پشاور چرچ میں ہونے والی دھماکے کی پُر زورمذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے سامنے چرچ میں خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مسیحی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ ہیں۔ کالمسٹ کونسل کی […]

.....................................................

آل پاکستان ٹرک ٹرالہ موٹر اونرز ایسوسی ایشن کا اجلاس

لاہور : آل پاکستان ٹرک ٹرالہ مو ٹر اونرز ایسو سی ایشن کا اجلاس زیر صدرات مرکزی صدر لالہ یاسر نصیر خان اور جنرل سیکرٹری عبدالمتین شیخ راوی روڈ پر ہوا جس میں سینئر وائس چیئر مین چوہدری شیر علی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری علی اکبر خان ،ملک ریاض اعوان، ملک ندیم ،تنویر الدین ملک سمیت […]

.....................................................

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے باز رہے، سید بلال شیرازی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ قوم کو وزیراعظم کے خوبصورت لفظ نہیں مسائل کا حل چاہیے، حکومت یکم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے باز رہے، مہنگائی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا، مہنگائی کی وجہ […]

.....................................................

لاہور : زیادتی کی شکار بچی نے تصاویر کی مدد سے ملزم کو شناخت کر لیا

لاہور : زیادتی کی شکار بچی نے تصاویر کی مدد سے ملزم کو شناخت کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں زیادتی کی شکار ہونیوالی 5 سالہ بچی نے ملزم کی شناخت کر لی، پولیس کو بتایا کہ ملزم اسے آئس کریم فیکٹری کے پاس گھر لے گیا تھا۔ لاہور پولیس کے مطابق زیادتی کی شکار 5 سالہ بچی کو کچھ مشتبہ افراد کی تصاویر دکھائی گئیں جس میں سے اس نے […]

.....................................................

لاہور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سالانہ امتحانات دو ہزار تیرہ میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی،امتحان میں ایک لاکھ 32 ہزار 873 امیدواروں نے انٹر کے امتحان میں حصہ لیا جن میں سے اکاسی ہزار دو سو اٹھاون سٹوڈنٹس […]

.....................................................

لاہور : اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور : اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) گڑھی شاہو پولیس نے اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ٹاپ ٹین میں شامل اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ گڑھی شاہو پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کیا، ملزم ندیم عرف ڈاکٹر سمیت چھ افراد نے شمالی چھانی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات […]

.....................................................
.....................................................

سانحہ پشاور : لاہور اور منڈی بہا الدین میں احتجاج، سڑکیں بلاک

سانحہ پشاور : لاہور اور منڈی بہا الدین میں احتجاج، سڑکیں بلاک

لاہور (جیوڈیسک) پشاور واقعے کیخلاف لاہور کے علاقے ملتان روڈ پر مسیحی برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے، احتجاج کے باعث ملتان روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔ ملتان روڈ پر ٹھوکر نیاز بیگ انٹرچینج کے قریب مسیحی برادری کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین پشاور واقعے میں ملوث ملزمان کی […]

.....................................................

سانحہ پشاور پر تین روزہ سوگ، ملک بھر میں مظاہرے، احتجاج، مشنری سکول بند

سانحہ پشاور پر تین روزہ سوگ، ملک بھر میں مظاہرے، احتجاج، مشنری سکول بند

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ مشنری سکولز اور گرجا گھر بند ہیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد اور ملتان سمیت کئی شہروں میں مسیحی برادری نے احتجاجی ریلیاں نکالیں، ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور میں مسیحی براداری کے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ غربی لاہو کے زیراہتمام لاہو رشہر کے طلبہ کے لئے ایک میگا ایونٹ امید فیسٹیول جاری ہے

لاہور (22ستمبر2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ غربی لاہو کے زیراہتمام لاہور شہر کے طلبہ کے لئے ایک میگا ایونٹ امید فیسٹیول جاری ہے۔ جس میں ادبی، فائن آرٹ اور کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز لاہور فورٹ میں مقابلہء فوٹوگرافی کا انعقاد ہوا۔ اس مقابلے میں شہر بھر کے تعلیمی اداروں […]

.....................................................

بھارتی انٹیلی جنس یونٹ کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز

بھارتی انٹیلی جنس یونٹ کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ملٹری دستاویزات کے مطابق 26 نومبر کے ممبئی حملوں کے بعد وزارت دفاع کی ہدایت پر یہ خفیہ یونٹ قائم کی گئی۔ یونٹ براہ راست آرمی چیف وی کے سنگھ کو رپورٹ کرتی تھی۔ خفیہ یونٹ نے کشمیر میں آپریشن رہبر ون، ٹو اور تھری، شمال مشرق میں آپریشن سیون سسٹر اور […]

.....................................................

گرجا گھر پر حملہ اسلام کو بدنام کرنے کی سازش: علما کرام

گرجا گھر پر حملہ اسلام کو بدنام کرنے کی سازش: علما کرام

لاہور (جیوڈیسک) علمائے کرام نے پشاور کے گرجا گھر میں خود کش حملے کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔ علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے سانحہ پشاور کی مذمت کی ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک […]

.....................................................

