امریکا پاکستان میں امن نہیں چاہتا: عمران خان

امریکا پاکستان میں امن نہیں چاہتا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے تحریک طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان میں امن نہیں چاہتے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی صاحبزادی کی شادی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ایک روز کے دوران پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے تینتالیس نئے مریض سامنے آئے ہیں […]

.....................................................

ڈی آئی جی ریلوے سمیت تین افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

ڈی آئی جی ریلوے سمیت تین افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں ڈی آئی جی ریلوے سمیت تین افسران کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سات نومبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ریلوے کے وکیل نے بتایا کہ ڈی آئی جی ریلوے سمیت تینوں […]

.....................................................

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو نیٹو سپلائی بند کر دینگے، حافظ سعید

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو نیٹو سپلائی بند کر دینگے، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ پر واضح کرے کہ اگر خطے سے محفوظ انخلا چاہتا ہے تو ڈرون حملے روکے۔ لاہور میں چوبرجی کے مقام پر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید نے کہا کہ اگر اس کے باوجود امریکہ […]

.....................................................

حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی نہیں یک جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر رکھا ہے:فرید احمد پراچہ

لاہور : جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں اور دیگر پری پول رگنگ سے واضح ہے کہ حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی نہیں یک جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات یک جماعتی بنیادوں […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ق کسان ونگ پنجاب کا اہم اجلاس زیر صدارت پنجاب چودھری تنویر اعظم چیمہ منعقد ہوا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کسان ونگ پنجاب کا اہم اجلاس مسلم لیگ ہائوس میں زیر صدارت پنجاب چودھری تنویر اعظم چیمہ منعقد ہوا، جس میںن جنرل سیکرٹری پنجا ب چودھری شہزاد حسن چیمہ، رانا افتخار احمد، مرزا شاہد بیگ اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں باہمی مشاورت سے پنجاب کی تنظیم سازی […]

.....................................................

محرم الحرام کے دوران اتحاد و وحدت کی فضا قائم کرکے دشمن کو ناکام کیا جا سکتا ہے:اطہر عمران طاہر

لاہور : مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کے رہنما ورکن صوبائی اسمبلی بلوچستان سید محمد رضا المعروف آغا رضا نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہرعمران طاہر سے آئی ایس اوپاکستان کے مرکزی دفتر المصطفی ہائوس لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختون خواہ کے زیر اہتمام تعلیمی مسائل کے حل کے لئے دستخطی مہم کا آغاز

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل زبیرحفیظ نے کہا کہ طلبہ کو تعلیم کی سہولیات دینا حکومت کا فرض ہے اس سے نگاہیں چرانے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ پاکستان میں تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں اعداد و شمار کا پروپیگنڈا عوام کو متاثر نہیں کر سکتا […]

.....................................................

سپریم کورٹ بار الیکشن، عاصمہ جہانگیر کے صدارتی امیدوار منتخب

سپریم کورٹ بار الیکشن، عاصمہ جہانگیر کے صدارتی امیدوار منتخب

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں غیر حتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے کامران مرتضیٰ ایک ہزار بتیس ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے۔ حامد خان گروپ کے امان اللہ کنرانی آٹھ سو بہتر ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر […]

.....................................................

حکومت پنجاب کے ایجنڈے میں روزگار کی فراہمی سر فہرست ہے، کسی شخص کو بیروزگار نہیں کیا جائے گا

لاہور : صوبائی وزیر ہائوسنگ تعمیرات ومواصلات ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا کہ حکومت پنجاب کے ایجنڈے میں روزگار کی فراہمی سر فہرست ہے اور کسی شخص کو بیروزگار نہیں کیا جائے گا۔ کنٹریکٹ ملازمین کو جلد مستقل کر دیا جائے گا۔مطالبات اور مسائل جلسے جلوسوں اور ہڑتالوں سے نہیںبلکہ مذاکرات کی میز پر […]

.....................................................

چلڈرن لٹریچر فیسٹیول : پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے سٹال میں لوگوں کی گہری دلچسپی

لاہور پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں منعقدہ دو روزہ چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں اپنا معلوماتی سٹال لگایا۔ اس موقع پر فیسٹیول میں شریک لوگوں، طالب علموں اور ان کے والدین نے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے سٹال میں گہری دلچسپی لی۔اس سٹال کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔ پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے […]

.....................................................

تعلیم کا شعبہ صوبوں کو دینے کے بعد تتنزلی کی جانب جا رہا ہے : محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ تعلیم کی نجکاری اور بورڈ آف گورنر کے قیام اور ذریعہ تعلیم پر متنازعہ اقدامات منظر عام پر آرہے ہیں، آٹھاریوں ترمیم کے بعد شعبہ تعلیم کو صوبوں کے ذمہ کر دیا لیکن گزشتہ تین سالوں میں کوئی بھی […]

.....................................................

لاہور: کارخانے میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور: کارخانے میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) رنگ محل ڈاکخانے والی گلی میں پلاسٹک بیگ بنانے والا کارخانہ موجود تھا جس میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی۔ تنگ گلیوں کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو پہنچنے میں مشکل پیش آئی تاہم ایک گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آگ سے کارخانے میں موجود سامان سمیت ایک […]

.....................................................

