عیدالاضحی کا تیسرا دن، بکرا مارکیٹ ختم، بیوپاری اپنے علاقوں کو لوٹ گئے

عیدالاضحی کا تیسرا دن، بکرا مارکیٹ ختم، بیوپاری اپنے علاقوں کو لوٹ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عید الا ضحی کے تیسر ے روز بکرا مارکیٹ ختم ہوگئیں اور بیوپاری اپنے علاقوں کو لوٹ گئے۔ لاہور میں بڑی عید سے قبل قائم بکرا منڈیاں گزشتہ رات سے ختم ہونا شروع ہو گئی تھیں۔ کئی مارکیٹوں سے صبح تک بیوپاری اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔ صرف اکا دکا مقامات […]

.....................................................

ہم خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالی نے ہمیں ایک بار پھر سنت ابراہیمی کا موقع دیا: قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالی نے ہمیں ایک بار پھر سنت ابراہیمی کا موقع دیا۔ سنت ابراہیمی ہمیں ایثار کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اردگرد بسنے والے مستحقین، […]

.....................................................

تمام طبقات کو چاہئے کہ وہ خوشی کے اس موقع پر غریب عوام کو کسی صورت نظرانداز نہ کریں: یاسر گیلانی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر یاسر گیلانی نے ے عید پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام طبقات کو چاہئے کہ وہ خوشی کے اس موقع پر غریب عوام کو کسی صورت نظرانداز نہ کریں، ملک کو بچانے کے لئے آج ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے اور سب کو ملک کے […]

.....................................................

تیسری کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کی لاہور میں نمائش

تیسری کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کی لاہور میں نمائش

لاہور (جیوڈیسک) سیکڑی کامن ویلتھ گیمز لوئس مارٹن کی سربراہی میں 7 رکنی وفد نے مینار پاکستان پر کوئینز بیٹن ریلے مشعل کو پاکستان کے کھلاڑیوں کے حوالے کیا۔ اس موقع پر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدیداران اور کھلاڑیوں نے وفد کا بھر پور استقبال کیا۔ مشعل کو مینار پاکستان […]

.....................................................

لاہور : میڈیکل رپورٹ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی ثابت، ملزم گرفتار

لاہور : میڈیکل رپورٹ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی ثابت، ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ریلوے لائن کوارٹروں میں زیادتی کا شکار بچی کی میڈیکل رپورٹ آ گئی جس میں بچی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔ عید کے دوسرے روز ریلوے لائن کوارٹرز میں چھ سال کی بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ متاثرہ بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں […]

.....................................................

لاہور میں عید کے دنوں میں لوڈ شیڈنگ جاری

لاہور میں عید کے دنوں میں لوڈ شیڈنگ جاری

لاہور(جیوڈیسک) عید پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے۔ لاہور میں عید کے پہلے اور دوسرے روز بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری رہا۔ لیسکو حکام نے اعلان کیا تھا کہ عید کے تین روز لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ صنعتیں بند ہونے پر شارٹ فال میں کمی کے باعث بجلی بند کرنے […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب کی عیدالاضحی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت

وزیر اعلی پنجاب کی عیدالاضحی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے عیدالاضحی کے موقع پر صوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں اور عید اجتماعات کی سکیورٹی کے موثر انتظامات کئے جائیں۔ پولیس حکام سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے خود […]

.....................................................

سندھ حکومت اپنے مقاصد کیلئے کراچی میں آپریشن کر رہی ہے، فاروق ستار

سندھ حکومت اپنے مقاصد کیلئے کراچی میں آپریشن کر رہی ہے، فاروق ستار

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ تاثر ہے سندھ حکومت اپنے مقاصد کیلئے کراچی میں کاروائیاں کر رہی ہے، ایسا لگتا ہے ایم کیو ایم کو آپریشن کا مطالبہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ دہشت گردی […]

.....................................................

پنجاب میں مزید دس افراد ڈینگی کے مہلک مرض کا شکار

پنجاب میں مزید دس افراد ڈینگی کے مہلک مرض کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دس افراد مہلک بیماری کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی سے متاثرہ لاہور کے میو اور سروسز ہسپتال میں 2-2، جناح، گنگا رام اور دو پرائیویٹ ہسپتالوں میں 1-1 مریض لایا گیا، بہاولپور کے وکٹوریہ ہسپتال میں دو […]

.....................................................

لاہور: جوہر ٹاون سے ملنے والی لڑکی سے زیادتی ثابت نہ ہو سکی

لاہور: جوہر ٹاون سے ملنے والی لڑکی سے زیادتی ثابت نہ ہو سکی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی لڑکی سے زیادتی ثابت نہ ہو سکی۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹاون سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی 25 سالہ کرن ہنجروال کی رہائشی اور نشے کی عادی ہے۔ کرن نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ کسی […]

.....................................................

لاہور : 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، ملزمان لڑکی کو سڑک پر چھوڑ کر فرار

لاہور : 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، ملزمان لڑکی کو سڑک پر چھوڑ کر فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں نامعلوم افراد نے 14 برس کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان 14 سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد جوہر ٹاون میں واقع ایکسپو سینٹر کے قریب بیہوشی کی […]

.....................................................

بہاولپور سے پیپلز پارٹی کے رہنما منور عباسی پی ٹی آئی میں شامل

بہاولپور سے پیپلز پارٹی کے رہنما منور عباسی پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) بہاولپور سے پیپلز پارٹی کے رہنما منور حیات عباسی نے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز احمد چودھری سے ملاقات کے بعد ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری، جنرل سیکریٹری یاسمین راشد اور […]

.....................................................

