کی عد م دستیابی، پیٹرول کی فروخت میں اضافہ

سی این جی کی عد م دستیابی، پیٹرول کی فروخت میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) سی این جی کی عدم دستیابی سے پیٹرول کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاور پلانٹس کی پیداوار بڑھ جانے کی وجہ سے فرنس آئل کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی خریداری سترہ فیصد بڑھ گئی۔ مالی سال کے چار ماہ کے دوران بارہ […]

.....................................................

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور (جیوڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 136 ویں یوم ولادت کے سلسلے میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاکستان نیوی کے دستے نے رینجرز کی جگہ اعزازی گارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔ پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر پنجاب کموڈور اکبرنقی نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے۔ اس موقع […]

.....................................................

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو دھمکیاں مل رہی ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو دھمکیاں مل رہی ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔وزیرقانون پنجاب نے ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو سیکیورٹی خدشات ہیں۔ محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ سابق […]

.....................................................

ڈٰینگی سے ہلاکتوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی وزیر صحت کی سرزنش

ڈٰینگی سے ہلاکتوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی وزیر صحت کی سرزنش

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے ہونے والی موات پر وزیر اعلٰی پنجاب برہم ہو گئے اور وزیر صحت کی سرزنش کر دی، کہتے ہیں کہ ہر انسانی جان قیمتی ہے، نااہلی کی قیمت چکانا ہو گی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیر اعلٰی پنجاب کی صدارت میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران […]

.....................................................

علامہ اقبال کا 136 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

علامہ اقبال کا 136 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی، نیوی کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر، آرڈیننس گورنر پنجاب کو ارسال

بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر، آرڈیننس گورنر پنجاب کو ارسال

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے لئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ منظوری کے لئے گورنر کو بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے سیکشن 18 کو منسوخ کر دیا ہے جو بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی کرانے کے بارے میں تھا۔ ایکٹ میں ترمیم […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام اقبال کا پاکستان سیمینار آج ہوگا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتما م سید ابوالاعلیٰ مودودی اکیڈمی اچھرہ میں یوم اقبال کے حوالے سے آج شام پانچ بجے ایک سیمینار منعقد کیا جائے گا۔ سیمینار کا موضوع اقبال کا پاکستان ہو گا، سیمینار میں معروف کالم نگار سجاد میر، ماہر اقبالیات ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی اور معروف مذہبی […]

.....................................................

سیکرٹری فنانس کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت تیس نومبر تک ملتوی

سیکرٹری فنانس کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت تیس نومبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری فنانس کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت تیس نومبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرو سیکرٹری فنانس نے موقف اختیار کیا کہ سنگل بینچ نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ سے متعلق حکم دے […]

.....................................................

عوام ہمارے ساتھ ہیں، بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوئے تو جیت مسلم لیگ ن کا مقدر بنے گی : رائو ناصر

لاہور : صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورچوہدری شہزاد انور،چیف آرگنائزر: رائو ناصر علی خاں میئو،میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر،چیرمین پی پی 159نیامت علی نمبر دار آف مہدی پوراور نائب صدر ملک طارق نے گزشتہ روزماڈل ٹائون لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ کے ممبران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی […]

.....................................................

نیسپاک نے کمپلینٹ اور مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا

لاہور : نیسپاک کے مینیجنگ ڈائریکٹر امجد اے خان نے چارج سنبھالنے کے ساتھ ہی کمپنی میں کمپلینٹ اور مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے۔ اس ادارے کا مقصد کلائنٹس کی طرف سے موصول ہونے والی شکایات اور غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا ہے۔ نیسپاک کی طرف سے اس ادارے کا قیام ایک بر وقت […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن کی تاریخ، سندھ حکومت درخواست دائر کرے گی

بلدیاتی الیکشن کی تاریخ، سندھ حکومت درخواست دائر کرے گی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نےصوبے میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بڑھانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دینے کافیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کے لیے درخواست تیار کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست میں کہا جائے گا کہ عاشورہ کی وجہ سے حد […]

.....................................................