لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ راولپنڈی ،اسلام آباد، لاہور، دیر، چکوال، جہلم اور منگلا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں کشمیر، ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، سمیت گلگت بلتستان […]

.....................................................

لاہور : مفت علاج کا جھانسہ دیکر گردے نکالنے والا گروہ گرفتار

لاہور : مفت علاج کا جھانسہ دیکر گردے نکالنے والا گروہ گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار کے نزدیک ملک پارک میں ڈاکٹر فواد نامی شخص نے ایک ہسپتال بنا رکھا تھا جہاں وہ سادہ لوح شہریوں کا مفت علاج کے بہانے ان کو بلاتا۔ ملزم نے ڈائیلا سسز کے لیے شیخ زید ہسپتال کے دو ملازمین وسیم اور فرحان کو بھی ساتھ ملا رکھا تھا۔ ملزم شہریوں […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 3 افراد متاثر، تعداد 124 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 3 افراد متاثر، تعداد 124 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ مزید تین افراد متاثر ہونے سے پنجاب میں مریضوں کی مجموعی تعداد 124 ہو گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں تین نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ جن سے دو کا تعلق لاہور اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔ ڈینگی کا شکار […]

.....................................................

توانائی کا بحران سابقہ ادوار میں منصوبہ بندی نہ ہونے کا نتیجہ ہے،عبد الغفور خاں

لاہور: سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ توانائی کا بحران سابقہ ادوار میں منصوبہ بندی نہ ہونے کا نتیجہ ہے، ہمیں اپنے مستقبل کو تبدیل کرنے کیلئے خود کو تبدیل کرنا ہو گا، ملکی مفاد میں سیاسی مداخلت اداروں کے درمیان اب بند ہونی چاہئے۔ بھاشا ڈیم […]

.....................................................

بچی سے زیادتی کے واقعے کیخلاف لاہور اور ملتان میں احتجاجی مظاہرے

بچی سے زیادتی کے واقعے کیخلاف لاہور اور ملتان میں احتجاجی مظاہرے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کے خلاف لاہور اور ملتان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف لاہور کے شہریوں نے مال روڈ پر احتجاج کیا، مظاہرے میں شریک مرد اور خواتین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ انتخابات میں دعوے کرنے والوں نے حکومت میں آنے کے بعد عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ انتخابات میں دعوے کرنے والوں نے حکومت میں آنے کے بعد عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تین میں ہی عوام پچھلی […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانا ایک چیلنج سے کم نہیں ہے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانا ایک چیلنج سے کم نہیں ہے لیکن مسلم لیگ ن کی حکومت نے اس چیلنج کو قبول کیا ہے اور بحران پر قابو پانے کو اپنی اولین ترجیح بنایا ہے۔ ایک بیان میں انہوں […]

.....................................................

بچوں کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے سیف چائلڈ فائونڈیشن میں اجلاس

لاہور: مرکزی آفس سیف چائلڈ فائونڈیشن میں بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت سیف چائلڈ فائونڈیشن کے صدر شہزاد انجم بیگ نے کی اجلاس میں انٹرنیشنل ورلڈ ویژن کے نمائندہ کے علاوہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے شرکت کی اور بچوں کے […]

.....................................................

مسلمان اگر متحد ہوجائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اسلام اور مسلم ممالک کو نقصان نہیں پہنچا سکتی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر نے کہا ہے کہ بقائے اسلام اور پاکستان عالم اسلام کی وحدت سے ممکن ہے۔ جب تک مسلمان آپس میں تفرقے میں رہیں گے دشمن ایک ایک کر کے حملہ کرتا رہے گا۔ ان خیالات کااظہار اُنہوں نے لاہور میں مرکزی کنونشن کے […]

.....................................................

لاہور ایئر پورٹ پر مسافر سے ہیروئن بر آمد،ملزم گرفتار

لاہور ایئر پورٹ پر مسافر سے ہیروئن بر آمد،ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اے این ایف نے نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی جانے والے ایک مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی جانے والے ایک مسافر جاوید اسلم کو شک کی […]

.....................................................

لاہور: بچی سے زیادتی، مزید 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، سی سی پی او

لاہور: بچی سے زیادتی، مزید 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، سی سی پی او

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے کیس میں پولیس نے مزید 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، سی سی پی او کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا تاہم ابھی اسے کیس میں نامزد نہیں کرسکتے، دوسری جانب بیان لینے کی […]

.....................................................

علی حیدر کی بازیابی: سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، یوسف گیلانی

علی حیدر کی بازیابی: سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، یوسف گیلانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے سیاسی رہنماوں اور عسکری قیادت سے بھی ملاقات کی ہے، مولانا سمیع الحق کے مشورے پر سعودی عرب بھی گیا، امید ہے علی حیدر جلد بازیاب ہو جائے گا، دیکھنا ہوگا کہ موجودہ حکومت کے طالبان کے ساتھ […]

.....................................................

