حکومت فلڈ پروٹیکشن سٹریکچرز کی بہتری کیلئے کوشاں ہے: اقبال چنڑ

لاہور: صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک اقبال چنڑ نے کہا کہ حکومت پنجاب فلڈ پروٹیکشن سٹریکچر ز کی بہتری و پختگی کے لئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے جس سے عوام کی جان و مال کو سیلابی پانی سے مکمل طور پر محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے دریائوں […]

.....................................................

رواں مہینہ ڈینگی مچھر کے پھیلائو کیلئے نہایت موافق ہے، افضل کھوکھر

لاہور: چیئرمین ڈینگی رسپانس کمیٹی اقبال ٹائون ملک محمد افضل کھوکھر وسیف الملوک کھوکھر نے انسداد ڈینگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ماہرین کے مطابق رواں مہینہ ڈینگی مچھر کے پھیلائو کے لیے نہایت موافق ہے۔ اس لیے تمام وسائل کو بروئے کار لا کر ڈینگی سویپ سرویلنس کے ذریعے سے لاروا کی […]

.....................................................

شامی باغیوں کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی قابل مذمت ہے، احتشام نوید شامی

لاہور: پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری احتشام نوید شامی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شامی باغیوں کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی قابل مذمت ہے جس سے مسلم ممالک سے متعلق امریکی سوچ کا پہلو بھی نمایاں ہے۔ آج یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا صدر اوباما کو شام پر […]

.....................................................

لاہور میں پیش آنے والا اندوہناک واقعہ نے میرے رگ و پے میں سراسیمگی پھیلا دی

لاہور : لاہور میں پیش آنے والا اندوہناک واقعہ نے میرے رگ و پے میں سراسیمگی پھیلا دی بہت دیر تک پریشان کن صورتحال سے دوچار رہنے کے بعد اب کچھ بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ ایک پانچ سال کی معصوم بچی جس کو ابھی تک پتہ بھی نہیں ہوگا کہ اسکے ساتھ کیا کر […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، گورنر پنجاب

طالبان سے مذاکرات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کیلئے طالبان سے مذاکرات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے چھ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا کہ خطے میں دیرپا امن ہوگا تو ہم بنیادی اہداف حاصل کر سکیں گے۔ مشکلات […]

.....................................................

کرپشن کا دور گیا، 58 انجنوں کی خریداری شفاف ہوگی ، سعد رفیق

کرپشن کا دور گیا، 58 انجنوں کی خریداری شفاف ہوگی ، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ محکمے میں کرپشن کا دورگیا، 58 نئے انجنوں کی خریداری شفاف اور ملکی مفاد میں کی جائے گی۔ نئے انجن اسی سال نومبر سے ملنا شروع ہو جائیں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق […]

.....................................................

لاہور: الیکشن ٹریبونل کے جج سیف الرحمان عہدے سے مستعفی

لاہور: الیکشن ٹریبونل کے جج سیف الرحمان عہدے سے مستعفی

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل لاہور کے جج سیف الرحمان نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ٹریبونل لاہور کے جج سیف الرحمان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایک ماہ کے نوٹس میں جج سیف الرحمان نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ذاتی […]

.....................................................

لاہور، ہربنس پورہ میں 55 سالہ شخص قتل ، ورثا کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور، ہربنس پورہ میں 55 سالہ شخص قتل ، ورثا کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں دیرینہ رنجش پر 55 سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، مقتول کے ورثا نے ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے 55 سالہ سلامت مسیح پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں سلامت موقع پر دم […]

.....................................................

آئی جی پنجاب نے اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کیے

آئی جی پنجاب نے اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کیے

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے اتوار کے روز ریلوے اسٹیشن سے بم سمیت دہشت گرد کو گرفتار کرنے والے اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کیے۔ تقریب کا انعقاد آئی جی آفس میں کیا گیا۔ آئی جی پنجاب خان بیگ نے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گرد کو پکڑنے والے پولیس اہلکاروں اقبال […]

.....................................................

ہائیکورٹ کا چینی درآمد فیصلے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

ہائیکورٹ کا چینی درآمد فیصلے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے چینی کی درآمد کے فیصلے کے خلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، اکنامک کوارڈی نیشن کونسل کی جانب سے عدالت کے روبرو دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا۔ پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے سے مارکیٹ میں چینی کی […]

.....................................................

لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب آج رپورٹ پیش کریں گے

لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب آج رپورٹ پیش کریں گے

لاھور (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاہور میں بچی سے زیادتی کے واقعہ پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔ پانچ سالہ سنبل سے زیادتی کی خبر سب سے پہلے دنیا نیوز نے نشر کی جس پر از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے آئی جی پنجاب سے آج […]

.....................................................

