لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پھر تحریک چلانے کی دھمکی

لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پھر تحریک چلانے کی دھمکی

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹروں کےسروس سڑکچرپرعملدرآمد نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر تحریک چلانےکی دھمکی دے ڈالی، حکومت کاکہناہے آہستہ آہستہ تمام مطالبات پر عمل ہو جائے گا۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایک سال قبل […]

.....................................................

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش، سردیاں شروع

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش، سردیاں شروع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد ملک میں سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ بارشوں کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی جاری رہے گا۔ لاہور میں صبح سے چھائے بادل دوپہر کے وقت برس پڑے۔ رم جھم نے جہاں نظاروں کو نکھار دیا وہیں موسم بھی […]

.....................................................

غیر ملکی این جی او نے ملک کی تعلیم کو ترقی کی بجائے تنزلی کا راستہ دیا : سیکرٹری جنرل جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زبیر حفیط نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان طلبہ مسائل سے نگاہیں چرا رہی ہے، تعلیم طلبہ کا بنیادی حق ہے اور حکومت اس فرض سے خلاصی حاصل کرنا چاہتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرگودھا میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام […]

.....................................................

لاہور: خاتون نے تین کمسن بچیوں کو نہر میں پھینک دیا

لاہور: خاتون نے تین کمسن بچیوں کو نہر میں پھینک دیا

لاہور (جیوڈیسک) خاتون نے اپنی تین کمسن بچیوں کو بی آر بی نہر میں پھینک دیا۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا۔ بی آر بی نہر کے قریب گاؤں کی رہائشی رضیہ بی بی نے اپنی تین بچیوں کو نہر میں دھکا دے دیا۔ واقعے کے بعد پولیس، ریسکیو اور لوگوں کی بڑی تعداد […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کا پنشن پالیسی پر عمل درآمد کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پنشن پالیسی پر عمل درآمد کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنشن پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز لاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے پنشن پالیسی پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے جس کے باعث […]

.....................................................

پنجاب میں ترقی کا پہیہ چلانے کیلئے چودھری پرویز الہٰی کی ضرورت ہے، میاں کامران سیف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق لاہورکے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی کا رکا ہوا پہیہ چلانے کے لیے چودھری پرویز الہٰی جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ پنجاب حکومت نے گند م کے سستے سٹاک مہنگے داموں بیچ کر 25ارب روپے کا غیر قانونی منافع کمایا جس کی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال کا صحافی اختر حیات کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ملک احسان گنجیال نے معروف صحافی اختر حیات کی ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان ملک احسان گنجیال نے صحافت کے میدان میں ہمیشہ مرحوم نے جرآت و بہادری کے ساتھ ہمیشہ قلم تقدس کو […]

.....................................................

حکومت کی کارکردگی سے غربت نہیں بلکہ غریبوں کا خاتمہ نظر آ رہا ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی سے غربت کا نہیں بلکہ غریبوں کا خاتمہ نظر آ رہا ہے، ضروری اشیاء کی قیمتوں میں دن بدن کمرتوڑ اضافہ کے ذمہ دار حکمران ہیں، ہمارے دور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا […]

.....................................................

لاہور: کانگو وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق

لاہور: کانگو وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کانگو وائرس سے لاہور میں ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب میں کانگو سے مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔ شیخ زید اسپتال میں زیر علاج ٹانک کا رہائشی سینتس سالہ محمد شفیق کانگو وائرس کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ محمد شفیق کو اکتوبر میں اسپتال میں داخل کروایا […]

.....................................................

آئندہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں سرما کی بارشیں ہونے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں سرما کی بارشیں ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) سکردو، مظفر آباد سمیت پہاڑی علاقوں میں مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ چترال میں برفباری سے لواری ٹاپ اور شندور پاس کے راستے بند ہو گئے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پورے ملک میں موسم سرما کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے راستے داخل ہونے والی مغربی […]

.....................................................

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت, امریکا نے امن عمل تباہ کر دیا

حکیم اللہ محسود کی ہلاکت, امریکا نے امن عمل تباہ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی تمام فریق امن پر رضامند ہوئے امریکا نے حکیم اللہ محسود کو نشانہ بنا کر ساراعمل تباہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی اقدام سے پاکستان مشکلات کا شکار ہوا۔ کیا دوست ایسا کام کرتے ہیں۔ دہشتگردی میں […]

.....................................................

