لاہور : بیٹی کو دریا میں پھینکنے والا رکشا ڈرائیور گرفتار

لاہور : بیٹی کو دریا میں پھینکنے والا رکشا ڈرائیور گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں چار روز پہلے ڈھائی سالہ بچی کو دریائے راوی میں پھینکنے والے رکشا ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ رکشا ڈرائیور عمر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر ڈھائی سالہ بچی کو دریائے روای میں پھینک دیا تھا۔ ملزم عمر کی بیوی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر […]

.....................................................

غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروانے کے قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروانے کا قانون منظور کیا […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے 12 اضلاع میں انسداد خسرہ مہم جاری

لاہور سمیت پنجاب کے 12 اضلاع میں انسداد خسرہ مہم جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے بارہ اضلاع میں انسداد خسرہ مہم کا آخری مرحلہ جاری ہے۔ صوبے کے بارہ اضلاع میں جاری انسداد خسرہ مہم کے تحت ستر لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے، یہ مہم چودہ ستمبر تک جاری رہے گی۔ خسرہ مہم کے ابتدائی مراحل میں 44 لاکھ، 25 ہزار، […]

.....................................................

کسی بے قصور کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، گورنر پنجاب

کسی بے قصور کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم، نیب کو مضبوط اور آزاد بنانا چاہتے ہیں، کسی بے قصور کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے یہ بات لاہور میں نیب کی جانب سے فراڈ کمپنیوں کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

چکمتے دمکتے برتن اور لاہور کا تاریخی کسیرا بازار

چکمتے دمکتے برتن اور لاہور کا تاریخی کسیرا بازار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تاریخی عمارتوں اور مقامات سے بھرا ہے، اس کے بے شمار بازار بھی کئی دہائیوں سے قائم و دائم ہیں۔ انہی میں کسیرا بازار بھی شامل ہے، یہاں دکانوں پر سجے برتن الگ ہی منظر پیش کرتے ہیں۔ لاہور کے مشہور شاہ عالمی بازار سے رنگ محل کی طرف جائیں تو راستے […]

.....................................................

24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 97 ہو گئی

24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 97 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔مریضوں کی مجموعی تعداد 97 ہو گئی۔24 گھنٹوں میں مزید 8 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ ایک ہی روز میں ڈینگی کے آٹھ مریض سامنے آئے ہیں جن میں پانچ مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ گنگا رام ہسپتال، شاہدرہ […]

.....................................................

لاہور : نامعلوم شخص کی فائرنگ سے مزار پر70 سالہ ملنگ ہلاک

لاہور : نامعلوم شخص کی فائرنگ سے مزار پر70 سالہ ملنگ ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے مزار پر بیٹھے 70 سالہ ملنگ کو قتل کر دیا۔خدشہ ہے کہ ملنگ کو نشہ فراہم نہ کرنے پر گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ پھاٹک کے قریب بابا رکھ پیر کے دربار پر ستر سالہ ملنگ لیاقت بیٹھا تھا۔ نامعلوم شخص نے فائرنگ […]

.....................................................

اے پی سی: مشترکہ قابل اطمینان اور قومی امنگوں کا ترجمان ہے، منور حسن

اے پی سی: مشترکہ قابل اطمینان اور قومی امنگوں کا ترجمان ہے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسے قومی امنگوں کا ترجمان اور ملکی خود مختاری اور سا لمیت کیلئے سنگ میل قرار دیا۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سید منور حسن نے امید ظاہر کی کہ حکومت کل […]

.....................................................

لاہور، ٹیکسٹائل تاجروں کا محکمہ انکم ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور، ٹیکسٹائل تاجروں کا محکمہ انکم ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ٹیکسٹائل تاجروں نیمحکمہ انکم ٹیکس کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ٹیکسٹائل شعبے سے تعلق رکھنے والے تاجر لاہور پریس کلب کے سامنے اکٹھے ہوئے، تاجر رہنما راجا حسن اختر کی قیادت میں ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے۔ حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے […]

.....................................................

جرائم کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، آئی جی پنجاب

جرائم کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، آئی جی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ صوبے سے جرائم کے خاتمے اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پولیس افسران کو جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ لاہور میں آر پی او کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس چوروں […]

.....................................................

اسپتالوں میں پانی جمع ہے، ڈینگی کو کیسے روکیں، وزیر صحت پنجاب

اسپتالوں میں پانی جمع ہے، ڈینگی کو کیسے روکیں، وزیر صحت پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر صحت پنجاب خلیل طاہر سندھو کا کہنا ہے کہ اسپتالوں کے اندر پانی جمع ہے، ڈینگی کی روک تھام کیا کریں۔ وزیر صحت پنجاب نے لاہور میں سروسز اسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ڈینگی کمپلنٹ سیل کو تالہ لگا دیکھ کر سخت برہم ہوئے۔ اسپتال میں پانی بھی جمع تھا۔ وزیر […]

.....................................................