امریکا پاکستان کو کچھ نہیں سمجھتا، ڈرون حملے نے ثابت کر دیا، عمران خان

امریکا پاکستان کو کچھ نہیں سمجھتا، ڈرون حملے نے ثابت کر دیا، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا نے ڈرون حملہ کرکے ثابت کر دیا کہ وہ ہمیں کیا سمجھتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے امریکی صدر اوباما کو ” صاحب” کی طرح ٹریٹ کیا۔ بار بار حکومت بنانے والے امریکی صدر کے […]

.....................................................

رائیونڈ کا عالمگیر سالانہ اجتماع آج شروع ہو گا

رائیونڈ کا عالمگیر سالانہ اجتماع آج شروع ہو گا

رائے ونڈ (جیوڈیسک) رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، عالمگیر سالانہ اجتماع آج بعد نماز عصر شروع ہو گا۔ تبلیغی اجتماع نماز عصر کے بعد علمائے کرام کے خطبات سے شروع ہو گا اور اتوار کی صبح دس بجے اجتماعی دعا پر اختتام پذیر ہو گا۔ […]

.....................................................

پانچ عدالتی افسروں کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج

پانچ عدالتی افسروں کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت پانچ عدالتی افسروں کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ جوڈیشل پالیسی کے تحت جو سرکاری یا جوڈیشل آفیسر جس ضلع کا رہائشی ہو اسے وہاں تعینات نہیں کیا جا سکتا لیکن رجسٹرار […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 43افراد مہلک مرض کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں 27 افراد ڈینگی کا نشانہ بنے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ فیصل آباد میں بھی دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جن میں ساہیوال […]

.....................................................

لاہور : ریلوے افسر کی عبوری ضمانت کیخلاف انجن شیڈ ملازمین کا احتجاج

لاہور : ریلوے افسر کی عبوری ضمانت کیخلاف انجن شیڈ ملازمین کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے ریلوے افسر محمد علی راجپر کی عبوری ضمانت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انجن شیڈ میں کام بند کر دیا۔ صدر انجن شیڈ یونین سرفراز خان نے الزام عائد کیا ہے کہ محمد علی راجپر کرپٹ افسر ہیں،ان کی ضمانت منسوخ ہونی چاہیے۔

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ:پنجاب میں حلقہ بندیوں سمیت اہم کیسز کی سماعت آج ہو گی

لاہور ہائیکورٹ:پنجاب میں حلقہ بندیوں سمیت اہم کیسز کی سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے حلقہ بندیاں کرنے سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطا بندیال اور جسٹس فرح عرفان پنجاب حکومت کی جانب سے حلقہ بندیاں کرنے اور غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کروانے کیخلاف کیس کی سماعت کریں گے۔ جسٹس ناصر سعید […]

.....................................................

لاہور:کروڑوں روپے کی ہیروئن افریقی ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور:کروڑوں روپے کی ہیروئن افریقی ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اینٹی نارکو ٹکس فورس نے کروڑوں روپے کی ہیروئن افریقی ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، کارگو آفس سے فٹ بال سے بھرے پنتالیس کارٹنز برآمد کرے ایک ملزم کوحراست میں لےلیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ساتھ واقع کارگو سیکشن میں فیصل آباد سے افریقی ملک درآمد […]

.....................................................

کامیاب ہوکر حلقے کے مسائل حل کرنے کی کوشش دلی لگن اور پوری ایمانداری سے کریں گے : رائوگلشن

لاہور : حلقہ کی بڑی برادریوں،میئو رحمانی ملک،جٹ ،گجر،آرائیں،انصاری، مغل اور دیگر معزین علاقہ جن میں نیامت علی بھٹی نمبر دار،رائو ناصر علی خاں،صدر رحمانی ینگ کونسل ڈاکٹر اکرام ،چوہدری آس محمد میئو،شوکت مغل،لیاقت گجر،صدیق اکبر انصاری،جاوید مہر،ملک طارق،ملک وسیم عرف بابا ،اعجاز رحمانی،رمضان گجر ،چوہدری اکبر محمد حسین اور دیگر شامل تھے نے بلدیاتی […]

.....................................................

لاہور ائیر پورٹ پر مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

لاہور ائیر پورٹ پر مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائیرپورٹ پر عمان جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کے مطابق خضر نامی مسافر نجی پرواز سے عمان جا رہا تھا کہ دوران تلاشی اس کے سامان سے ایک کلو اعلی قسم کی ہیروئن برآمد ہوئی جو کہ بیگ کی […]

.....................................................

ٹیلنٹ گالا کا مقصد لاہور کے حقیقی ٹیلنٹ کو سامنے لا کر اس کی حوصلہ افزائی کرنا ہے: اسامہ اسد

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد نے کہا کہ لاہور جمعیت کے زیر اہتمام ٹیلنٹ گالاکی تیاریں عروج پر ہیں جبکہ اہم شاہراوں پر بینرز اور فلیکس آویزاں کر دیے گئے ہیں۔ ٹیلنٹ گالا کا انعقاد ذہین طلبہ کو سامنے لا کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، اسلامی جمعیت طلبہ […]

.....................................................

اندرون لاہور کی بحالی کا منصوبہ دو ماہ میں مکمل ہو جائیگا، کامران لاشاری

اندرون لاہور کی بحالی کا منصوبہ دو ماہ میں مکمل ہو جائیگا، کامران لاشاری

لاہور (جیوڈیسک) اندرون لاہور کی بحالی کا منصوبہ تاخیر کا شکار ہونے پر کامران لاشاری کہتے ہیں کہ گلی محلوں میں کاروباری مراکز میں کام کرنا آسان نہیں ہے، پراجیکٹ دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل اولڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کا کہنا ہے کہ گلی، محلوں، بازاروں اور کاروباری مراکز میں […]

.....................................................