اللہ تعالیٰ کے فضل سے عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا ہے : رائو ناصر

لاہور ( ) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبرونگ لاہورکاایک اہم اجلاس صدر لاہور چودھری شہزاد انور کی زیر صدارت ڈیرہ رائو ناصر علی خاں گلشن شفیق پرانا کاہنہ منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے مسلم لیگ ن لیبرونگ کے عہداران اور کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر […]

.....................................................

بندیا اگلے ماہ شو کرنے کیلئے انگلینڈ، آسٹریلیا اور امریکہ روانہ ہونگی

لاہور ( پی پی سی) سینئر اداکارہ و گلوکارہ بندیا اگلے ماہ شو کرنے کیلئے انگلینڈ، آسٹریلیا اور امریکہ روانہ ہونگی۔ بندیا پہلے آسٹریلیا میں شو کریں اس کے بعد وہ انگلینڈ میں پرفارم کرنے کے بعد امریکہ کیلئے روانہ ہو جائینگی۔ بندیا امریکہ میں شو کرنے کے بعد چند روز اپنے بیٹے کے ساتھ […]

.....................................................

فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، کسی ملک سے معیاری پراجیکٹ میں کام کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کرونگی’ فرحا

لاہور (پی پی سی) اداکارہ و کمپیئر فرحانے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اگر مجھے کسی بھی ملک سے معیاری پراجیکٹ میں کام کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کروں گی پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن بد قسمتی سے اسے آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں۔ خصوصی گفتگو […]

.....................................................

مسلم لیگ ن انتخابی وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے: اعتزاز احسن

مسلم لیگ ن انتخابی وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے: اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون انتخابی مہم میں کیے گئے وعدوں سے منحرف ہو چکی ہے، کشکول توڑنے کا اعلان کرنے والے اب قرضہ مانگ رہے ہیں۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ ڈرون کے خلاف کارروائی کا دعوی کرنے والے سکندر کے خلاف […]

.....................................................

اداکارہ زار ااکبر 30 اگست سے فیصل آباد میں شروع ہونیوالی اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی

لاہور (پی پی سی) اداکارہ زارا اکبر کہروڑ پکا میں ڈرامے کا سپیل مکمل کرنے کے بعد دوبارہ فیصل آباد میں پرفارم کریں گی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ان دنوں کہروڑ پکا میں جاری۔ اسٹیج ڈرامے میں پرفارمنس دی رہی ہیں اور یہاں سے سپیل مکمل کرنے کے بعد وہ 30 اگست سے فیصل […]

.....................................................

اداکارہ صندل کو ڈرامہ سیریل میں خصوصی کردار کیلئے دبئی سے بلالیا گیا

لاہور(پی پی سی) ڈرامہ ڈائریکٹر نے اداکارہ صندل کو ڈرامہ سیریل میں خصوصی کردار کیلئے دبئی سے بلالیا۔ ڈائریکٹر عمران اسلم کے مطابق صندل اس کردار کے لئے پرفیکٹ تھیں۔ اس لئے انہیں دبئی سے خصوصی طور پر پاکستان بلایا گیا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ایک ٹیلی فلم میں بھی کام کریں […]

.....................................................

معروف غزل گو اور فوک سنگر پرویز مہدی کی آٹھویں برسی کل منائی جائیگی

لاہور(پی پی سی)ستارہ امتیاز پانیوالے ملک کے معروف غزل گو اور فوک سنگر پرویز مہدی کی آٹھویں برسی کل ( جمعرات )کو منائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں انکی رہائشگاہ پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائیگا۔ پرویز مہدی نے 70ء کی دہائی میں اپنے فنی سفرکا آغاز کیا۔ ”میں جانا پردیس […]

.....................................................

ہمارے کلچر کا کوئی مائی باپ نہیں، وزارت تو بنائی گئی لیکن مسائل پر توجہ نہیں دی جاتی اورنگزیب لغاری

لاہور(پی پی سی) سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے کہاہے کہ ہمارے کلچر کا کوئی مائی باپ نہیں، ہمارے شعبے کی وزارت کو بنائی گئی ہے لیکن اسکی طرف سے مسائل پر توجہ نہیں دی جاتی۔ ایک انٹر ویو میں اور نگزیب لغاری نے کہا کہ کوئی بھی حکومت یا ریاست اپنی ثقافت کے فروغ کے […]

.....................................................

بیرون ممالک کے ڈراموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں’ عرفان کھوسٹ

لاہور(پی پی سی)سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں پیش کئے جانیوالے بیرون ممالک کے ڈراموں سے خوفزدہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں، بھارتی ڈرامے اپنا سحر بر قرار نہیں رکھ سکے تو کسی اور ملک کا بھی ہماری ڈرامہ انڈسٹری سے کوئی مقابلہ نہیں۔ ایک انٹر ویو میں عرفان کھوسٹ […]

.....................................................

بد تمیزی کیخلاف صحافیوں نے پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا

بد تمیزی کیخلاف صحافیوں نے پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی صحافیوں سے بدتمیزی کے واقعے پر صحافیوں نے آج پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا بائی کاٹ کردیا، وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3200 میگاواٹ پر پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3200 میگاواٹ پر پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3200 میگاواٹ ہو گیا، شہروں میں ہرگھنٹے کے بعد ایک گھنٹے جبکہ دیہات میں 16،16گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 13 ہزار 600 میگاواٹ، جبکہ طلب 16 ہزار 800 […]

.....................................................

