پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، عمران خان حتجاج کریں گے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، عمران خان حتجاج کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ان کی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے۔ یہ حکومت کا شرم ناک فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کا […]

.....................................................

حکومت سے بہتری کی امید ،بتوں سے امید رکھنا ہے، منور حسن

حکومت سے بہتری کی امید ،بتوں سے امید رکھنا ہے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ حکومت سے بہتری کی امید رکھنا بتوں سے امید رکھنے کے مترادف ہے، جنہوں نے نواز شریف کو ووٹ دیئے، وہ مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں۔ حکومت نے ہوم ورک ہی مکمل نہیں کیا،وہ طالبان سے مذاکرات کیا کرے گی۔ سید منور […]

.....................................................

لاہور: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور (جیوڈیسک) مختلف علاقوں میں ہونے والے بارش نے گرمی اور حبس ختم کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ لاہور میں گذشتہ کئی روز سے گرمی اور حبس نے ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ آج دوپہر ٹھنڈی ہوا کے ساتھ بادل گھِر آئے اور پھر ابر […]

.....................................................

میاں برادران کی جہد مسلسل سے پاکستان میں تعمیری اوردوررس تبدیلی ضرورآئے گی، رائو ناصر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق ایم پی اے رانا مبشر اقبال، چیف آرگنائزر لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں اور میڈیا ایڈوائزر لیبرونگ لاہور امتیاز علی شاکر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام مایوس نہ ہوں روشنی کی پہلی کرن ہی تمام اندھیرے دور کردے گی […]

.....................................................

لاہور: جعلی دستاویزات پر 279 ٹریفک وارڈنز برطرف

لاہور: جعلی دستاویزات پر 279 ٹریفک وارڈنز برطرف

لاہور (جیوڈیسک) جعلی دستاویزات پر نوکری حاصل کرنے پر لاہور کے دو سو اناسی ٹریفک وارڈنز کو برطرف کر دیا گیا۔ برطرف ہونے والے ٹریفک وارڈنز پر الزام تھا کہ انہوں نے جعلی دستاویزات پر نوکریاں حاصل کیں اور محکمانہ سزاں میں کلرکوں کے ساتھ مل کر ردو بدل کیا۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور سہیل […]

.....................................................

لاہور: صنعتی یونٹس 3 ماہ کے اندر شہر سے باہر منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن

لاہور: صنعتی یونٹس 3 ماہ کے اندر شہر سے باہر منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے صنعتی یونٹس کو 3 ماہ کے اندر شہر سے باہر منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا اور کہا ہے کہ 3 ماہ بعد شہرمیں قائم صنعتی ادارے سیل کر دیئے جائیں گے۔ ڈی سی او لاہور نسیم صادق کی صدارت میں شہر میں قائم صنعتی یونٹس […]

.....................................................

حکومت پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے باز رہے، تحریک انصاف پنجاب

حکومت پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے باز رہے، تحریک انصاف پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے باز رہے، عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا تو حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکریٹری انفارمیشن […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی منور حسن سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات

امیر جماعت اسلامی منور حسن سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے لاہور میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تحریک انصاف کا وفد خورشید محمود قصوری، اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور بختیار قصوری پر مشتمل تھا۔ منصورہ میں ہونے والی ملاقات میں اس بات […]

.....................................................

بھاشا ڈیم کی تعمیر کسی صورت نہیں روکی جائے گی، احسن اقبال

بھاشا ڈیم کی تعمیر کسی صورت نہیں روکی جائے گی، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بھاشا ڈیم کی تعمیر کسی صورت نہیں روکی جائے گی، اب بھی پانی کے ذخائر نہ بنائے تو چند سالوں میں ملک بدترین قحط سالی کا شکار ہو جائے گا۔ لمز یونیورسٹی لاہور میں پاکستان ایگریکلچر کونسل کے سیمینار سے خطاب […]

.....................................................

شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث 3 ملزموں کی شناخت پریڈ مکمل

شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث 3 ملزموں کی شناخت پریڈ مکمل

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث تینوں گرفتار ملزموں کی شناخت پریڈ مکمل ہو گئی۔ شہباز تاثیر کے محافظوں نے ملزموں کو شناخت کر لیا۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث ملزم فہد، اختر اور عبدالرحمن کی شناخت پریڈ […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر مزید تاخیر کی گنجائش نہیں: پرویز رشید

کراچی کی صورتحال پر مزید تاخیر کی گنجائش نہیں: پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ کراچی کی صورتحال پر اب مزید تاخیر کی گنجائش نہیں جلدی فیصلے کرنا ہونگے۔ ذرائع سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ کراچی کی صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ اسے مزید بگڑنے سے بچانے کے لئے جلد فیصلے کیے جائیں۔ […]

.....................................................

یوم ختم نبوت کے حوالے سے تیاریاں، انجمن اساتذہ پاکستان کے اجلاس کا انعقاد

لاہور : انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ محمد قاسم علوی کی صدارت میں آج اتوار 2 بجے علامہ اقبال ٹائون میں مرکزی ختم نبوت کی تیاریوں کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی ذمہ داروں کے علاوہ محافظان ختم نبوت کے امیر مولانا محمد اعظم نعیمی شرکت […]

.....................................................

