پنجاب کے چار شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب کے چار شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پنجاب کے چار شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی، گجرات ، سیالکوٹ اور گوجرانوالا کے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں […]

.....................................................

حکومت کا وسیم اکرم اپنے ہی کھلاڑی آؤٹ کرنے پر تلا ہوا ہے

حکومت کا وسیم اکرم اپنے ہی کھلاڑی آؤٹ کرنے پر تلا ہوا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا وسیم اکرم اپنے ہی کھلاڑی آؤٹ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کی تو کوئی کارکردگی ہے ہی […]

.....................................................

پنجاب میں گندم کی من مانی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ ڈالے

پنجاب میں گندم کی من مانی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ ڈالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250 ، ہارون آباد2200 ، رحیم یار خان 2150 ، پشاور2200 اور کراچی میں 2030 روپے من رہی۔ سرکاری و نجی گندم کی قیمتوں میں 800 روپے […]

.....................................................

پی سی بی میں تبدیلیاں بہت ہو چکیں اب کچھ کر دکھانے کا وقت ہے، سعید اجمل

پی سی بی میں تبدیلیاں بہت ہو چکیں اب کچھ کر دکھانے کا وقت ہے، سعید اجمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی میں تبدیلیاں بہت ہوچکیں ہیں اب کچھ کردکھانے کا وقت ہے۔ ویڈولنک پر بات کرتے ہوئے سابق آف اسپنر کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لیے بہت دعوے کیے گئے، اب نیشنل ہائی […]

.....................................................

نسیم شاہ کا خطرناک باؤنسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی

نسیم شاہ کا خطرناک باؤنسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی اور ہیلمٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔ ڈربی میں کھیلے جانے والے 4 روزہ میچ کے پہلے روز وائٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر […]

.....................................................

پریکٹس میچ میں بھی سرفراز قیادت سے محروم

پریکٹس میچ میں بھی سرفراز قیادت سے محروم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے امیدوار صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلیے تیار ہیں، ڈربی میں پہلا 4 روزہ انٹراسکواڈ میچ جمعے کو شروع ہوگا،پریکٹس میچ میں بھی سرفرازاحمد قیادت سے محروم ہو گئے،اظہر علی اور بابر اعظم کوکپتانی سونپنے کا امکان ہے، مہمان کرکٹرز انگلش کنڈیشنز میں فارم اور […]

.....................................................

شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلا رہے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ چیئرپرسن اوگرا […]

.....................................................

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی ہے۔ فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں جبکہ سارہ خان نے بھی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرتے […]

.....................................................

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے […]

.....................................................

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، شہباز شریف

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال […]

.....................................................

انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے بطور انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرعمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والی سماعت میں دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ ‏ جسٹس […]

.....................................................

ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف

ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لائن آف کنٹرول بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت نے پورے خطے کے امن وسلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایل او سی […]

.....................................................

ملک بھر میں مویشی منڈی کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر میں مویشی منڈی کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے لیے ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ویڈیو […]

.....................................................

ٹیسٹ میں واپسی، وہاب ریاض ذہنی اور جسمانی طور پر تیار

ٹیسٹ میں واپسی، وہاب ریاض ذہنی اور جسمانی طور پر تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کیلیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں۔ تجربہ کار پیسر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ نیٹ پریکٹس میں مطلوبہ فارم اور فٹنس حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے، ضرورت پڑنے پرخدمات حاضر ہوں گی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری […]

.....................................................

پلیئرز ایک دوسرے کا زور بازو پھر آزمانے کیلیے تیار

پلیئرز ایک دوسرے کا زور بازو پھر آزمانے کیلیے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ووسٹر میں موجود پاکستانی پلیئرز ایک دوسرے کا زور بازو پھر آزمانے کیلیے تیار ہیں، دوسرا 2 روزہ انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ ہفتے کو شروع ہوگا، یہاں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے بعد ٹیم پیر کوڈربی جائے گی۔ گذشتہ روز بیٹنگ کی خصوصی مشق کیلیے ماربل سلیب کا استعمال کیا گیا، […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات

چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نےکہا کہ کچھ لوگ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے، عمران خان سے جا کر […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان پر مشتمل سنگل بینچ نے پنجاب حکومت کی جانب سے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس […]

.....................................................

خاتون کی ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں، وائرلیس چھیننے کی کوشش

خاتون کی ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں، وائرلیس چھیننے کی کوشش

گلبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور اسے دھمکانے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک خاتون نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کی اور اسے دھمکیاں دیں۔ ٹریفک وارڈن کےمطابق غلط پارکنگ کرنے پر اس نے گاڑی ہٹانے کا کہا تو خاتون سیخ پا ہوگئیں۔ […]

.....................................................

ثنا جاوید کا ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین

ثنا جاوید کا ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ثنا جاوید نے فیشن ڈیزائنرعاصم جوفا کی تیار کی گئی پی پی ای کٹ پہن کر ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ 2 گھنٹے کی فلائٹ کیلئے انہوں نے یہ کٹ پہنی اور […]

.....................................................

پاکستانی کپتان کو اوور ریٹ کا مسئلہ ستانے لگا

پاکستانی کپتان کو اوور ریٹ کا مسئلہ ستانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قائدکو نئی پلیئنگ کنڈیشنز میں اوور ریٹ کا مسئلہ ستانے لگا،اظہر علی کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچ میں پسینہ کم آنے کی وجہ سے گیند کو چمکانے میں دشواری ہوئی، جرسی اور کیپ وغیرہ میدان سے باہر جا کر رکھنے میں بھی مشکل پیش آئی، البتہ ٹیم نئی پلیئنگ […]

.....................................................

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کی سربراہی سیکرٹری پاپولیشن ویلفئیر کریں گے۔ […]

.....................................................

باکسر محمد وسیم نے دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنا لیا

باکسر محمد وسیم نے دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنا لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ستمبر میں دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنا لیا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ 28 مارچ کو طے فائٹ کے لیے دبئی میں ٹریننگ کررہا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اسے ملتوی کرنا پڑا۔ ان […]

.....................................................

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

میچ ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑی معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم میچ میں بھارتی ٹیم کی اتنی پٹائی لگاتے تھے کہ بعد میں وہ ہم سے معافیاں مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیل کر ہمیشہ […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر کے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی، انضمام الحق

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر کے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی، انضمام الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر کے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر […]

.....................................................