لاہور: بم دھماکے کے بعد فوڈ اسٹریٹ کی رونقیں لوٹنے لگیں

لاہور: بم دھماکے کے بعد فوڈ اسٹریٹ کی رونقیں لوٹنے لگیں

چند ماہ قبل بم دھماکے کا شکار ہونیوالی فوڈ اسٹریٹ لاہور کی رونقیں لوٹنے لگیں۔ نئے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا۔ کھانے پینے کو شوقین زندہ دلوں کے شہر لاہور میں نئے ریسٹورانٹ اور ہوٹلز بننے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ خاص طور پر بیرون ملک سے آنیوالے سیاحوں […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف اسپتالوں میں میں ڈینگی کے مزید پانچ کیسز سامنے آ گئے، پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 76 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، لاہور میں 38 سالہ بشارت کو میو اسپتال، 18سالہ افضل کو جناح اسپتال، […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : 2 کنال یا بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس کے نفاذ کے کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ : 2 کنال یا بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس کے نفاذ کے کیس کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں 2 کنال یا بڑے گھروں پر لگژری ٹیکس کے نفاذ کے کیس کی سماعت ہوئی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی فیصلہ آنے تک ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کوئی سخت کارروائی نہیں کی جائے گی۔لاہور ہائی کورٹ کے روبرو2 کنال یا بڑے گھروں پر […]

.....................................................

این اے 122 ، ایاز صادق کو 13 ستمبر تک جواب داخل کرانے کی مہلت

این اے 122 ، ایاز صادق کو 13 ستمبر تک جواب داخل کرانے کی مہلت

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ایاز صا دق کو 13 ستمبر تک جواب داخل کر انے کی مہلت دے دی۔ الیکشن ٹریبونل میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت شروع ہوئی۔ عمران خان کے وکلا نے بتایا کہ […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعلی شہباز شریف کی ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعلی شہباز شریف کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعلی شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد اور تعلیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز شریف نے گورنر چوہدری محمد سرور کو سیلاب کی صورت حال اور امدادی […]

.....................................................

لاہور میں واپڈا اور لیسکو ملازمین کا احتجاجی دھرنا اور ریلی

لاہور میں واپڈا اور لیسکو ملازمین کا احتجاجی دھرنا اور ریلی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور واپڈا اور لیسکو ملازمین نے ایف آئی اے حکام اورڈی سی او عملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، انہوں نے کہا کہ یکطرفہ کارروائیاں بند نہ کی گئیں تووہ ایف آئی اے اور ڈی سی او کے دفاتر کی بجلی بند کر دیں گے۔ واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین او رلیسکو ملازمین نے […]

.....................................................

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شالیمار لنک روڈ پر ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شالیمار لنک روڈ پر لگائے گئے ناکہ پر پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار تین مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے موٹر سائیکل […]

.....................................................

لاہور اور نوابشاہ میں بس حادثات، بچی جاں بحق، 25 افراد زخمی

لاہور اور نوابشاہ میں بس حادثات، بچی جاں بحق، 25 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور نوابشاہ میں دو مسافر بسیں الٹ گئیں، بچی جاں بحق،25 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب موٹر وے پرالٹ گئی۔ حادثے میں8 مسافر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بس میں50 سے زائد مسافرسوار تھے۔ […]

.....................................................

لاہور : مزید 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 71 ہوگئی

لاہور : مزید 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 71 ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) مون سون بارشوں کے بعد ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا۔ لاہور میں مزید چھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق سیمتاثرہ افراد کی تعداد اکتہر ہو گئی ہے۔ مون سون بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس نے ملک بھر کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک بھر میں رواں […]

.....................................................

لاہور: شالامار لنک روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

لاہور: شالامار لنک روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شالامار لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو فرار ہو گیا۔ برف خانہ سٹاپ کے قریب پولیس ناکے پر ایک موٹرسائیکل پر سوار تین افراد کو روکنے کی کوشش کی گئی تو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جانب سے جوابی […]

.....................................................

مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے سیلاب زدگان کیلئے صرف اور صرف باتوں کے سوا کچھ نہیں کیا، علامہ یو سف اعوان

لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے سیلاب زدگان کیلئے صرف اور صرف باتوں کے سوا کچھ نہیں کیا اور اپنے بیانات تک ہی محدور رہے ہیں بد ترین انتظامات اور غر […]

.....................................................

صوبائی عملدرآمد نگران کمیٹی برائے ہراسمنٹ کا اجلاس ملتوی

لاہور صوبائی عملدرآمد نگران کمیٹی برائے ہراسمنٹ کا اجلاس ملتوی ہوگیا ہےـ یہ اجلاس اب آج کی بجائے 12 ستمبر کو ایک بجے دوپہر منعقد ہوگا مزید برآں پنجاب ڈے کیئر سوسائٹی کے بورڈ آف گورنرکا اجلاس کل 5 ستمبر کو 3 بجے سہ پہر محکمہ ترقی خواتین پنجاب 5GII کے کمیٹی روم میں منعقد […]

.....................................................

صوبائی کمیشن برائے خواتین بل کا جائزہ اجلاس، کمیشن میں ایک غیر مسلم خاتون رکن کی شمولیت کی منظوری

لاہور صوبائی کمیشن برائے خواتین بل کا جائزہ اجلاس پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں چیئر مین رانا محمد ارشد کی زیر صدارت منعقد ہواـ اجلاس میں ارکان پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود، مسز عائشہ جاوید، ڈاکٹر مراد راس، سیکرٹری برائے محکمہ ترقی خواتین پنجاب ارم بخاری اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ صوبائی […]

.....................................................