بھارت مشن سے نہیں روک سکتا: حافظ سعید

بھارت مشن سے نہیں روک سکتا: حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعو کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت خصوصی تخریب کاری سیل بنا کر انہیں مشن سے نہیں روک سکتا۔ حافظ سعید نے ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی حمایت اور پاکستان کے خلاف بھارتی سازشوں کو بے نقاب کرنے پر بھارت انہیں نقصان پہنچانا […]

.....................................................

پشاور دھماکے، وزیر اعظم، عمران خان،الطاف حسین سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں کی مذمت

پشاور دھماکے، وزیر اعظم، عمران خان،الطاف حسین سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں کی مذمت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، غلام بلور اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے پشاور میں خود کش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہت نہیں ہوتا ،واقعہ افسوسناک ہے، دکھ کی کھڑی […]

.....................................................

لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے کرایوں میں اضافہ عوام پر بوجھ ہے، میاں کامران سیف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے جوائینٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے کرایوں میں اضافہ عوام پر بوجھ ہے ۔ایک سٹاپ سے دوسرے سٹاپ تک کرایہ 13 روپے کی بجائے 16 روپے مقرر کرنے سے روزانہ سفید پوش اور مزدور طبقہ متاثر ہوگا ۔لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی […]

.....................................................

معیشت کی مضبوطی کے دعویدار حکمرانوں کی نااہلی ثابت ہو چکی ہے،ڈاکٹرسعید

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) پنجاب کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعید نے کہا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کے دعویدار حکمرانوں کی نااہلی ثابت ہو چکی ہے پہلے ہی ملکی معیشت بحران کا شکار ہے ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے سے پاکستانی معیشت مزید متاثر […]

.....................................................

پاکستان آٹوموبائل سپیئر پارٹس امپورٹرزاینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کی پیاف فائونڈرالائنس کی حمایت کا اعلان

لاہور: پاکستان آٹو موبائل سپیئر پارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسویسی ایشن(پاسپیڈا) کا بادامی باغ آٹو مارکیٹ میں لاہور چیمبرالیکشن کے سلسلہ میں اہم اجلاس منعقد ہواجس میں متفقہ طور پر لاہور چیمبر آف کامرس الیکشن میں پیاف فائونڈر الائنس کے امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں پاسپیڈا اور پیاف فائونڈالائنس کی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ خدمت کا اپنا مشن ہمیشہ جاری رکھے گی

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ خدمت کا اپنا مشن ہمیشہ جاری رکھے گی۔جمعیت نے ہمیشہ طلبہ حقوق کی خاطر جدو جہد کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں طلبہ پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ناظم اعلیٰ نے مزید کہا کہ […]

.....................................................

پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ

پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلیے صوبے کے 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ جاری ہے، 42 ہزار سے زائد طلبا اور طالبات ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام صوبے کے بارہ شہروں میں صبح نو بجے انٹری ٹیسٹ شروع ہوئے، انٹری ٹیسٹ صوبے کے سترہ کالجوں […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب سے کینیڈین سولرانرجی کمپنی کے وفد کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب سے کینیڈین سولرانرجی کمپنی کے وفد کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کینیڈین کمپنی پنجاب میں 500 میگاواٹ کے سولر منصوبے لگائے گی،100 میگاواٹ کا پہلا سولر منصوبہ 4 ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔ لاہورمیں کینڈا کی سولر انرجی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں انکا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کو مرحلہ وار سولر […]

.....................................................

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے سٹی رائیونڈ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب سٹی رائیونڈ میں سلمان نامی نوجوان کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوستوں نے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، طلبہ کی خدمت کامشن جاری رکھے گی : محمد زبیر صفدر

لاہور (21ستمبر 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ خدمت کا اپنا مشن ہمیشہ جاری رکھے گی۔ جمعیت نے ہمیشہ طلبہ حقوق کی خاطر جدو جہد کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں طلبہ پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ناظم اعلیٰ نے […]

.....................................................

بچی زیادتی کیس، شہباز شریف کی 2 دن میں ملزم گرفتار کرنیکی ہدایت

بچی زیادتی کیس، شہباز شریف کی 2 دن میں ملزم گرفتار کرنیکی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بچی زیادتی کیس میں ملزموں کی گرفتاری کے لیے پولیس کو دو دن کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ سی سی پی او لاہور چودھری شفیق اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذوالفقار حمید نے بچی زیادتی کیس میں اب تک کی پیش رفت کے حوالے سے وزیر […]

.....................................................

ملا برادر کی رہائی سے افغان مصالحت کی راہ ہموار ہو گی

ملا برادر کی رہائی سے افغان مصالحت کی راہ ہموار ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے طالبان رہنما ملا برادر کی رہائی افغان مصالحت کیلیے مثبت اقدام قرار دیا ہے، کہتے ہیں افغانستان میں مذاکرات کی کامیابی کے پاکستان پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو طالبان امن کے خواہاں ہیں اور بات چیت کا […]

.....................................................