گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے اخبار فروش کی ہلاکت، محتسب پنجاب نے انکوائری کا حکم دے دیا

لاہور ؛ محتسب پنجاب جاوید محمود نے گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے اخبار فروش کی ہلاکت پر انکوائری کا حکم دیا ہے اور گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینشن افسر، ای ڈی ہیلتھ اورایم ایس دسٹرکٹ ہیڈکوراٹرز ہسپتال کو 27 ستمبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نعمانیہ روڈ گوجرانوالہ کے […]

.....................................................

عدالت نے جعلی پیر کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم جاری کر دیا

لاہور : عدالت نے جعلی پیر کیخلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سرہانی روڈ مصطفی آباد کی رہائشی شمائلہ نامی خاتون نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لاہور چوہدری صفدرعلی بھٹی کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا تھا کہ پیر محمد زبیر ہاشمی […]

.....................................................

لاہور : مبینہ ڈاکووں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور : مبینہ ڈاکووں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شفیق آباد بند روڈ پر مبینہ ڈاکووں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بند روڈ پر تاج کمپنی کے سامنے دو ڈاکو ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس موبائل کو دیکھتے ہی انھوں نے فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری سرجری کر دی گئی

زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری سرجری کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری کامیاب سرجری کر دی گئی۔ سروسز اسپتال میں زیر علاج ننھی پری کا دوسرا آپریشن بھی کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچی ابھی چند روز آئی سی یو میں رہے گی اور تین چار روز بعد اس کی صورتحال دیکھ کر اسے وارڈ […]

.....................................................

پنجاب 30 نومبر یا 7 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے پر تیار

پنجاب 30 نومبر یا 7 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے پر تیار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے تیس نومبر یا سات دسمبر کی دو تاریخیں تجویز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ حکومت نے ستائیس نومبر کو بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کو چودہ دسمبر کی یقین دہانی کرائی تھی تاہم اس سے […]

.....................................................

دہشت گردوں کا اگلا ہدف عدالتیں ہوسکتی ہیں، سی سی پی او لاہور

دہشت گردوں کا اگلا ہدف عدالتیں ہوسکتی ہیں، سی سی پی او لاہور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے خبردار کیاہے کہ دہشت گردوں کا آئندہ ہدف عدالتیں ہوسکتی ہیں۔ یہ انکشاف کیپٹل سٹی پولیس آفیسر چودھری شفیق احمد کی طرف سے لاہور پولیس اور بار ایسوسی ایشنز کو لکھے گئے خط میں کیا گیا۔ سی سی پی اونے اپنے خط میں لکھاہے کہ خفیہ اطلاع کے مطابق دہشت […]

.....................................................

حلقہ بندیوں سے متعلق تحریک انصاف کا موقف اہم ہے : جسٹس بندیال

حلقہ بندیوں سے متعلق تحریک انصاف کا موقف اہم ہے : جسٹس بندیال

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کیخلاف کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق تحریک انصاف کا موقف اہم ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرو تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری […]

.....................................................

لاہور، نواب ٹائون میں نا معلوم افراد نے 2 نوجوانوں کو گلا دبا کر قتل کردیا

لاہور (پی پی سی ) نواب ٹائون کے علاقہ میں نا معلوم افراد نے 2 نوجوانوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد نعشیں کھیتوں میں پھینک دیں جس سے علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے دونوں نعشیں قبضہ میں لے کر مردہ خانہ جمع کروا دیں۔ بتایا گیا ہے […]

.....................................................

حکمران عوام کو اب تک ریلیف دینے میں ناکام رہے ہیں، نعیم انور

لاہور : پاکستان مسلم لیگ(ضیا) کے رکن پنجاب اسمبلی محمد نعیم انور نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو اب تک ریلیف دینے میں ناکام رہے ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ کرکے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پسنے پر مجور کردیا گیا ہے،حکمرانوں نے اپنے پہلے 100 دنوں میں مہنگائی […]

.....................................................

پاکستان میں امن قائم ہوئے بغیر ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ، شفقت محمود

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے جوائنٹ سیکرٹری شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن قائم ہوئے بغیر ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ۔عوامی مسلم لیگ کا پہلے دن سے موقف واضح ہے کہ طاقت کی بجائے مذاکرات سے مسائل کا حل نکالا جائے ۔گذشتہ روز لاہور […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ق لاہور کا بلوچستان میں زلزلے سے تباہی پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے بلوچستان میں زلزلے سے متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہی پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت زلزلے سے متاثرہ افراد کی بحالی اور امدادی کاموں میں کوئی کسر نہ چھوڑیں، طبی و […]

.....................................................

دہشت گردی کے خاتمہ میں قوم کا تعاون حاصل ہے : حمزہ شہباز

دہشت گردی کے خاتمہ میں قوم کا تعاون حاصل ہے : حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں پوری قوم کا اعتماد و تعاون حاصل ہے حکومت دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کو چیلنج سمجھ کر ان کے خاتمے کے لئے دن رات کوشاں ہے گھر بیٹھ کر مزید دھماکوں کا […]

.....................................................

