لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ کیس میں تین سابق سیکرٹریز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائی کورٹ میں خسرہ کے پھیلاو اور شرح اموات میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیراعلی ٹیم کی طرف سے ذمہ دار قرار دئیے گئے سابق سیکرٹریز صحت فواد حسن فواد، جہانزیب خان […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے بعد حکومت عوام کو ایک اور تحفہ دینے والی ہے۔ سردیوں میں پنجاب کے گھریلو صارفین کو 24 گھنٹے کی بجائے صرف کھانا پکانے کے اوقات کے دوران گیس فراہم کرنے کی تجویز پر غور شروع ہو گیا۔ لاہور میں آل پاکستان ٹیکسٹائل […]
لاہور (جیوڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو جیسے شوہر، دو بیٹوں اوربینظیر جیسی بیٹی کی شہادتوں کا غم دل میں لیے سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو خود بھی دو سال قبل منوں مٹی تلے جا سوئیں، 23 مارچ 1929 کو ایران کے صوبے اصفہان میں پیدا ہونے والی نصرت بھٹو کی شادی آٹھ ستمبر 1951 کو […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا برآمدات بڑھانے کے لیے آٹھ تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانے کا فیصلہ۔ برآمدات بڑھانے کا منصوبہ نجی کمپنیوں کے اشتراک سے شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانے کے لئے وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے جہاز ساز کمپنیوں سے رابطے شروع کر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے مسلم لیگ ن نے عوام کو مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری کے خاتمے کے خواب دکھائے تھے مگر اب مسلسل کڑوی گولیاں کھلا رہی ہے،لاہور سے جاری ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ بجلی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن نہیں کروائے گی، بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو بزدل خان کہا تو ٹھیک کہا، عمران خان جو ہیں وہی نظر آتے ہیں۔ نوید چوہدری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کو بچے کے طعنے دینے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرسماجی بہبود و بیت المال میاں عطا محمد مانی کاپھر سے ایکشن میں آ گئے ہیں، سابق دور میں ق لیگ سے الگ ہو کر ن لیگ کی سپورٹ کرکے یونی فکیشن گروپ بنایا، اب وزارت سے علیحدگی کیلئے پر تولنے لگے ہیں۔ میاں عطا مانی کا نے ذرائع سے ٹیلیفونک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اداکارہ انجمن کے شوہر مبین ملک کے قتل کو پانچ روز گزر گئے، پولیس ابھی تک قاتلوں تک نہیں پہنچ سکی،حملے میں زخمی ہونے والی مبین ملک کی بیٹی، ایمان واحد عینی شاہد ہیں جو ابھی تک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پولیس جائیداد اور خاندانی جھگڑوں کو واردات کی وجہ قرار […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق پارٹ ون کے سالانہ امتحان میں ایک لاکھ 21 ہزار 600 سو 23 امیدواروں نے حصہ لیا تھا جن میں سے 60 ہزار سات […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سیشن عدالت نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر جعلی ادویات کیس میں افروز فارما کے جنرل منیجر شکیل کو اشتہاری قرار دیدیا۔ سیشن عدالت لاہور میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو سرکاری وکیل کی جانب سے بتایا گیا کہ پی آئی سی کی جعلی ادویات […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے تاجروں کے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ تاجروں نے اکتوبر کو صوبے بھر میں ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا۔ لاہور میں پنجاب سے تعلق رکھنے والی تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 30 سے 70 فیصد تک اضافہ تو کیا ہی ہے۔ قیمت بڑھنے کے ساتھ بجلی پر عائد ٹیکسوں کی شرح بھی بڑھ گئی ہے۔ عام طور پر صارفین اپنے ماہانہ بل پر غور نہیں کرتے۔ اگر 600 یونٹ کے گھریلو بل کو غور سے دیکھیں تو اس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کانگو وائرس کا مریض دم توڑ گیا، محکمہ صحت پنجاب نے کانگو وائرس کی تصدیق کی تھی۔ فیروز پور روڈ پر واقع نجی اسپتال کے ذرائع کے مطابق اقبال ٹاون کا رہائشی 37 سالہ ذیشان کانگو وائرس میں مبتلا ہوا، جس کا علاج جاری تھا۔ ذیشان […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مصطفی آباد دھرم پورہ میں مبینہ طور پر کھانے کا بل مانگنے پر پولیس اہلکاروں نے ہوٹل ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تاجروں کے احتجاج کے بعد 5 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ 4 پولیس اہلکاروں نے 320 روپے کا کھانا کھایا اور […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لے لیا،انہوں نے کہاہے کہ صوبے میں کہیں بھی ڈور سے کوئی جانی نقصان ہوا تو متعلقہ انتظامیہ اور پولیس جواب دہ ہوگی۔ لاہورسے جاری بیان میں شہباز شریف نے حکم دیاکہ صوبے میں پتنگ بازی کی […]
لاہور : محکمہ تعلیم ڈی ایس ڈی ضلع قصور کے T.E اور کالمسٹ عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کر کے 23 اکتوبر بروز بدھ کو شام 4 بجے پی آئی اے کی پرواز 3008 کے ذریعے لاہور پہنچیں گے۔ یاد رہے وہ فریضہ حج ادا کرنے 12ستمبر کو لاہور سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں غیرجماعتی بلدیاتی الیکشن کے خلاف کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے اپنے عبوری حکم نامے میں کہا ہے کہ حلقہ بندی کی تشکیل میں قانون پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے اورحلقہ بندی سے متعلق قواعد اور گائیڈ لائن کو مدنظر رکھا جائے۔ ہائیکورٹ نے اپنے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر صحافی حنیف خالد کے بہنوئی اور معروف دانشور فرخ سعید آغا کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ ملک میں ہوشربا مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے پنجاب میں جنگل کا قانون ہے اغوا برائے تاوان، اجتماعی زیادتیاں کرنے والے ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں۔ حکمران اپنی عیاشیوں […]
لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کی حکومت کے لئے دعا گو ہے تاکہ جمہوریت پانچ سال تک ڈی ریل نہ ہو بلاول بھٹو کاجذبہ دیکھ کر بڑے بڑے لیڈر گھبرا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور امیر جماعت اسلامی منورحسن نے جعفر ایکسپریس میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے دھماکے کو ملک دشمن قوتوں کی کارروائی قرار دیا۔ لاہور سے جاری بیان میں سید منور حسن کا کہنا تھا کہ بعض غیر ملکی طاقتیں پاکستان کی سلامتی پر حملہ آورہیں اور دہشت گردی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی سیشن عدالت نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے سہیل شوکت بٹ کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔سہیل شوکت بٹ کاکہناہے کہ ان کے خلاف مقدمات جھوٹے اوربے بنیاد ہیں، جو سیاسی مخالفین نے درج کرائے۔ ایم این اے سہیل شوکت بٹ کے خلاف قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو پراسکیوٹر کی جانب سے بتایا گیا کہ غلام سرور کیخلاف جعلی ڈگری کا مقدمہ درج ہے اور تفتیش کا […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب محمد سرور یورپ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہو گئے، گورنر پنجاب فرانس اور بیلجیم سمیت مختلف ممالک جائیں گے۔ محمد سرور ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کر کے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کریں گے۔ گورنر پنجاب کے دورے کا مقصد جی ایس پی پلس سٹیٹس […]