لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی لاہور کے مختلف علاقوں میں پیڑول پمپ بند […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات نمائشی ہے۔ منموہن سنگھ بھارتی تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم ہیں جبکہ نواز شریف بحیثیت وزیراعظم بڑا سیاسی سکور کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام اسپتال میں کم سن بچے کو اغوا کرنے والے دو نوجوانوں کو ورثا نے پکڑ کو پولیس کے حوالے کر دیا، ضلع قصور کے رہائشی عبدالجبار کی اہلیہ بازو کے آپریشن کے سلسلے میں گنگارام اسپتال لاہور کے ہڈی وارڈ میں داخل تھی۔ اس دوران ان کے آٹھ ماہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کا کہنا ہے کہ ہر جنگ کا خاتمہ مذاکرات سے ہوتا ہے طالبان کے مثبت گروپوں سے مذاکرات کرنے چاہئیں، طالبان کے کئی گروپ بن چکے ہیں کچھ مذاکرات کے حق میں کچھ انہیں سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ نے لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کو حکومت کے پہلے 110 دن میں پچھلے سال کی نسبت ایک ارب 95 کروڑ روپے زیادہ آمدنی ہوئی ہے۔ اس دوران 5 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں حکومت کے پہلے 110 دن میں ریلوے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلز پارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ کے مطابق قائدین سے مشاورت کے بعد صوبہ بھر میں مظاہروں کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فیروز پور روڈ پر جنرل ہسپتال کے سامنے لنڈا بازار میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں، شدید آگ پر قابوپانے کے لئے شہر بھر سے فائر بریگیڈ گاڑیاں طلب کی گئیں۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ لاہور سے جاری بیان میں تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 2 اکتوبر کو پنجاب بھر کے تمام ضلعی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں 5 سالہ بچی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے گرفتار کانسٹیبل کی نشاندہی پر ایک اور کانسٹیبل کو حراست میں لے لیا، جن کی تصاویر فرانزک لیبارٹری کو بھجوا دی گئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق فوٹیج کی روشنی میں سی پی او آفس میں تعینات ایک […]
لاہور : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں انسانیت دشمن دہشتگردوں کی جانب سے بے گناہ عوام کو بربریت کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گر دوں کو مذاکرات کی پیشکش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی جس کا نتیجہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار احمد کو نا اہل قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے افتخار احمد کو کہا کہ آپ کے پاس دینی مدرسے […]
لاہور : بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی امداد کے سلسلے میں حکومت پنجاب نے اب تک سات ہزار نو سو اٹھاون فوڈ ہیمپرز، 10 کلو آٹے کے 1800 سو تھیلے، اڑھائی ٹرک لوڈڈ ادویات، 360 کمبل، 5000 مچھر دانیاں اور 10150 ٹینٹ فراہم کر دیے ہیں ۔جبکہ متاثرین کی دیگر ضروریات کا جائزہ لینے کے […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کا کام آج سے شروع ہو جائے گا, بلدیاتی انتخابات محرم الحرام میں ہونے کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلیے ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی نئی حلقہ بندیوں کا کام […]
لاہور (جیوڈیسک)بچی زیادتی کیس میں زیر حراست چار ملزمان کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی، جس میں انکی جانب سے بچی سے زیادتی کے ٹھوس شواہد نہیں ملے ہیں، پولیس نے ایک خواتین کالج کے دو سیکیورٹی گارڈ کو بھی حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔ بچی زیادتی کیس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دئیے۔ پنجاب حکومت کے ذرائع نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تصدیق کی ہے تاہم اثاثوں کی تفصیلات […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نشتر کالونی میں ملزم ریاض کا اپنے بڑے بھائی نعیم کے ساتھ جائیداد کا جھگڑا تھا۔ گزشتہ روز ان کے درمیان ایک مرتبہ پھر لڑائی ہوئی۔ جس پر ملزم ریاض نے فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ذہنی و فکری تربیت ہی پختہ نظریات کی مضبوطی کا باعث ہے۔ جمعیت کے ذمہ داران کو جمعیت کے قیام کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]
لاہور : وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری پرجیس طاہر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھر پور انداز میں مسلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف پیش کیا ہے اور بھارت کو سنجیدگی کے ساتھ اس مسلہ پر مذاکرات کی دعوت دی […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ وزیراعظم بھارت سے یکطرفہ دوستی کی سو چ بدلیں، بھارت پاکستان کو بد نام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، پاکستان میں دہشت گرد گروپس کی پشت پر بھارت بھی ہے، بالخصوص بلوچستان میں منفی کردار […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ ذہنی و فکری تربیت ہی پختہ نظریات کی مضبوطی کا باعث ہے۔ جمعیت کے ذمہ داران کو جمعیت کے قیام کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی زیادتی کیس کے ڈی این اے ٹیسٹ آنے پر زیر حراست چاروں مشتبہ افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست چاروں افراد جن میں کباڑ کا کام کرنے والا شہزاد، مالشیا ظفر، سیکورٹی گارڈ ز قدوس اور شہباز کا ڈی این اے ٹسٹ ہوا تھا۔ تاہم چاروں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان منارٹیز موومنٹ کے سرپرست اعلی مارٹن جاوید مائیکل کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت لوگوں کی عزت اور جان و مال کی حفاظت میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ عمران خان کی جانب سے پاکستان میں طالبان کا دفتر کھولنے کی بات نے ثابت کیا ہے کہ وہ طالبان کے نمائندے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیرتعلیم پنجاب رانامشہود نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے بحران پر تین سال میں قابو پا لیا جائیگا، چین اور ترکی کے ساتھ بجلی بحران کے حوالے سے اہم منصوبے بنائے ہیں، لاہور میں صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود کانجی اسکولوں کے کنونشن میں ذرائع ز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی قصبے کا لاشاہ کاکو کے قریب بس،کار اور کیری ڈبے کے تصادم میں 6 افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے، مرنے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر کالا شاہ کاکو […]