لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعیت نے کسی القاعہ کے فرد کو پناہ نہیں دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت کسی خفیہ سرگرمی پر یقین نہیں رکھتی۔ پنجاب یونیورسٹی واقعے کو جمعیت سے جوڑ کر جمعیت کے تشخص کو مجروح کیا جا رہا ہے۔ سید امجد […]
لاہور (پی پی سی) عمران خان لوئرز یوتھ آرگنائزیشن کیجانب سے واپڈا ٹاون میں 6ستمبر کے حوالے سے فخر پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی پاکستان تحر یک انصاف کی سینئر رہنما فضہ ذیشان اور فائزہ خان نے شر کت کی تقر یب سے خطاب کر تے ہوئے رہنمائوں کا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ایک سرکاری یونیورسٹی کے ہاسٹل میں چھاپہ مار کر حساس اداروں نے ایک مشتبہ غیر ملکی باشندے کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔گرفتار شخص کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔ حساس اداروں نے لاہور کی ایک معروف سرکاری یونیورسٹی میں چھاپہ مار کر القاعدہ کے ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وکلا نے جوڈیشل پالیسی کیخلاف جزوی طور پر عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ لاہور میں وکلا نے لاہور بار ایسو یسی ایشن کی کال پر تمام ماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ کر رکھا ہے وکلا کا کہنا ہے کہ مقدمات کو نمٹانے کے لیے بنائی گئی۔ جوڈیشل پالیسی کے تحت بروقت انصاف […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی فضائی کمپنی نے جرمنی کے لئے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ فیصلہ حج پروزوں کے لئے جہاز کی دستیابی اور مسافروں کی کمی کے باعث کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق رواں سیزن میں جرمنی کے روٹ پر مسافروں کی تعداد انتہائی کم ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان نہیں اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں بھی موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان مجوش و خروش سے منایا گیا اور خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر لاہور میں کالجز کے طلبہ کے ایک خصوصی پروگرام سے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر نے خطاب کیا۔ انہوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے یونیورسٹی ہوسٹل پر چھاپہ مار کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی شہری کو طلبہ تنظیم کے کارکنوں نے پناہ دے رکھی تھی، غیرملکی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اوگراسے ارجنٹ فیس پر نئے کنکشن لگانے کی منظوری مانگ لی، ارجنٹ فیس ساڑھے 6 ہزار روپے کے بجائے 25 ہزار ہو گی۔ سوئی گیس ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید نے بتایا کہ کمپنی کے پاس اس وقت 14 لاکھ سے زائد کنکشن زیر التوا ہیں ،بورڈ […]
لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے چھ ارب ساٹھ کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کے قرضے کے بدلے میں کڑی شرائط کی یقین دہانی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے، شارٹ فال اگرچہ 3200 میگاواٹ کی کم ترین سطح پر دکھایا جارہا ہے لیکن عملا شہروں اور دیہات میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ 10 سے 16 گھنٹے کی جارہی ہے جو سرکاری اعدادو شمار میں خاصا تضاد ظاہر کرتا ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی […]
لاہور (جیوڈیسک) اہلسنت و الجماعت کو ناصر باغ لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی، پولیس نے سو سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ لاہور ناصر باغ میں اہلسنت والجماعت نے دفاع پاکستان ریلی نکالنے کا اعلان کیا۔ تاہم انتظامیہ نے انہیں اجازت نہیں دی اور شاہدرہ میں جلسہ کی پیشکش کی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر زرداری نے 8 ستمبر کو پارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔ پنجاب اور دیگر علاقوں میں الیکشن ہارنے کے محرکات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کا اجلاس آٹھ ستمبر کو ساڑھے چار بجے بلاول ہاس لاہور میں ہو گا۔ یہ پہلا اجلاس ہو گا […]
لاہور (جیوڈیسک) وہی قومیں دنیا میں اپنا وجود برقرار رکھتی اور زندہ رہتی ہیں جو اپنا مضبوط دفاع رکھتی ہیں، پاکستانی قوم نے بھی6 ستمبر 1965 کی شب غیرعلانیہ جنگ کا مقابلہ کر کے ثابت کر دیا کہ وہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔6 ستمبر 1965 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق عبدالرحمان عبدالقادر نے مصطفی آباد میں کرائے کا گھر لے رکھا ہے جہاں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ جوا کھیلتا تھا۔ گزشتہ رات اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپا مارا تو عبدالرحمان اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ لاہور اور صوابی میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ مزار اقبال پر ہونے والے پروقار تقریب میں […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر خصوصی تقریب ہورہی ہے، تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل شاہد بیگ ہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقر یب ہوئی، جبکہ جی سی اور میجرجنرل شاہدبیگ مرزا نے مزار اقبال پرحاضری دی۔ انہوں نے اس موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کی سٹریٹ لائٹس اور ٹریفک سگنلز کو مرحلہ وار سولر انرجی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے چائنہ کارپوریشن کے وفد نے نائب صدر لی گوانگ یونگ کی سربراہی میں ملاقات کی اورسٹریٹ لائٹس […]
لاہور(پی پی سی) ایم ایس گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال کوٹ خواجہ سعید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ، ہسپتال میں روزانہ صفائی اور مچھر مار سپرے کیا جاتا ہے۔ شالیمار ٹائون لاہور کا عملہ بھی اس سلسلے میں ہسپتال انتظامیہ کی مدد کرتا ہے۔ وارڈز میں ماسکیٹیو کلرز لگے ہوئے ہیں، میرے سمیت ڈی ایس […]
لاہور (05-09-2013) اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہورنے نئے آنے والے طلبہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیاجس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے خصوصی شرکت کی ۔کارکنانِ جمعیت نے آنے والے طلبہ کو کالج گیٹ پر خوش آمدید کیا اورانہیں پھول پیش کئیے اس موقع پر مدثر احمد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ڈینگی مریضوں کی تعداد 77 تک جا پہنچی ہے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے تینوں مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان میں 38 سالہ بشارت،30 سالہ امجد اور 21 […]
لاہور (جیوڈیسک) رائس ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چاول کی 10 فی صد فصل تباہ ہو گئی، نقصان کے باعث چاول کی ملکی برآمد پر منفی اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔ چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن جاوید غوری کے مطابق پنجاب میں چاول کی فصل کو سب سے […]
چوہدری پرویز الہٰی کے دور میں وزراء ناظمین پر رشک کرتے ہیں، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ کی وفد سے گفتگو لاہور (پی پی سی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدرسید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ بلدیاتی بل پر حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بارش کا […]