لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو توانائی بحران، دہشت گردی اورکرپشن جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے، دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے دوست ممالک سمیت یورپی یونین کا تعاون درکا ہے۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں یورپی یونین کے وفد نے اینا گومز کی قیادت […]
لاہور (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے 16 رکنی وفد نے پنجاب اسمبلی کا دورہ کیااور گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی دیکھی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رکن نے کراچی میں فوج بلانے کی حمایت کی جبکہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ فنکشنل اور تحریکِ انصاف کے ارکان نے پر زور مخالفت […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے لاپتہ افراد کے معاملے کو سنگین قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے۔ لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بغیر ثبوت لوگوں کو حبس بے جامیں رکھنا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اتفاق رائے کے بغیرکالا باغ ڈیم کی تعمیر وحدت ملت کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، وہ قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے تمام وزرائے اعلی کو پنجاب آنے کی دعوت دیں گے۔ سندھ اسمبلی کے 20 […]
لاہور (جیوڈیسک) سیلاب سے جہاں متعددعلاقوں میں مکانات گر گئے اور کئی انسانی جانیں ضائع ہو گئیں، وہیں وسیع پیمانے پر سبزیوں اور دیگر فصلوں کی بھی تباہی ہوئی۔ مارکیٹ میں قلت پیدا ہونے سے سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ بارشوں اور سیلاب نے پنجاب سمیت ملک کے وسیع رقبے کو متاثر کیا، […]
لاہور(28اگست 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا دو رکنی وفد ترکی کے دورہ پر روانہ ہوگیا ۔انٹر نیشنل یوتھ فورم (IYF)کے زیر اہتمام بین الاقوامی مسلم یوتھ ثقافتی تعاون کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس کا مقصد مسلمان نوجوانوں کی بنیاد […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 5 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی باسمتی چاول کی 35 فیصد فصل تباہ ہوگئی، باسمتی گروئرز ایسو سی ایشن کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں اور دریائے راوی اور چناب میں سیلاب نے چاول کی کاشت والے علاقوں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال اور شیخوپورہ میں باسمتی چاول […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کااجلاس لاہور میں جاری ہے، سندھ اسمبلی کے 20 رکنی وفد نے بھی گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کارروائی دیکھی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے اکن نے کراچی میں فوج بلانے کی حمایت کی جبکہ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ فنکشنل اور تحریکِ انصاف کے ارکان نے اس […]
لاہور(پی پی سی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے محکمہ صحت پنجاب میں ٹیچنگ اور سپیشلسٹ کیڈرکی خالی آسامیوں پر ایڈ ہاک بنیادوں پر بھرتی کی اجازت دے دی ہے تاکہ میڈیکل تعلیم کے اداروں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جا سکے۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت نے کنگ ایڈ ورڈ میڈیکل […]
لاہور ( پی پی سی) منشیات کے علاج معالجے میں پیشہ ورانہ مہارت کے موقع پر نو روزہ تعلیمی ٹریننگ ورکشاپ لاہور میں ختم ہو گئی جس کا اہتمام کولمبو پلان نے مختلف اداروں کے تعاون سے کیا تھا ورکشاپ میں پنجاب کے مختلف شہروں میں بحالی کے مراکز سے تعلق رکھنے والے افراد نے […]
لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدرسید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب میں ہونے والے نقصانات کا سروے کروائے اورسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فوری طور پر خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل […]
لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ لاہور کے صدر و رُکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف اور جنرل سیکرٹر ی ساجد چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے ہمیشہ عوام سے کئے ہوئے و عدئوں کو پورا کیا ہے اور عوامی کی خد مت کا جذ بہ […]
لاہور (پی پی سی) چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن نصراللہ مغل نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو قابل عمل منصوبہ قرار دینے کے بعد واپڈا کی طرف سے اسے پھر سے آبی ذخائر کی تعمیر کیلئے منصوبوں میں شامل کرنا خوش آئند ہے ۔اس کی سیاسی بنیادوں پر مخالفت کرنے والے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی روک دی اور 18 ستمبر کیلئے وفاقی حکومت اور نیپرا کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو مختلف درخواست گزاروں نے رٹ پٹیشنز دائر کیں، جن میں موقف اختیار کیا کہ سیلاب زدہ […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی ، جبکہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے متحدہ کے مطالبے کو گہری سازش قرار دے دیا مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر […]
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پرویز رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے رانا ثناء اللہ کو ہر وہ بات کہنے کیلئے رکھا ہوا ہے جو مسلم لیگ (ن) کی قیادت خود نہیں کہنا چاہتی، مسلم لیگ (ن) تصادم کی سیاست پر عمل پیرا […]
لاہور (جیوڈیسک) نالہ ڈیک میں آنے والا سیلا بی ریلہ تو گذر گیا لیکن اس کے بعد کی تباہی اب بھی باقی ہے۔ کامونکی میں دھان کی فصل کو شدید نقصان پہنچنے سے چاول کے بیوپاری سخت پریشان ہیں۔ ادھردریائے سندھ میں سیلابی پانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے ارکان کی ایک دوسرے خلاف نعرے بازی پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ اسپیکر نے پمفلٹ لہرانے پر لیگی خاتون رکن کو اسمبلی سے نکال دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کو کارکنوں پر تشدد کیخلاف بات کرنے کی اجازت […]
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جس رفتار […]
لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے پولیس کی طرف سے تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج سیاسی جماعتوں کا آئینی حق ہے حکومت کا عوام سے آئینی حق چھین نا قابل […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف متاثرین کی امداداور بحالی کے لئے اقدامات کی خود مانیٹر کر رہے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کو اپنے […]
لاہور(26اگست 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ مصر، شام، بنگلہ دیش اور برما میں مسلمانوں اور اسلام پسندوں پرجاری ظلم و ستم،تشدد اور قتل عام کے سلسلے کو بندکیا جائے۔ مصر میں عوامی ووٹوں سے منتخب نمائندہ جمہوری حکومت کو برطرف کرنا اور اس کے خلاف جمہوری […]
لاہور : جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے محکمہ سوئی گیس کی طرف سے گیس کے میٹر لگوانے کی فیس میں تین ہزار روپے اضافہ اور پہلے سے لگائے گئے میٹروں پر بھی اس فیصلے کے اطلاق پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی، جبکہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے متحدہ کے مطالبے کو گہری سازش قرار دے دیا مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مملکت […]