لاہور، دو سوسائٹیوں میں وسیع پیمانے پر گیس چوری کا سراغ

لاہور، دو سوسائٹیوں میں وسیع پیمانے پر گیس چوری کا سراغ

لاہور (جیوڈیسک)لاہور سوئی گیس لاہور ریجن کے حکام نے دو رہائشی سوسائٹیوں میں وسیع پیمانے پر گیس چوری کا سراغ لگا لیا، سیکڑوں کنکشن کاٹ کر مقدمات درج کرا دیے گئے۔ ترجمان سوئی گیس لاہور ریجن معین علوی کے مطابق سوئی گیس ٹیموں نے چھاپے کے دوران عالیہ ٹاون، محمود بوٹی اور الکرم گارڈن مناواں […]

.....................................................

خسرہ کیس میں ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر تنویر احمد معطل

خسرہ کیس میں ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر تنویر احمد معطل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے خسرہ کیس میں ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر تنویر احمد کو معطل کر دیا، خسرہ کیس میں تحقیقاتی ٹیم نے 3 سیکریٹریز صحت اور 2 ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کو ذمے دار ٹھہرایا تھا۔ پنجاب حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق خسرہ کیس میں ڈی جی […]

.....................................................

بلوچستان متاثرین کی بحالی تک امداد کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

بلوچستان متاثرین کی بحالی تک امداد کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے پنجاب کے عوام اور مخیر حضرات نے دل کھول کر عطیات دیئے ہیں اور پنجاب حکومت متاثرہ بلوچ بہن بھائیوں کی بحالی تک امداد جاری رکھے گی۔ لاہور میں وزیر اعلی محمد شہباز شریف […]

.....................................................

خسرہ سے ہلاکتیں، ذمہ داروں کیخلاف فوجداری کارروائی پر رپورٹ طلب

خسرہ سے ہلاکتیں، ذمہ داروں کیخلاف فوجداری کارروائی پر رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں خسرے سے ہونے والی ہلاکتوں پر کمیشن کی رپورٹ پیش کر دی گئی، عدالت نے پنجاب حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف فوجی کارروائی پر وضاحت طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں خسرہ کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش کی۔پنجاب حکومت کے وکیل […]

.....................................................

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

ہائیکورٹ : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف نیپرا،حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف نیپرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیپرا اور وفاقی حکومت کو نوٹس بھجواتے ہوئے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں 24 […]

.....................................................

پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، شہباز شریف

پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیس) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ وسائل قوم کی امانت ہیں جنہیں شفاف طریقے سے عوام پر خرچ کر رہے ہیں۔ لاہور میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

لاہور : پی ڈبلیو ڈی میں سرکاری عمارت کا چھاپہ، 9 جواری گرفتار

لاہور : پی ڈبلیو ڈی میں سرکاری عمارت کا چھاپہ، 9 جواری گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ایک سرکاری عمارت میں چھاپہ مار کر پولیس نے 9 افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کی سرکاری عمارت میں باقاعدگی سے جوے کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ 9 افراد کو جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ جواریوں کے […]

.....................................................

ونٹر اولمپک گیمز میں پاکستان کی شرکت مشکوک

ونٹر اولمپک گیمز میں پاکستان کی شرکت مشکوک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی ونٹر اولمپک گیمز میں بھی شرکت خطرے میں پڑ گئی۔ انتظامیہ نے حکومتی پی اواے کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا۔ ونٹر اولمپکس کی انتظامیہ نے پاکستان حکام کی حمایتی اولمپک ایسوسی ایشن کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سے تسلیم […]

.....................................................

امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے 32 کروڑ ڈالر جلد مل جائیں گے؛ اسحاق ڈار

امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے 32 کروڑ ڈالر جلد مل جائیں گے؛ اسحاق ڈار

لاہور (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے 32 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جلد مل جائیں گے، پاکستان کی معاشی صورتحال تین سال کے مقابلے میں اب بہتر ہے جسے آئی ایم ایف نے بہت سراہا ہے۔

.....................................................

حکمرانوں کی پالیسیوں سے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر وسیم اختر

حکمرانوں کی پالیسیوں سے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر وسیم اختر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناعاقبت اندیش پالیسیوں کی بدولت عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے، مہنگائی کے باعث قربانی جیسااہم فریضہ بھی لوگوں کی پہنچ سے باہر ہو چکا ہے، منڈیوں میں جانور تو ہیں مگر خریدار نہیں۔ ایک بیان میں انہوں […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات وہاں کی عوام کی مدد سے بہتر ہو سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

بلوچستان کے حالات وہاں کی عوام کی مدد سے بہتر ہو سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہیومن رائٹس کمیشن پنجاب چیپٹر کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ مشن رپورٹ پیش کر دی گئی ،انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ بلوچستا ن کا ہر شخص امن کی خواہش رکھتا ہے ،لیکن برابری کی سطح پر اور بنیادی حقوق کے ساتھ، […]

.....................................................

پنجاب میں کوئلے کے ذخائر ہیں، بجلی بنائی جا سکتی ہے، شہباز شریف

پنجاب میں کوئلے کے ذخائر ہیں، بجلی بنائی جا سکتی ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق پنجاب میں 446 ملین ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں، جنہیں استعمال میں لا کر بجلی کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے چائنا جیزوبا گروپ کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ینگ یائی شنگ کی سربراہی […]

.....................................................