علامہ اقبال ایئرپورٹ کسی طور انٹرنیشنل نہیں لگتا، نرگس سیٹھی

علامہ اقبال ایئرپورٹ کسی طور انٹرنیشنل نہیں لگتا، نرگس سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) سیکریٹری سول ایوی ایشن نرگس سیٹھی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کسی طور انٹرنیشنل نہیں لگتا، صفائی کے انتظامات بہتر نہ ہوئے تو کسی کو معاف نہیں کریں گی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفت گو میں سیکریٹری سول ایوی ایشن نرگس سیٹھی کا کہنا […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 12.09.2013

پاکستان کے جمہوریت پسند عوام پیپلزپارٹی کودیوار سے لگانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے لاہور( پی پی سی) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی اپوزیشن لیڈر شوکت بسرا نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مضبوطی سے پاکستان مضبوط ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے […]

.....................................................

لاہور :5 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور :5 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مغلپورہ پولیس نے 5 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا، وزیر اعلی شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ مغل پورہ کی پانچ سالہ بچی سنبل کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ اس کے والد شفقت کی […]

.....................................................

پیپلزپارٹی نے پنجاب غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کر دیا

پیپلزپارٹی نے پنجاب غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یپلزپارٹی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کروانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ غیر […]

.....................................................

انتخابی دھاندلی، لاہور ہائی کورٹ کی سردار ایاز کو 18 ستمبر تک جواب کی مہلت

انتخابی دھاندلی، لاہور ہائی کورٹ کی سردار ایاز کو 18 ستمبر تک جواب کی مہلت

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 122 میں دھاندلی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سردار ایاز صادق کو جواب جمع کروانے کے لیے 18 ستمبر تک مہلت دیدی۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو عمران خان کے وکیل نے بتایا کہ سردار ایاز صادق […]

.....................................................

پنجاب : 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 8 مزید مریض سامنے آ گئے، تعداد 118 ہو گئی

پنجاب : 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 8 مزید مریض سامنے آ گئے، تعداد 118 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ ڈینگی کا شکار ہونے والے آٹھ افراد میں سے چھ افراد کو میو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جن میں رنگ محل کا 16 سالہ سبحان، […]

.....................................................

غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب نے صوبہ میں غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات آئین کی اصل روح کے منافی ہیں کیونکہ آئین کے تحت ملک میں پارلیمانی جمہوری نظام رائج ہے۔ درخواست میں موقف […]

.....................................................

شہباز شریف کا بچی سے زیادتی کا نوٹس، ملزموں کی گرفتاری کا حکم

شہباز شریف کا بچی سے زیادتی کا نوٹس، ملزموں کی گرفتاری کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پانچ سالہ بچی سے زیادتی کا نوٹس لے کر ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے اس سلسلے میں پولیس کو بروقت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ سفاک ملزموں نے پانچ سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ […]

.....................................................

شاہی قلعہ کی شان و شوکت بحال کرنے کیلئے کمیٹی قائم

شاہی قلعہ کی شان و شوکت بحال کرنے کیلئے کمیٹی قائم

لاہور (جیوڈیسک) شاہی قلعہ لاہور کی 600 سال پرانی شان و شوکت بحال کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ قلعہ میں شاہی خلعت میں ملبوس چوبداروں کی تعیناتی کی جائے گی۔ روزانہ مختلف ادوار کے بادشاہوں، ملکاں، شہزادوں اور شہزادیوں کے بہروپ میں فنکاروں کی شاہی سواری میں پریڈ ہوا کرے گی۔ صوبے میں […]

.....................................................

لاہور: 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر اسپتال کے باہر پھینک دیا گیا

لاہور: 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر اسپتال کے باہر پھینک دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں درندہ صفت افراد پانچ سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گنگا رام اسپتال کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے۔ رات سوا دو بجے نامعلوم افراد لاہور کے گنگا رام اسپتال کے گیٹ پر بچی کو پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا […]

.....................................................

پاکستانی شہریوں نے خوشی میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی شہریوں نے خوشی میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی شہریوں نے خوشی میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی دنیا کی 81ویں خوش باش قوم جبکہ بھارتی ایک سو گیارویں نمبر پر ہے۔ مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور دیگر معاشی مسائل کا رونا روتی پاکستانی قوم خوشی کے لحاظ سے کئی ممالک سے آگے ہے۔ اقوام متحدہ […]

.....................................................

ق لیگ کا پانی کی تقسیم کے مبینہ معاہدے پر تحفظات کا اظہار

ق لیگ کا پانی کی تقسیم کے مبینہ معاہدے پر تحفظات کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے پانی کی تقسیم کے مبینہ معاہدے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ قاف لیگ کے ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا کار جمع کرا دی۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے ارکان عامر سلطان چیمہ اور ڈاکٹر محمد افضل کی جانب سے تحریک التوا میں کہا گیا […]

.....................................................

الیکشن میں دھاندلی، خواجہ سعد رفیق کو جواب جمع کرانے کی مہلت

الیکشن میں دھاندلی، خواجہ سعد رفیق کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے این اے ایک سو پچیس میں دھاندلی کے خلاف دائر درخواست پر خواجہ سعد رفیق کو اٹھارہ ستمبر تک جواب جمع کروانے کی مہلت دے دی۔ لاہور میں الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے ایک سو پچیس میں دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے امید وار حامد خان کی جانب […]

.....................................................