لاہور اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

لاہور اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے منصورہ میں اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، آتش زدگی کے باعث گودام کی حالت مخدوش ہو گئی، عمارت کسی وقت بھی گِرسکتی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق منصورہ کے قریب پلاسٹک اسکریپ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،جس نے دیکھتے […]

.....................................................

مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکے جائیں : طالبان

مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکے جائیں : طالبان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کالعدم تحریک طالبان نے حکومت پاکستان سے مذاکرات سے قبل ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاق مدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری کا کہنا ہے کہ حکومت اور شدت پسندوں کے درمیان مذاکرات کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان نے حکومت […]

.....................................................

مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی کا جن بھی بے قابو ہو گیا۔ کوئی اور راہ نظر نہ آئی تو گرانی کے طوفان میں پھنسے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی کئی شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ امیں تحریک انصاف اور […]

.....................................................

کوئی شک نہیں ججوں، گواہان، تفتیشی افسران کو دھمکیاں ملتی ہیں، رانا ثنا اللہ

کوئی شک نہیں ججوں، گواہان، تفتیشی افسران کو دھمکیاں ملتی ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ججوں، گواہان اور تفتیشی افسران کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم کو ثبوت کے باوجود ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ اس کی […]

.....................................................

بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، تحریک انصاف کا احتجاج

بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، تحریک انصاف کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے خلاف تحریک انصاف تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر مظاہرے کرے گی۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔ لاہور پریس کلب کے باہر تحریک انصاف کے کارکن، عہدیدار اور ارکان اسمبلی احتجاج […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کو توانائی کی شدید کمی کا سامنا ہے، توانائی بحران کے باعث معیشت سمیت سبھی شعبے متاثر ہوئے ہیں، تاہم حکومت لوڈ شیڈنگ کم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے جنرل الیکٹرک مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور […]

.....................................................

لاہور زیادتی کیس : ڈاکٹرز نے بچی کو مکمل طور پرصحت مند قرار دے دیا

لاہور زیادتی کیس : ڈاکٹرز نے بچی کو مکمل طور پرصحت مند قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 5سالہ بچی کو ڈاکٹرز نے مکمل طور پرصحت مند قرار دے دیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مطابق ڈاکٹروں کے پینل نے متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کیاجس کے بعد ڈاکٹروں نے بچی کو گھرجانے کی اجازت دے دی جبکہ بچی کے اہل خانہ کا اصرار ہے […]

.....................................................

لاہور : دہشت گردی کا خدشہ، شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور : دہشت گردی کا خدشہ، شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں آئندہ بہتتر گھنٹے سیکیورٹی کے لئے انتہائی اہم قرار دے دیئے گئے ہیں۔ شہر بھر میں متعدد مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے اور آئندہ بہتتر گھنٹوں کے […]

.....................................................

لاہور: مہنگائی کے ڈرون حملوں پر عوام کی چیخ و پکار کے باوجود ان پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے مزید ڈرون بم گرا دئیے گئے ہیں،چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے ڈرون حملوں پر عوام کی چیخ و پکار کے باوجود ان پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے مزید ڈرون بم گرا دئیے گئے ہیں، سروسز اور ضروری […]

.....................................................

لاہور : سری لنکن ٹیم پر حملے کے ملزم کی نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع

لاہور : سری لنکن ٹیم پر حملے کے ملزم کی نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن ٹیم پر حملے کے ملزم کی نظربندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ حکومت پنجاب نے گزشتہ روز ملزم زبیر کی نظربندی میں توسیع کی درخواست کی تھی۔ پنجاب حکومت کا درخواست میں موقف تھا کہ ملزم زبیر کی رہائی سے نقصِ امن کاخدشہ ہے جبکہ ہائی کورٹ ریویو بورڈ […]

.....................................................

بھارت سے 1999 والے تعلقات چاہتے ہیں، شہباز شریف

بھارت سے 1999 والے تعلقات چاہتے ہیں، شہباز شریف

لاہو (جیوڈیسک) روزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ 1999 جیسے تعلقات کی بحالی چاہتا ہے، جنگوں نے کچھ نہیں دیا اب امن کو موقع دیا جانا چاہیے۔ بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے رگھوان نے لاہور میں وزیراعلی شہباز شریف سے ملاقات کی، شہباز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظوروٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، پیپلز پارٹی مہنگائی کے خلاف احتجاج میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور احمد وٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

بلوچستان کے زلزلہ زدگان کیلئے لاہور میں پاک فوج کے امدادی کیمپ

بلوچستان کے زلزلہ زدگان کیلئے لاہور میں پاک فوج کے امدادی کیمپ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاک فوج نے بلوچستان کے زلزلہ زدگان کیلئے لاہور گیریژن میں قائم آرمی ریلیف کیمپس میں دو روز کے دوران ایک کروڑ روپے مالیت کا 18 ٹن راشن اور21 لاکھ روپے نقد جمع کر لئے۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق کمانڈر لاجسٹک لاہور کور بریگیدیئر مظہر کیانی نے […]

.....................................................