ہدایات پر عمل نہ کرنے والے یونٹس کو سیل کر دیا جائیگام ڈی سی او لاہور نسیم صادق

لاہور : ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر لاہور نسیم صادق نے کہا ہے کہ صنعتی یونٹس کو رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اورصنعتی ادارے تین ماہ کے اندر اندر اپنے یونٹس رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کر لیں۔ ڈی سی او لاہور نسیم صادق نے کہا کہ تین […]

.....................................................

ڈومیسائل بنوانے میں دشواری، ڈی سی او نے نوٹس لے لیا

لاہور : ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر لاہو ر نسیم صادق نے ڈومیسائل بنوانے میں طالبعلموں کو آنے والی دشواری کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے حکام کو ہدایت کی کہ جن طالبعلموں کے پاس ب فارم نہیں ہے۔ وہ اپنے والد یا والدہ کا شناختی کارڈ دکھا کر اپنا ڈومیسائل بنوا سکتے ہیں۔ ڈی سی […]

.....................................................

کروڑوں کی گیس چوری پکڑی گئی، مالک گرفتار، فیکٹری سیل کر دی گئی

لاہور : وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے بجلی و گیس چوری نے محمود بوٹی روڈ پر واقع نوید فہیم ملز پر چھاپہ مارا ۔ ٹاسک فورس کی قیادت سینئر ایڈمن آفیسر عرفان خالد نے کی۔ ٹاسک فورس کی ٹیم نے کا رروائی کے دوران مل سے کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی۔ مل کا […]

.....................................................

موٹر وے پولیس کامعیار بحال کیا جائے گا، آئی جی موٹروے

موٹر وے پولیس کامعیار بحال کیا جائے گا، آئی جی موٹروے

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ کاکہناہے کہ بدقسمتی سے کچھ عرصے سے ہر ادارہ زوال پذیر ہے، موٹر وے پولیس بھی اپنا معیار قائم نہیں رکھ سکی تھی، تاہم اسے اب بحال کیا جائے گا۔ آئی جی موٹروے لاہور میں روڈ سیفٹی ڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں […]

.....................................................

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا ہے کہ شام اور مصر میں جاری ظلم و ستم کے خلاف امت مسلمہ کو یک جان ہونے کی ضرورت ہے

لاہور ) (31-08-2013 ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا ہے کہ شام اور مصر میںجاری ظلم و ستم کے خلاف امت مسلمہ کو یک جان ہونے کی ضرورت ہے امریکہ اور اسکا حواری اسرائیل شام میں بشارالاسد اور مصر میں جنرل سیسی کے ذریعے معصوم بچوں کا خون بہارہا ہے امریکہ کی جانب سے […]

.....................................................

آصف زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کریگی قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب کی بہت بڑی سیاسی قوت ہے، پیپلز پارٹی ہمیشہ وفاق کی علامت رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری ایوان صدر رخصت ہوکر لاہور سے سیاسی سرگرمیوں کا […]

.....................................................

لاہور ملازمہ بازیابی کیس سابق رکن قومی اسمبلی کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض پر ضمانت منظور کر لی گئی

لاہور : ملازمہ بازیابی کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی لیاقت عباس بھٹی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی ہیجبکہ ڈرائیور کو مچلکے جمع نہ کروانے پر جیل بھیج دیا گیا۔ ہفتہ کے روز ملزم لیاقت عباس بھٹی کو جوڈیشل مجسٹریٹ انیق انور چوہدری کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے پہلے پولیس […]

.....................................................

صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ساری پولیس حکمرانوں کے تحفظ میں لگی ہوئی ہے’ سعدیہ سہیل رانا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے عوام مسلم لیگ سربراہ شیخ رشید کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔ حکومت […]

.....................................................

اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی کوئی پارٹی اسمبلیوں کے اندر یا باہر احتجاج کی آڑ لے کر حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتی’ کنول نعمان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن ہماری قیادت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام کے دوام اور استحکام کیلئے آئین اور قانون کی حکمرانی ناگزیر ہے۔ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی کوئی […]

.....................................................

طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں آئی جی پنجاب

لاہور : آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں القاعدہ کی موجودگی طالبان کی نسبت کم ہے ایک سوال کے […]

.....................................................

لیسکو میں کروڑوں روپے کی گاڑیاں خریدنے پر وفاقی وزیر کا نوٹس

لیسکو میں کروڑوں روپے کی گاڑیاں خریدنے پر وفاقی وزیر کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے لیسکو میں کروڑ وں روپے کی گاڑیاں خریدنے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق لیسکو نے حال ہی میں 800 سی سی کی 34 گاڑیاں خریدی ہیں۔ مالی بحران کے باوجود لیسکو کی جانب سے نئی گاڑیوں کی خریداری پر وزیر […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت کراچی سمیت ملک بھر میں امن قائم کرنا چاہتی ہے چودھری شہزاد

لاہور ( پریس ریلیز ) قیام امن کے بغیر ریاست ترقی کرسکتی ہے نہ ہی عوام خوشحال ہوسکتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں امن قائم کرنا چاہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو جلد کراچی کا امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ […]

.....................................................