پاک ایران گیس منصوبہ عملدرآمد، کیس کی سماعت کیلئے تین ستمبر کی تاریخ مقرر

پاک ایران گیس منصوبہ عملدرآمد، کیس کی سماعت کیلئے تین ستمبر کی تاریخ مقرر

لاہو (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاک ایران گیس منصوبے پر عمل درآمد کیس کی باقاعدہ سماعت کے لیے تین ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ پاک ایران گیس […]

.....................................................

حمزہ شہباز شریف کی کامیاب حکمت عملی نے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگی اُمیداروں کی فتح یقینی بنائی، شہزاد انور

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبرونگ لاہورکاایک اہم اجلاس صدر لاہور چودھری شہزاد انور کی زیر صدارت ڈیرہ رائو ناصر علی خاں گلشن شفیق پرانا کاہنہ منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے مسلم لیگ ن لیبرونگ کے عہداران اور کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری شہزاد انور،چیف آرگنائزر لاہور رائو […]

.....................................................

پنجاب : بی اے،بی ایس سی کے نتائج، سرکاری کالج پوزیشن سے محروم

پنجاب : بی اے،بی ایس سی کے نتائج، سرکاری کالج پوزیشن سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) اس ہفتے پنجاب میں بی اے اور بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کیا گیا، مگر حیران کن بات یہ ہے کہ کوئی بھی سرکاری کالج پہلی چھ پوزیشن حاصل نہیں کر سکا۔ تنائج یہ بتا رہے ہیں کہ پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلبا کا تعلق نجی کالجوں سے ہے اور […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 26.08.2013

پنجاب میں شخصی حکومت قائم ہے ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی ق لیگ پنجاب لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ناصر محمود گل نے کہا ہے کہ بے اختیاری کا رونا رونے والے وزیر عوام کی خدمت نہیں کرسکتے۔انہوں نے وزیر بیت المال کے بے اختیاری کی وجہ سے مستعفی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی دھرنے سے قبل ذرائع کے نمائندوں سے بدسلوکی

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی دھرنے سے قبل ذرائع کے نمائندوں سے بدسلوکی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل تحریک انصاف کے کارکنوں کی ذرائع سے تلخ کلامی اور بدتمیزی پر جھگڑا ہو گیا، تاہم پی ٹی آئی کے رہنماوں نے فوری طور پر بیچ بچاو کرا دیا، بعد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع ہو گیا۔ پی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا تیسرے روز بھی دھرنا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا تیسرے روز بھی دھرنا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے تیسرے روز بھی دھرنا دیا۔ دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس انتخابات میں دھاندلیوں کا نوٹس لیں۔ لاہور کے حلقہ پی پی ایک سو پچاس میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے تحریک انصاف کے کارکن دھرنا دیئے بیٹھے […]

.....................................................

تحریک انصاف کے دھرنے کیخلاف کارروائی کی ہدایت نہیں دی، رانا ثنا

تحریک انصاف کے دھرنے کیخلاف کارروائی کی ہدایت نہیں دی، رانا ثنا

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کم اور تحریک دھاندلی زیادہ لگ رہی ہے، الیکشن میں دھاندلی کے الزام کا فیصلہ عدالت کو کرنا ہے، صوبائی انتظامیہ کو نہیں۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ مال روڈ پر احتجاج کرنیوالوں […]

.....................................................

لاہور: سی آئی اے پولیس اندھے قتل کا تین سال بعد سراغ ، ملزم گرفتار

لاہور: سی آئی اے پولیس اندھے قتل کا تین سال بعد سراغ ، ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے اندھے قتل کا تین سال بعد سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے سول لائنز میاں شفقت کے مطابق گوالمنڈی کے رہائشی عمیر بٹ نے لاہور بورڈ کے امتحانی سینٹر کے باہر پارکنگ اسٹینڈ کے ملازم کو معمولی تلخ […]

.....................................................

شیخ افضل کیس : عدالت نے وکلا کو حتمی بحث کے لیے طلب کر لیا

شیخ افضل کیس : عدالت نے وکلا کو حتمی بحث کے لیے طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے حارث اسٹیل ملز کے مالک شیخ افضل کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر وکلا کو حتمی بحث کے لیے طلب کر لیا، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ خاورہ افضل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ شیخ افضل […]

.....................................................

عبدالعلیم خان کی جانب سے پر امن احتجاج پر کارکنوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد کی مذمت

لاہور (پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل چوک میں مبینہ دھاندلی اور پر امن احتجاج کے موقع پر پارٹی قائدین اور کارکنوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی، انہو ں نے مطالبہ کیا کہ پی پی […]

.....................................................

لاہور، پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی عید ملن پارٹی

لاہور(پی پی سی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اور مرکزی رہنما احسن رشید نے پارٹی رہنمائوں اور پی پی 156 کے کارکنوں کے اعزاز میں ضرار شہید روڈ کینٹ میں عید ملن پارٹی دی، عید ملن پارٹی میں مرکزی رہنما حامد خان ایڈوکیٹ، شاہد ذوالفقار، حامد معراج ،سلونی بخاری،ڈاکٹر شاہد صدیق، حافظ فرحت عباس، […]

.....................................................

تحریک انصاف کی رہنمابیرسٹر حماد اظہر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور(پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان، صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد، حامد معراج، یاسر گیلانی، شعیب صدیقی، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر پارٹی رہنمائوں نے بیرسٹر حماد اظہر کی۔ رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی، انہوں نے […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) تصادم کی سیاست پر عمل پیرا ہے، پرویز رفیق

  لاہور(پی پی سی) پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پرویز رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے رانا ثناء اللہ کو ہر وہ بات کہنے کیلئے رکھا ہوا ہے جو مسلم لیگ (ن) کی قیادت خود نہیں کہنا چاہتی، مسلم لیگ (ن) تصادم کی سیاست […]

.....................................................