لاہور: مدرسہ کی چھت گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق، 3 زخمی

لاہور: مدرسہ کی چھت گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق، 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے فیکٹری ایریا میں زیر تعمیر مدرسہ کی چھت گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئیں۔ والٹن روڈ پر جامع الخدیجہ کے ایک حصے میں تعمیراتی کام جاری تھا،رات گئے اس حصے کی دیوار اور چھت گر گئی جس سے مدرسے کے صحن میں سوئی چار طالبات ملبے […]

.....................................................

بجلی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے

بجلی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اضافہ افسوسناک ہے، فوری واپس لیا جائے، لالٹین جلانا بھی مشکل ہو جائیگا، (ق) لیگی رہنمائوں کا مطالبہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، اور سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے ڈرون […]

.....................................................

قوم کو بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں، میاں محمود الرشید

قوم کو بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں، میاں محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میں میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ قوم کو سستی بجلی فراہم کرنے کے بجائے انہیں بجلی کے جھٹکے لگائے جا رہے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ:سری لنکن ٹیم حملہ کیس کے ملزم زبیر کی رہائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ:سری لنکن ٹیم حملہ کیس کے ملزم زبیر کی رہائی کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کے ملزم زبیر عرف نیک محمد کی نظر بندی میں 60 روز توسیع سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ، جسٹس شیخ نجم الحسن اور جسٹس منظور احمد ملک […]

.....................................................

ایس آئی سی ملازمین کی تنخواہیں : صوبائی محتسب کا حکم کالعدم قرار

ایس آئی سی ملازمین کی تنخواہیں : صوبائی محتسب کا حکم کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہیں روکنے سے متعلق صوبائی محتسب کا حکم کالعدم قراردے دیا۔ جسٹس مامون الرشید نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ صوبائی محستب نے دو ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا نہ کرنے پر تمام ملازمین کی […]

.....................................................

لاہور، پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور، پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے۔ کہ پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی اور بیروزگاری بڑھ جائے گی، درخواست گزار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر مزید […]

.....................................................

لیاقت علی بھٹی جعلی ڈگری کیس، لاہور ہائی کورٹ کا وائس چانسلر کو نوٹس

لیاقت علی بھٹی جعلی ڈگری کیس، لاہور ہائی کورٹ کا وائس چانسلر کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے لیاقت علی بھٹی کیخلاف جعلی ڈگری کیس میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ،کنٹرولر اور سنڈیکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست گزار لیاقت علی بھٹی نے موقف اختیار کیا کہ ان کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے۔ ان کی ڈگری اصلی ہے مگر پنجاب […]

.....................................................

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرور اور اشفاق احمد ایڈوکیٹ تبادلہ خیال کر رہے ہیں

اسلام آباد، لاہور، میرپورخاص سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، لاہور، میرپورخاص سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، گوجرانوالہ، لاہور، میرپورخاص اور سکھر سمیت مختلف علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ظاہر کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران سرگودھا، فیصل آباد، بالائی […]

.....................................................

پیٹرولیم اور بجلی مہنگی ہوئی تو آٹا بھی مہنگا ہو جائیگا، فلور ملز مالکان

پیٹرولیم اور بجلی مہنگی ہوئی تو آٹا بھی مہنگا ہو جائیگا، فلور ملز مالکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے آٹے کی قیمت بھی بڑھ جائے گی، لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے فلور ملز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں نئے مرکزی اور صوبائی عہدے داروں نے عہدوں کا حلف اٹھایا، نئے عہدیداروں […]

.....................................................

علمائے کرام نے دہشتگردی مذاکرات سے ختم کرنیکی حمایت کر دی

علمائے کرام نے دہشتگردی مذاکرات سے ختم کرنیکی حمایت کر دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے علما و مشائخ نے حکومت، فوج اور طالبان کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان فوری طور پر جنگ بندی کریں۔ پاکستان کے علما و مشائخ کا اجلاس مولانا سلیم اللہ خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ملک میں ہونے والے واقعات […]

.....................................................