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی سے زیادتی کیس میں پولیس نے گزشتہ روز چھوڑے گئے افراد کو دوبارہ حراست میں لے لیا جبکہ ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا۔ 5 سالہ بچی سے زیادتی کیس میں لاہور پولیس ابھی تک کوئی ٹھوس پیشرفت نہیں کرسکی، لیکن پہلے دن پکڑے گئے وہ […]

.....................................................

لاہور: چیمبر اور تاجر تنظیموں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کر دیا

لاہور: چیمبر اور تاجر تنظیموں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر سمیت تمام فیڈریشنز اور تاجر تنظیموں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے صنعت کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر عرفان اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ شرح سود میں 2 فیصد تک کمی لانے کی تجویز کے باوجود اسٹیٹ بینک نے […]

.....................................................

بچوں کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے سیف چائلڈ فائونڈیشن میں اجلاس

لاہور : مرکزی آفس سیف چائلڈ فائونڈیشن میں بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت سیف چائلڈ فائونڈیشن کے صدر شہزاد انجم بیگ نے کی اجلاس میں انٹرنیشنل ورلڈ ویژن کے نمائندہ کے علاوہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے شرکت کی اور بچوں […]

.....................................................

حکومت بہتر زرعی پیداوار کیلئے سائنسی بنیادوں پر کام کر رہی ہے: یاور زمان

لاہور : صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں زمین کی زرخیزی کو بحال رکھنے کے لئے حکومت پائیدار بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہیں تا کہ کسانوں کو بہتر زرعی پیداوار کے حصول کے لئے گائیڈ لائنز مہیا کی جا سکیں ۔صوبائی وزیر نے ادارہ بحالی اراضی میں […]

.....................................................

نائب صدر ٹیچرز یونین عرفان الحق کے والد انتقال کر گئے

لاہور : پنجاب ٹیچرز یونین لاہور سٹی کے نائب صدر عرفان الحق کے والد گرامی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔ اُن کی رسم قل کل مورخہ 15-09-2013 بروز اتوار اُن کی رہائش گاہ مکان نمبر 3 گلی نمبر 46 شریف پارک ملتان روڈ لاہور پر صبح 9 بجے ادا کی جائے گی۔ پنجاب […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام امید فیسٹیول کا انعقاد، افتتاح صوبائی وزیر تعلیم میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن اور ناظم لاہور جمعیت کریں گے : ترجمان جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور اپنی سنہری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے لاہو رشہر کے طلبہ کے لئے ایک میگا ایونٹ ” امید فیسٹیول” کا انعقاد کر رہی ہے۔ جس میں سات ادبی، تین فائن آرٹ اور کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا، امید فیسٹیول کا افتتاح آج دن گیارہ بجے […]

.....................................................

لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام

لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس معصوم بچی سے زیادتی کے مجرم کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے، وزیراعلی پنجاب نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا جبکہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ بچی کی حالت بہتر ہے تاہم ابھی وہ بیان دینے کے قابل نہیں […]

.....................................................

بچی سے زیادتی کے ملزموں کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، شہباز شریف

بچی سے زیادتی کے ملزموں کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے سی سی پی او لاہور کو ہدایت کی ہے کہ کم سن بچی سے زیادتی کے ملزموں کی جلد گرفتاری کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ انہوں نے فیصل آباد میں بھی کم سن لڑکی سے زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے […]

.....................................................

پنجاب: مزید تین افراد میں ڈینگی کی تصدیق، تعداد 121ہو گئی

پنجاب: مزید تین افراد میں ڈینگی کی تصدیق، تعداد 121ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے،ڈینگی کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھنے لگی، پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 121 ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں تین نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں بتیس سالہ ساجد، بتیس سالہ اظہر اور بائیس […]

.....................................................

سنبل زیادتی کیس، قریبی رشتہ داروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

سنبل زیادتی کیس، قریبی رشتہ داروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) سنبل زیادتی کیس میں اہم پیش رفت پولیس نے قریبی رشتہ داروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سی سی پی او لاہور شفیق گجر نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں پانج سالہ بچی سے زیادتی کا واقع میں ملزمان کی گرفتاری […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس، تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم

انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس، تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی کے ججز کا اجلاس ختم ہو گیا، جسٹس منظور ملک نے پولیس کو تمام اشتہاریوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں پنجاب بھر کے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

ابھی تک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی، آئی جی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

ابھی تک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی، آئی جی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کی رپورٹ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تاہم ابھی تک نہ تو ملزم کی شناخت ہوسکی ہے نہ ہی یہ […]

.....................................................