حکمرانوں کا طرزِ حکمرانی بہت خطرناک ہے، قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ حکمرانوںکا طرزِ حکمرانی بہت خطرناک ہے۔ حکومت نے پہلے تین ماہ میں بجلی سو فیصد مہنگی کر دی ہے۔ مہنگائی کا ایک طوفان امڈ چکا ہے۔ دہشت گردی کا لاوا بے گناہوں کی زندگیوں کو نگل رہا ہے۔ […]

.....................................................

ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں نمایاں کمی ملکی معیشت کیلئے خطرہ ہے، راجہ اشفاق حسین

لاہو : تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے صدرحاجی راجہ اشفاق حسین نے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں نمایاں کمی ملکی معیشت کیلئے خطرہ ہے حکومت اس مسئلہ کو فوری حل کرے اور ڈالر کے قیمتوں میں اضافہ کو فوری طور پر کنٹرول کیا جائے […]

.....................................................

صوبائی وزیر زراعت کا بینکاک میں فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن کے ساؤتھ ایشئین سنٹر کا دورہ، زرعی ماہرین سے ملاقات

لاہور : انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن نے پنجاب میں چاول اور گندم کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے ادارے کے ڈائریکٹر نے اس خیال کا اظہار صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید سے بینکاک میں ملاقات میں کیا۔ صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں دہشتگردی کا خطرہ

لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں دہشتگردی کا خطرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظر سی سی پی او لاہور نے سخت سکیورٹی کے لیے رجسٹرار اور لاہور ہائیکورٹ بار کو خط لکھ دیا ہے۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا کہ لاہور ہائی کورٹ سمیت […]

.....................................................

القاعدہ سے تعلق کے شبے میں لاہور سے 2 نوجوان زیر حراست

القاعدہ سے تعلق کے شبے میں لاہور سے 2 نوجوان زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) القاعدہ سے تعلق کے شبے میں لاہورسے2 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق زیر حراست دونوں نوجوان رشتے دار اور نجی یونیورسٹی کے سابق طالب علم ہیں۔ ارسلان زبیر لاہور اپنے کزن عمر حسن سے ملنے آیا تھا، دونوں کو پکڑ لیا۔ سید عمر حسن کا تعلق […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں تین مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ متاثر مریضوں کی کل تعداد دو سو بیس ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریض کو میو اسپتال میں لایا گیا۔ فیصل آباد میں ڈینگی کے شکار مریض کو الائیڈ اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ ادھر ملتان کے نشتر اسپتال میں […]

.....................................................

معصوم جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ہے، چودھری ظہیرالدین

لاہور : پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین خاں نے پشاور دہشت گردی کے خلاف ق لیگ مینارٹی ونگ پنجاب کی طرف سے نکالی جانے والے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ہے، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے […]

.....................................................

چودھری ظہور الٰہی شہید بااصول مسلم لیگی لیڈر تھے، ناصر رمضان گجر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ چودھری ظہور الہٰی شہید بااصول مسلم لیگی قومی لیڈر تھے، انہوں نے خون کا نذرانہ دے کر ثابت کیا کہ سیاست خدمت کا ذریعہ اور قربانی دینے کا نام ہے۔ انہوں نے چودھری ظہورالہٰی شہید کی برسی کے موقع […]

.....................................................

12 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 40 میں کمی جبکہ 37 کے حصص میں استحکام رہا

لاہور : لاہور سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز مندی کا رجحان رہا۔ مجموعی طور پر 89 کمپنیوں کا کاروبار ہوا۔ 12 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 40 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 37 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس 80.40 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 4618.36 پر بند […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں: رانا تنویر حسین

کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں: رانا تنویر حسین

لاہور (جیودیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے واضح کیا ہے کہ جس روز حکومت نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کر لیا تو دنیا دیکھ لے گی کہ پاکستانی فوج اور سکیورٹی ادارے کیسے نتائج دیتے ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت طالبان سے مذاکرات […]

.....................................................

لاہور:چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا زلزلہ سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

لاہور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے بلوچستان میں زلزلے سے متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہی پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں زلزلے […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے معاملات حمزہ شہباز کو سونپ دیئے

وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے معاملات حمزہ شہباز کو سونپ دیئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبے کے معاملات کی باگ ڈور حمزہ شہباز کو سونپ دی ہے۔ امن و امان، صوبائی اسمبلی کے امور، ترقیاتی منصوبے اور تنازعات جیسے معاملات اب حمزہ شہباز کی قیادت میں بنائی گئی کمیٹی دیکھے گی۔ سینئر صحافی ندیم علوی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف نے پبلک […]

.....................................................