کراچی میں امن کو بحال کر نا انتہائی ضروری ہے، فضہ ذیشان

لاہور پاکستان تحر یک انصاف کی سینئر رہنما فضہ ذیشان، فائزہ خان، ہمنہ وقاص، اور کرن سیف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کو بحال کر نا انتہائی ضروری ہے مگر سب سے پہلے وہاں ہر موجود سیاسی مسلح ونگز کا خاتمہ سب سے ضروری ہے انہوں نے کہا کہ پا کستان تحر یک […]

.....................................................

عوام کو بڑے بڑے خواب دکھانے والے آج نظریں چرا رہے ہیں پرویز رفیق

لاہور پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پرویز رفیق نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران عوام کو بڑے بڑے خواب دکھانے والے آج نظریں چرا رہے ہیں موجودہ حکومت نے تین ماہ میں جس رفتار سے مہنگائی کی ہے۔ کم از کم پیپلز پارٹی کے پانچ […]

.....................................................

آصف علی زرداری نے ملک میں جمہوریت کی نئی روایات قائم کیں، قاضی احمد سعید

لاہور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری مفاہمت کی پالیسی کے تحت سب کو ساتھ لیکر چلے او رملک میں جمہوریت کی نئی روایات قائم کیں۔ ملک میں جمہوری حکومت کا اپنی مدت مکمل کرنا اور اسکے بعد پر امن طور […]

.....................................................

مسلم لیگ(ن) عوامی امنگوں کی ترجمانی کے لئے کام کر رہی ہے، کنول نعمان

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) عوامی امنگوں کی ترجمانی کے لئے کام کر رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنی قائدانہ صلاحیتیوں کے بل بوتے پر انقلاب برپا کر دیا ہے۔ عوام کے جان و مال، عزت چادر اور چار […]

.....................................................

حاجی کیمپ میں تمام تر سہولیات میسر ہیں جس پر ہم وفاقی وزیر مذہبی امور کے شکر گزار ہیں

لاہور حاجی کیمپ میں زیر تربیت حجاج کرام کی جانب سے حاجی کیمپ میں کیے جانے والے انتظامات کی تعریف، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کی طرف سے اقدامات پر اظہا ر اطمنان، حاجی کیمپ میں تربیت پانے کے بعد حج فلائٹس کے ذریعے مکہ مدینے جانے والے حجاج اکرام نے میڈیا […]

.....................................................

صوبائی وزیر خوراک بلال یسین کی خصوصی ہدایات پر علاقہ میں ترقیاتی کام اورڈینگی مکائو مہم تیزی سے جاری

لاہور مسلم لیگ ن پی پی 139 کے سینئر رہنماء و سابق نائب ناظم یونین کونسل نمبر 70 میں امجد حسین بلو نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر خوراک بلال یسین کی خصوصی ہدایات پر علاقہ میں ترقیاتی کام اورڈینگی مکائو مہم کے سلسلہ میں عوام کو آگاہی کی مہم تیزیسے جاری ہے۔ پارٹی کارکنوں […]

.....................................................

محمد افتخار شریف ڈوگر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کاسنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر

لاہور معروف سیاسی راہنما محمد افتخار شریف ڈوگر کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کاسنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر کر دیا گیا، افتخار شریف ڈوگر کو سنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر ہونے۔ پر ایم پی اے صدر یوتھ ونگ لاہور میاں محسن لطیف ،جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ لاہور، ساجد چوہان، عہدیداران برہان الحق، راجہ […]

.....................................................

پاکستان جمہوری اتحاد کے دو مرکزی عہدیداران میں اختلافات پیدا ہو گئے

لاہور پاکستان جمہوری اتحاد پنجاب کے سیکرٹری جنرل رانا محمد ارشاد علی اور پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل راناعاطف حمید کے مابین اختلافات پیدا ہوگئے، پی جے آئی کے صوبائی سیکرٹری جنرل رانا محمد ارشاد علی نے ایک پریس ریلیز میں نے کہا کہ مرکزی سیکرٹری جنرل رانا عاطف حمید بعض صوبائی معاملات میں بلا […]

.....................................................

نوجوان امت کا حقیقی سرمایہ ہیں انہیں مل کر باہمی یگانگت کو فروغ دینے میں کردار ادا کرنا ہوگا: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل زبیر حفیظ اور ناظم کراچی جمعیت وقاص اعظمی نے ترکی میں سعادت پارٹی کے قائدین سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ سعادت پارٹی کے نائب صدر حسن بتمس نے جمعیت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ جمعیت امت کے لئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جب کہ […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں اضافے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں اضافے کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے کراچی میں آپریشن کیلئے رینجرز کے اختیارات میں اضافے کی منظوری دیدی، تفتیش کا اختیار دینے کیلئے آئینی ترمیم کی جائے گی۔ وزیر اعظم کی زیر صدرات وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن میں فوج کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

خرم روحیل اصغر کا حلقہ NA-124 کا ہنگامی دورہ

لاہور : چیئرمین پیپلز ویلفیئرز ایسوسی ایشن و نائب صدر مسلم لیگ (ن) خرم روحیل اصغر نے اپنے حلقہ NA-124 میں یوسی 43 گلی نمبر 7 بابا بیری والی سرکار کا ہنگامی دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے واسا و ایس ڈبلیو ایم اور امن قائم کرنے والے اداروں کا […]

.....................................................