لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں آخری میچ کھیلنے کا موقع دیئے جانے پر دباؤ میں تھا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی ٹور کا پہلا میچ کھیل رہا تھا، اگر میں کہوں کہ دباؤ نہیں تھا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے راناثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں رانا ثناء اللہ نے عبوری درخواست […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے انگلینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے سے انکار نہیں کیا تھا۔ پی سی بی کی ایک آڈیو کلپ میں ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے کہاکہ کھیلنے سے انکار کی کوئی بات نہیں تھی،مجھے علم تھا کہ کوئی پوری سیریز کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کے درمیان اختلافات کا معاملہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار تک پہنچ گیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر اور نئے تعینات ہونے والے سی سی پی او عمر شیخ کے درمیان اختلافات کی باتیں ایوان وزیراعلیٰ تک پہنچ گئیں جس پر وزیراعلیٰ عثمان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں جج محمد اکمل خان نے سابق وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف آمدن سے زائداثاثہ جات کیس کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم سوشل میڈیا کے مشوروں پر پلاننگ نہیں کرتے۔ پریس کانفرنس میں ایک سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ ٹور کی مصروفیات میں ہمیں تو اکثر اوقات یہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ سوشل میڈیا پر کیا چل رہا ہے، کبھی ایسا ضرور ہوجاتا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمیز راجہ نے ٹیم سلیکشن میں دوستیاں نظر انداز کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی سلیکشن پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، انھوں نے کہا مستقبل کی تیاری کے لیے ایک واضح سمت کا تعین کرتے ہوئے سب کو کھل کر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جادوگر لیگ اسپنر عبدالقادر کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا، وہ 6 ستمبر 2019 کو 63 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ 66 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اس گگلی ماسٹر کی خدمات کو سراہتے ہوئے لیگ اسپنر مشتاق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکتان کے معروف اداکار فیروز خان نے ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو سبق سکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے خلاف بولنا چھوڑدیں تو بالی ووڈ میں کہیں نظر ہی نہ آئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلموں سے زیادہ پاکستان مخالف […]
لاہور (پریس ریلیز) ملین سمائلز فاونڈیشن اور الخدمت فاونڈیشن نے کراچی میں شدید بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث شہر کراچی کے نشیبی علاقے بری طرح زیر آب آ ئے تھے، جس کے باعث وہاں معاملات زندگی معطل ہو گئے تھے۔ حالیہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ سے سیریز برابر ہونے پر پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں تنزلی سے بچ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز برابر ہونے پر پاکستان ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن برقرار رہی،آخری میچ میں شکست پانچویں نمبر پر پہنچا دیتی۔ بابر اعظم بدستور ٹاپ بیٹسمین ہیں، بولرز رینکنگ میں عماد وسیم ساتویں، شاداب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آل راؤنڈر محمد حفیظ کی کیریئر کی بہترین اننگز کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 190 رنز بنائے جس کے جواب میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنی دو سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق 2 ستمبر کو ایوان وزیراعلیٰ میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت محکموں کی کارکردگی کا جائزہ پیش کریں گے جب کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پنجاب حکومت کی 2 سالہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان دوزیاتان نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئے۔ ترک اداکار کے نجی سوسائٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں، ترک اداکار انگین آلتان دوزیاتان جلد پاکستان آئیں گے۔ پاکستان آنے کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے گروہ نے سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکاونٹ سے لاکھوں روپے نکال کر اسے خالی کر دیا۔ اپنی ٹویٹ میں رابی نے نجی بینک کے ناقص سیکیورٹی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بینک جیسا بڑا ادارہ بھی چوری نہیں روک […]
کراچی / لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور آج بمطابق 10 محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ سے معاہدہ کر لیا ہے۔ سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے اعلامیہ کے مطابق بابر اعظم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد 2 ستمبر کو کاؤنٹی ٹیم جوائن کرلیں گے اور 4 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد صرف 12.34 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 181.01 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر (ن) لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کر رہی ہے۔ لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 10 سال بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے باوجود پاکستانی کپتان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ اور سیریز کے اختتام پر ویڈیو لنک پرمیڈیاکانفرنس میں ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں سیریز برابر کرنے نہیں بلکہ جیتنے کی سوچ لے کر آئی […]
لاہور (پ ر) یو سی 116 کے صدر امجد وٹو گزشتہ دنوں سیاحت کے سلسلے میں شنگریلا کے پرفضا مقام پر گئے جہاں انہوں نے شنگریلا ریزارٹ میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن گرین پاکستان کے تحت پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے شاہی ادارے کی جانب سے سال 2020ء کی جاری کردہ 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے سال 2020ء کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شراب کی فروخت کے لائسنس کے اجراء معاملے پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ بیرسٹر سعید احمد ظفر نے الیکشن کمیشن لاہور آفس میں درخواست دائر کی ہے جس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو آئین کے آرٹیکل 62 اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 273 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے پاکستان کو فالو آن کرایا گیا اور قومی ٹیم کو پہلی اننگز کے 310 رنز کے خسارے کا سامنا […]