انسداد ڈینگی مہم، ڈاکٹروں کو بیرون ملک تربیت دلائی جائے گی، وزیر اعلیٰ

انسداد ڈینگی مہم، ڈاکٹروں کو بیرون ملک تربیت دلائی جائے گی، وزیر اعلیٰ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم کیلئے ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کو بیرون ملک تربیت دلائی جائے گی۔ لاہور میں انسداد ڈینگی اقدامات سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا منتخب نمائندے اور سیکرٹریز روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں جائیں۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

سیاسی مداخلت نے معیار تعلیم گرا دیا ہے: محمد زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ سیاسی مداخلت نے تعلیم کا معیار گرایا ہے، سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے قوم کے نونہالوں کا مستقبل دائو پر لگا دیا گیا ہے۔ تعلیم اداروں میں تعلیم دینے کے خاطر خواہ انتظامات نہیں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت صحت و تعلیم کے شعبوں میں بہتری کے حوالے سے انقلابی اقدامات اُٹھا رہی ہے: رائو ناصر

لاہور : چیف آرگنائزر:مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو،میڈیا ایڈوائزر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور امتیاز علی شاکر،نائب صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ پی پی159ملک طارق ،محمد نذیر،رفیق احمد،بابر ،محمد شفیح ،محمدمشتاق، اشفاق احمد،وسیم ملک عرف بابا،شہباز،حافظ اقبال کی مسلم ن کے رہنماء رانا مبشر اقبال اور رانا راشد سے اُن […]

.....................................................

انسداد ڈینگی مہم کے لئے وزراء کو اضلاع مختص

لاہور : وزیر اعلی پنجاب نے انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں متعدد وزراء اور اراکین اسمبلی کو تین اضلاع مختص کئے ہیںـ وزیر اعلی سیکرٹریٹ کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع لاہور، وزیر بلدیات و قانون رانا ثنا ء اللہ خاں، وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، وزیر خوراک بلال یاسین، وزیر […]

.....................................................

انسداد ڈینگی کے لئے تمام محکموں کو گائیڈ لائن جاری ، عمل درآمد کو یقینی بنایا جائےـ ایڈیشنل چیف سیکرٹری

لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب عامر سہیل مرزا نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے لئے تمام محکموں کو گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے اور وہ اس پر عملدر آمد کو یقینی بنائیںـانہوں نے تمام محکموں ،انتظامی سیکرٹری،ڈویژنل کمشنروں اور ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی کے خلاف […]

.....................................................

بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نر سریاں ہیں :ڈاکٹر ندیم اشرف

لاہور: فرسٹ ایڈ جنرل پریکٹیشنرز پنجاب کے صدر امیدوار برائے چیئرمین یونین کو نسل175 اتحاد پارک ڈاکٹر ندیم اشرف قائد ملت ویلفیئر سو سائٹی اتحاد پارک کے صدر و امیدوار برائے یوتھ کونسلرمحمد سلیم رضا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بگل بج چکا مخالفین کو بیچ میدان کے زیر کریں گے مسلم لیگ […]

.....................................................

لیاقت بلوچ و دیگر رہنمائوں کا سکردو اور استور میں عزم انقلاب و اتحاد امت کانفرنس سے خطاب

لاہور : جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل وملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اسلام دشمن طاقتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں،ہمیں فرقہ بندی ،علاقائی تعصب اور شدت پسندی سے نکل کر دفاع پاکستان اور اتحاد امت کے لیے جدوجہد کرنا ہو گی،طاغوتی قوتیں یہاں پر مسلمانوں کو […]

.....................................................

ڈالر مہنگا، کپاس کی مستحکم قیمتیں، ٹیکسٹائل سیکٹر کا منافع بڑھ گیا

ڈالر مہنگا، کپاس کی مستحکم قیمتیں، ٹیکسٹائل سیکٹر کا منافع بڑھ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے اور کپاس کی مستحکم قیمت کے باعث ٹیکسٹائل سیکٹر کا منافع بڑھ گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کے منافع میں چالیس فیصد اضافہ ہوا۔ لسٹڈ کمپنیوں کا منافع اس عرصے میں نو ارب دس کروڑ روپے رہا۔ […]

.....................................................

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، خلیفہ دوم کا دور خلافت اسلامی تاریخ کا سنہرا ترین دور سمجھا جاتا ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا شمار خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی ترین […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2013ء جاری کر دیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے سیکشن 12، 13، 14، 15، 19 اور فسٹ شیڈول میں ترامیم کی گئی ہیں۔ شق تیرہ میں غیرمسلم کے ممبر منتخب ہونے کے لئے […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا ہے خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش سے خنکی بڑھ گئی۔ میانوالی ،مردان اور پڈعیدن میں گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔ اس سے پہلے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ دن بھر جاری […]

.....................................................

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے وفد کی موہلنوال کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت

لاہور : پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی، موہلنوال میں جامع مسجد کا افتتاح کیا گیا، سعید اختر انصاری، منیجنگ ڈائریکٹر، پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی نے کیا انہوں اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ سوسائٹی کی تمام رہائشی سکیموں میں تمام ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں گےـ […]

.....................................................

لیاقت بلوچ کی طرف سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ بارے لکھے گئے خط پرچیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا سوموٹو ایکشن

لاہور : چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اوردیگر غذائی اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں لکھے گئے خط پر سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے اسے باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرلیا […]

.....................................................