ایف بی آر نے لیسکو کے اکاونٹس منجمد کردیئے 20 کروڑ کی کٹوتی بھی کر لی

ایف بی آر نے لیسکو کے اکاونٹس منجمد کردیئے 20 کروڑ کی کٹوتی بھی کر لی

لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے لیسکو کے اکاونٹس منجمد کر نے کے بعد ٹیکس کی مد میں 20 کروڑ روپے کی کٹوتی کر لی ،ایف بی آر نے لیسکو سے ٹیکسوں کی مد میں 20 کروڑ روپے واجبات کی ادائیگی کیلئے متعدد بار نوٹس دیئے، تاہم لیسکو کی جانب سے کوئی جواب نہ ملنے […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں انگریزی نظام تعلیم کا نفاذ انگریز کی غلامی کے مترادف ہے مدثر احمد شاہ

لاہور (02-02-12 ) اسلا می جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم مدثر احمد شاہ نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں انگریزی نظام تعلیم کا نفاذ انگر یز کی غلامی کے مترادف ہے۔انہو ں نے کہا کہ انگریز کو یہا ں سے گئے ہوئے ساٹھ سال سے زائد عرصہ بیت گیا مگر ہم آج بھی اس کی […]

.....................................................

پنجاب، چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 89 ہو گئی

پنجاب، چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 89 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بڑھنے لگا، 24 چوبیس گھنٹے میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کا شکار ہونیو الے مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جبکہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے حتمی تاریخ مانگ لی

بلدیاتی انتخابات، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے حتمی تاریخ مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے پچیس ستمبر تک تاریخ مانگ لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا۔ کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں جان […]

.....................................................

جو حکیم دس سال سے خود بیمار ہے اس سے یہ قوم اپنی بیماری کی دوائی مانگنے چل پڑی ہے، سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ

لاہور : پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ( آج) منعقد ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس صرف فوٹو سیشن ہوگا جبکہ تمام فیصلے دو روز قبل رائیونڈ جاتی امراء میں ہونیوالے اجلاس میں کر لئے گئے ہیں، عمران خان کو مشورہ دیا تھاکہ خیبر پختوانخوا میں حکومت نہ لیں اگر وہ […]

.....................................................

لاہور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ شخص سے تین کلو وزنی بم برآمد

لاہور : پولیس نے لاہور میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مشتبہ شخص سے تین کلو وزنی بم برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا جبکہ ملزم کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز پولیس نے […]

.....................................................

تعلیم ہر بچے تک پہنچانے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں : محمد زبیر صفدر

لاہور : ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے کہا کہ حکومتیں کھوکھلے دعوے کر رہی ہیں ملک کے اندر خواندگی کی شر ح بڑھائی جائے۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور اسے ہر بچے تک پہنچانے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی […]

.....................................................

لاہور : طلعت وحید کی پرو ڈیوسر این اے بٹ کے ہمراہ رحیم خالد جلال اور دیگر فنکاروں سے ملاقات

لاہور : طلعت وحید کی پرو ڈیوسر این اے بٹ کے ہمراہ رحیم خالد جلال اور دیگر فنکاروں سے ملاقات

لاہور : سٹیج اور ٹی وی کے ڈراموں کے معروف رائٹر اور ڈریکٹر طلعت وحید پرو ڈیوسر این۔اے بٹ کے ہمراہ رحیم یار خان، صادق آباد اور خان پور کے مختصر دورے پر آئے یہاں انہوں نے مقبول فنکار خالد جلال اور دیگر فنکاروں سے ملاقات کی انہوں نے یہاں ہونے والے سٹیج ڈرامے بھی […]

.....................................................

پاکستان کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے، شہباز شریف

پاکستان کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے لیکن پختہ عزم سے کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتا ہے۔ لاہور میں لارڈ نذیر احمد کی تقاریر پر مشتمل کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارت نے 2 […]

.....................................................

بلاول ہاؤس لاہور کا کنٹرول سندھ پولیس کے حوالے

بلاول ہاؤس لاہور کا کنٹرول سندھ پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول ہاؤس لاہور کا کنٹرول سندھ پولیس کے حوالے کر دیا۔ سندھ کی ایلیٹ پولیس کے کمانڈوز اور اہلکاروں نے دو روز سے بلاول ہاؤس کی سیکیورٹی سنبھال رکھی ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سندھ پولیس کے اہلکاروں اور اور آفیشلز کی تعداد 50 کے قریب ہے۔ بلاول ہاؤس کی […]

.....................................................

تیلی لگانا آسان، آگ بجھانا مشکل ہے، نئی روایات قائم کیں، صدر زرداری

تیلی لگانا آسان، آگ بجھانا مشکل ہے، نئی روایات قائم کیں، صدر زرداری

لاہور (جیوڈیسک) تیلی لگانا بہت آسان ہے، آگ بجھانا بہت مشکل، ہم نے نئی روایات قائم کیں، میاں صاحب سے وعدہ کرتے ہیں، انہیں کمزور نہیں ہونے دیں گے۔ایوان صدر اسلام آباد سے رخصتی کے بعد لاہور پہنچنے پر بلاول ہاوس لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری کا کہناتھاکہ مجھے […]

.....................................................

پنجاب میں پانی کا جدید مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، شہباز شریف

پنجاب میں پانی کا جدید مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں پینے کے پانی اوربارشی پانی کے حوالے سے جدید مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، ان کی حکومت صوبے میں 100 فیصد شرح خواندگی یقینی بنانے کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے استنبول […]

.....................................................

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کل اے پی سی میں پارٹی کی طرف سے چار نکات پیش کریں گے۔اس سے پہلے وہ وزیر اعظم، چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر داخلہ سے مختصر ملاقات چاہتے ہیں۔ لاہور میں انصاف لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................