لاھور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاون میں گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 65 سالہ خالد معراج اور اس کی اہلیہ نگہت اپنے گھر کی دوسری منزل پر موجود تھے کہ کمرے کی خستہ حال چھت اچانک گر گئی۔ میاں […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے عیدالضحی کے لیے سیکورٹی پلان مرتب کر لیا، 8 ہزار پولیس اہلکار اور 2500 ٹریفک وارڈنز ڈیوٹیاں انجام دیں گے۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں حالیہ دہشت گردی کی کاروائی کے بعد لاہور پولیس نے عید الضحی پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا۔سیکورٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید پینتیس افراد خطرناک وائرس کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ بیس مریض سامنے آئے ہیں جن میں جناح،گنگا رام اور شاہدرہ ہسپتال میں ایک ،ایک،میو اور نجی ہسپتال میں چار،چار جبکہ سروسز ہسپتال میں نو مریض داخل ہوئے […]
بچوں کے حقوق کیلئے مربوط اور منظم کوششیں کرنا ہونگی، نیشنل کمشنر اعجاز قریشی لاہور(پی پی سی)وفاقی محتسب کا بچوںکی شکایات کا فوری ازالہ کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق نیشنل کمشنر برائے اطفال اعجاز قریشی نے کہا ہے کہ بچوں کے حقوق کیلئے مربوط اور منظم کوششیں کرنا ہونگی۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے […]
لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے علما بورڈ نے فتوی جاری کیا ہے کہ دھونس اور دھمکی سے قربانی کی کھالیں جمع کرنا حرام ہے، حکومت ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔ لاہور سے جاری فتوی میں سنی اتحاد کونسل کے علما بورڈ نے کہا ہے کہ دہشت گردی، خود کش حملوں اور ٹارگٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں فنکاروں اور کھلاڑیوں کا زیادہ سے زیادہ تبادلہ ہونا چاہیے۔ بھارتی پارلیمنٹرینز اور فنکاروں کے تین رکنی وفد نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدی پرویز الہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد […]
لاہور : ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے انتخابات کروانے کا بھی اعلان کیا جائے۔ گزشتہ وزیر اعظم نے وزرات اعظمیٰ کے آغاز میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان کیا اور سو دنوں میں یونین انتخابات کروانے کا اعلان کیا مگر اپنے اس وعدے پر ابھی تک عمل […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی چوروں کیخلاف کاروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ موجودہ حکومت نے ابھی تک بجلی چوری کرنے والے بڑے مگرمچھوں کیخلاف کاروائی نہیں کی اور بجلی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی نئی انارکلی میں بم کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ بیریئر لگا کر بازار میں آنے جانے کے تمام راستے بند کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے فون پر نئی انارکلی کی بخشی مارکیٹ اور بانو بازار میں بم کی اطلاع دی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ فوری […]
لاہور (جیوڈیسک) سیشن کورٹ لاہور میں قتل کے ملزم کو مدعی پارٹی کے افراد نے دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا۔ گرین ٹاؤن لاہور کے رہائشی محمد شہباز پر نعیم کو قتل کرنے کا الزام تھا اور اسی مقدمہ میں شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال کی عدالت کے […]
لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں مزید سات افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہو گئے،مریضوں کی مجموعی تعداد چار سو چودہ تک جا پہنچی۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی سے متاثرہ سات نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں چھ مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین ایگری فورم پاکستان ڈاکٹر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ ملک میں اری 6 کی فصل تیار ہو کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ بیوپاریوں نے ملی بھگت کرکے اری 6 کی قیمت 1100 روپے سے کم کرکے 750 روپے من کر دی۔ قیمت میں اس کمی سے پاکستان بھر کے کسانوں کو […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ بلدیات کی جانب سے لاہور کی 263 یونین کونسلوں کی تشکیل کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے سابقہ نظام کے تحت لاہور میں 150 یونین کونسلز تھیں۔ یونین کونسلوں کی ابتدائی فہرستیں حلقہ بندی آفیسر اور اسسٹنٹ حلقہ بندی آفیسر کے دفاتر کے باہر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے […]
لاہور (جیوڈیسک) عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں ہوا۔ جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 7 نئے ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی سفارش کی جن میں 2 ایڈیشنل سیشن جج اور 5 وکلا شامل ہیں۔ 2 ایڈیشنل سیشن ججوں میں طارق عباسی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سینئر پولیس افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دفاترمیں بیٹھنے کے بجائے سڑکوں پرنکلیں، عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔ لاہور پرانی انارکلی بم دھماکے کے سلسلے میں وزیر اعلی شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں آئی جی پنجاب نے بم دھماکے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سینئر پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ دفاترمیں بیٹھنے کی بجائے سڑکوں پر نکلیں۔ عوام کی جان ومال کاتحفظ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں انار کلی بم دھماکے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کی۔ آئی جی پنجاب نے اجلاس میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیا ث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے عید کی چھٹیوں میں سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا وعدہ کیا ہے، حتمی شیڈول سوئی گیس کمپنیز سے کل جاری ہو گا۔ غیاث پراچہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عید سے چند روز پہلے سبزی مافیا نے قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا صارفین آئے روز کے اضافے سے پریشان ہیں۔ لاہور کے بازاروں میں عید کی آمد پر پیاز آلو ٹماٹر دھنیا اور ہری مرچ کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آلو 10 روپے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مزنگ کے خواجہ سراوں نے پولیس کیخلاف تھانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ تھانہ سول لائنز کے سامنے جمع خواجہ سراوں کا کہنا تھا کہ چند افراد نے انکے گھروں پرہلہ بولا اور فائرنگ کی۔ اس کے خلاف انہوں نے تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرایا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سگیاں پل پر ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق کار میں سوار ایک خاندان شیخوپورہ سے لاہور آرہا تھا کہ سگیاں پل کے قریب بجری سے بھرے ٹرک نے بریک […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا ہے تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جائیں ، کل بجٹ کا دو فیصد تعلیم پر خرچ کرکے ترقی کے خواب دیکھے جا رہے ہیں جو کہ تعلیم اور طالب علم کے ساتھ کھلا مذاق ہے، ان […]
لاہور: پاکستانی طالبان نے دنیا بھر میں اسلام اور پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا ہے، ان کی خود ساختہ شریعت اسلامی شریعت سے مختلف ہے، وہ پاکستان کے آئین اور ہیئت ونقشہ کو ماننے سے انکاری ہیں، اندریں حالات اِن سے مذاکرات کا کوئی جواز نہیں۔ حکومت اور افواج ِ پاکستان ، وطن عزیز کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ننھی پری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں وہ خود ہی بچی کو ہسپتال میں چھوڑ گیا تھا۔ گرفتار ملزم […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے زلزلہ زدہ علاقوں میں مخیر حضرات کے تعاون سے جدید اسپتال تعمیر کیا جائے گا جس سے وہاں کے رہائشیوں کو طبی سہولتیں میسر آئیں گی۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پی جی ایم آئی جنرل ریٹائرڈ ضیا […]