لاہور (پی پی سی) مئی 2013 ء میں پرامن انتقال اقتدار کی بدولت کاروبار میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے کاروباری اعشارئیے جو اگست 2012 ء میں منفی 34 فیصد تھے جولائی 2013ء میں بڑھ کر مثبت دو فیصد تک پہنچ گئے۔ اس بات کا انکشاف اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تعاون […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور 26 اگست 1941 کو مولانا سید ابوالاعلی مودودی نے اسلامیہ پارک لاہور میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی تھی، ترجمان لاہور تاسیسی اجلاس میں 75 ارکان جماعت شریک ہوئے تھے۔ ترجمان لاہور: سید ابوالاعلی مودودی کے بعد میاں طفیل محمد، قاضی حسین احمد امیر جماعت کے منصب پر فائز رہے، ترجمان لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) گوادرپورٹ پر پاک چین معاہدے کو منظرعام پر لانے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے روبرو بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کوئی بھی معاہدہ بیس سال سے زیادہ عرصے کیلئے نہیں ہوسکتا۔ لیکن گوادرپورٹ کا معاہدہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ کا آغاز پیر کی صبح سے شروع ہو چکا ہے۔کیمپ میں حاجیوں کو مناسک حج کی ادائیگی کے لیے خصوصی تریبت دی جا رہی ہے۔ وفاقی وزارت مذہبی امور پاکستان کی جانب سے منعقد کیے جانے والی کیمپ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت […]
لاہور (جیوڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، بالائی سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس […]
لاہور : تاوان کیلئے اغواء ہونے والے شہری ایس ایچ او تھانہ جو ہڑ ٹائون کے نجی ٹارچر سے برآمد ہو گیا، ذرائع کے مطابق چراغ پارک بند روڈ کا رہائشی رانا جمیل نامی شہری کو صبح 8 بجے گھرکے قر یب سے چند نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا، اغوا کاروں نے 10 […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہتحریک انصاف کے کارکن پر مال روڈ پر ہونے والا لاٹھی چارج جمہوری رویے اور سوچ کی نفی ہے، جمہوری دور حکومت میں ریاستی طاقت کا استعمال افسوسناک ہے ،ن لیگ والوں کایہ دعویٰ ہے […]
پولیس نے عدالت کے حکم پرمعروف تاجر کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا لاہور (پی پی سی) پولیس نے عدالت کے حکم پرمعروف تاجر کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیل کے مطابق پولیس نے اچھرہ کے رہائشی منظوراحمد کی درخواست پرعدالت کے حکم پر فیروزپور روڈ کے معروف تاجر محبوب علی سرکی کیخلاف […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ششماہی اجلاس دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں منعقد ہوا جس میںمجلس شوریٰ نے دو قراردادیں پاس کیں۔ پہلی قراداد میں کہا گیا کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شورٰی مصر، شام، بنگلہ دیش اور برما میں مسلمانوں اور اسلام پسندوں پرجاری ظلم […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی بحران ایک بار پھر شدت پکڑ گیا ،شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ پہنچنے سے لاہور سمیت بڑے شہروں میں گھنٹے بعد گھنٹہ لوڈشیڈنگ ،دیہات میں صورتحال مزید بدتر ہو گئی، شہریوں کیلئے زندگی عذاب بن گئی ۔جب تک بادل برستے اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، گرمی اور لوڈشیڈنگ سے جان […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین نے بھکر، کوئٹہ اور کراچی میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کربلا گامے شاہ کے باہر مجلس وحدت مسلمین کے مظاہرین نے دہشت گردی کے واقعات کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کی روک تھام کے […]
لاہور (جیوڈیسک) دریائے راوی، چناب اور ستلج کے سیلابی ریلوں نے حفاظتی بندوں میں شگاف ڈال دیئے، جس سے درجنوں بستیاں زیر آب آگئیں، ادھر دریائے سندھ کے پانی نے نوابشاہ کے کچے کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیادریائے راوی کا بند ٹوٹنے سے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ اور تحصیل […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی گاڑی پر فائرنگ ہو ئی ہے تاہم خوش قسمتی سے تحریک انصاف کے راہنما محفوظ رہے۔ فائرنگ کا واقعہ لاہور کے علاے سنت نگر میں پیش آیا جہاں ان کی گاڑی پر ایک گولی لگی۔ حماد اظہر کے مطابق ان کی گاڑی پر موٹر […]
لاہور میں چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں دو خواتین جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور میں مون سون کی بارشوں میں خستہ حال مکانوں کی چھتیں گرنے کے واقعات تاحال جاری ہیں جس میں آج منصورہ کے قریب واقع حسین ٹائون میں مکان کی خستہ حال […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی اور پانی کی بندش کے خلاف گرین ٹائون کے علاقے باگڑیاں کے رہائشی اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر آ گئے۔ لاہور کے علاقے گرین ٹائون کے رہائشی دو روز سے بجلی کی بندش سے تنگ آکر سڑک پر آگئے۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ واپڈا کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ چند روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج کے دوران پولیس نے 20 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرین تان میں باگڑیاں میں سیکڑوں افراد لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر آگئے ہیں۔ پولیس پر پتھرا کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض زور پکڑنے لگا ،دو نئے کیسز سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی۔ ڈینگی کے دو نئے مریض سامنے آ گئے۔ فیروز والا کی ثمینہ اور شاہدرہ کے رہائشی احمد مجتبی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ دونوں مریضوں کو میو ہسپتال لاہور میں […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصافخیبر پختونخوا نے لاہور میں کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف دی گئی احتجاج کی کال واپس لے لی۔ لاہور میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے صوبائی رہنماں کی گرفتاری کے خلاف خیبر پختونخوا میں آج احتجاج کا اعلان کیا تھا لیکن گرفتار رہنماں اور کارکنوں کی رہائی کے بعد احتجاج […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنمائوں پر لاٹھی چارج اور پکڑ دھکڑکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعت سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ سیاسی کارکنوں پر لاٹھی چارج کروانے والوں کی اصلیت سامنے آگئی۔ ن لیگ پہلے […]
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں اپنے سیاست کو چمکانے کے لئے احتجاجی دھر نوں کی سرپرستی کرنے والوں کو آج ایک پُر امن احتجاج برداشت نہیں ہوا اور وزیر اعلیٰ […]
لاہور : مصری مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف اور مصر ی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی حلقہ خواتین لاہور کا احتجا جی دھرنا کل 25 اگست بروز اتوار سہ پہر تین بجے ناصر باغ مال روڑ پر ہو گا۔ جس میں لاہور بھر سے ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی طالبان کو مذاکرات کی پیش کش کے بعد پشتون اور پنجابی طالبان میں اختلافات پیدا ہوگئے، کالعدم تحریک طالبان نے مذاکرات کا مثبت جواب دینے والے پنجابی طالبان کے امیر عصمت اللہ معاویہ کو ہٹا دیا ہے۔ سینئر صحافی عامر میر کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان نیحکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے دوبارہ مال روڈ پر دھرنا دے دیا۔ ہفتے کو پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مال روڈ چیئرنگ کراس پر دھرنا دیا۔ جسے رات دس […]