لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے شیخوپورہ کے علاقے نور پورہ میں تین دن میں گھروں کی چھتیں گرنے سے زخمی ہونیوالوں کی تعداد پچاس سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے نواحی گاں بھدرہ میں بارش کے […]
لاہور: افراح ادریس نے 16سال کی عمر میں یونیورسٹی آف کیمبرج انٹرنیشنل کے Aلیول کے امتحانات میں میتھس، فزکس اور کیمسٹری کے مضامین میں Aگریڈ لے کر پوری دنیا میں ملک اور والدین کا نام روشن کردیا۔
شہباز شریف سے گھرکی خاندان کے سربراہ حاجی محمد یوسف گھرکی کی ملاقات، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان لاہور (پی پی سی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں گھرکی خاندان کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حاجی محمد یوسف گھرکی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حاجی محمد یوسف گھرکی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ٹائر مارکیٹ میں ڈینگی لاروا کی نشاندہی پر پانچ دکانیں سیل کر دی گئیں۔ صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور ضلعی انتظامیہ نے نولکھا ٹائر مارکیٹ میں چھاپہ مارا تو پانچ دکانیں جن میں سینکڑوں ٹائر پڑے تھے۔ ان میں ڈینگی لاروا اور مچھر موجود ہونے کا انکشاف ہوا جس پر تمام […]
پاکستا ن کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے بابائے قوم کے افکار کے مطابق بھرپور محنت کرنا ہو گی، رکن پنجاب اسمبلی لاہور( پی پی سی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ یوم آزادی دراصل تجدید عہد کا دن ہے’ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا […]
لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پر گزشتہ روز مصر میں ہونے والے تشدد اور اخوان المسلمون کے 2200 سے زائد کارکنا ن کی شھادت کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے تحت شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم احتجاج منایا گیا اور لاہور […]
لاہور(14اگست 2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھرمیں 67 واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم آزادی کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں۔ تعلیمی اداروں میںسیمینارز اور لیکچرز منعقد کیے گئے، آزادی کے […]
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس این فا ئیو سنٹر ل کاملی و قومی جوش و جذبے کا مظاہرہ لاہور(پی پی سی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس این فا ئیو سنٹر ل نے ملی و قومی جوش و جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوم آزادی روڈ یوزرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) سلسلہ چشتیہ اور صابریہ کے بزرگ سید یعقوب علی شاہ کا سالانہ عرس لاہور میں منایا گیا جس میں انکے عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی سید یعقوب علی شاہ چشتی صابری وارثی مرحوم کے عرس کی تقریب قبرستان میانی صاحب میں ہوئی جس میں انکے عقیدت مندوں اور عزیز واقارب […]
لاہور (جیوڈیسک) بارش کے باوجود لاہور میں جشن آزادی کی تقریبات شہربھر میں جاری رہیں۔ گورنر پنجاب، اعلی فوجی اور سول اہلکاروں نے مزار اقبال پر حاضری دی۔ جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز علی الصبح صوبائی دارالحکومت میں اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ فوج کے چاک و چوبند دستے نے مزار اقبال پر […]
لاہور (جیوڈیسک) بارش کے باوجود مال روڑ پر جماعت الدعو کی تکمیل پاکستان ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ پروفیسر حافظ محمد سعید کہتے ہیں کہ کشمیر کو آزاد کرا کر حقیقی یوم آزادی سری نگر میں منائیں گے۔ بھارت دوستی چاہتا ہے تو پھر کشمیر پر قبضہ ختم کرے۔ جماعت الدعو کے پروفیسر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشوں نے جل تھل کر دیا۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ساہیوال سمیت مختلف شہروں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہونے کے بعد زندگی مفلوج ہو گئی۔ چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ فیصل آباد میں چوبیس گھنٹوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا۔ چار سے پانچ لاکھ کیوسک کا ریلا آج رات گزرے گا۔ سنگین صورتحال کے باجود شہریوں کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات نہیں کئے جا سکے۔ انیس سو ترانوے کے بعد دریائے چناب سے گزرنے والا یہ سب سے بڑا ریلا ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نارووال میں نالہ ڈیک میں ایک بار پھر طغیانی آنے سے درجنوں دیہات زیرآب آ گئے۔ شمالی وزیرستان، مینگورہ اور حویلی لکھا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ نارووال میں سیلابی پانی ہسپتال پولیس اسٹیشن سمیت قلعہ احمد آباد میں پانی داخل ہو […]
لاہور( پریس ریلیز ) عوام کو بااختیار بنائے بغیر ملکی استحکام کا خواب ادھورا ہے، 66 سال بعد بھی آج عوام اختیارات سے محروم ہے۔ آزادی وطن طویل قربانیوں اور جدو جہد کا ثمر ہے۔ ان خیالات کا اظہارکالمسٹ، ایڈیٹر پاک نیوز اور وائس آف یوتھ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئیر مین عقیل خان نے […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت سے صحافیوں کا 12 رکنی وفد واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گیا۔ بھارتی صحافی جشنِ آزادی پاکستان کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ بھارتی صحافیوں کا 12 رکنی وفد واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا تو پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا گیا۔ ان صحافیوں نے جشن آزادی پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود پاکستانی قوم بڑے سے بڑے بحرانوں سے نپٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے66 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صبح چھ بجے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جس سے کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔ بارش کے باعث مختلف علاقوں میں گھروں کی چھت گرنے سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے۔ لاہور اور اس کے گردو نواح کو علی الصباح گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، آج ایک بار پھر 1947ء والا جذبہ قوم میں بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ یوم آزادی پر اپنے پیغامات تہنیت […]
لاہور (جیوڈیسک) میں شہباز شریف کی زیرصدارت انسداد بجلی و گیس چوری سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس، سوئی ناردرن گیس، ڈسٹرکٹ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز، کمشنر لاہور ڈویژن اور متعلقہ حکام بھی شریک تھے۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ بجلی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا جس سے رواں سال شہر میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد چوبیس ہو گئی ہے۔ لاہور میں راوی روڈ کے رہائشی چالیس سالہ خرم احسن کو بخار کی حالت میں میو ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹرز نے تشخیص کے بعد بتایا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ غیر جماعتی بنیاد پر بلدیاتی انتخابات نہ صرف چارٹر آف ڈیموکریسی کی […]
لاہور : پاکستان تحر یک انصاف کے سینئر رہنما اور ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی 161 سے اُمیدوار خالد محمود گجر اور سینئر خاتون رہنما فضہ ذیشان نے کہا ہے کہ قائد تحر یک عمران خان ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا فن جانتے ہیں کیو نکہ اُن کے پاس عوام کے درد […]
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرنے والوں کا انجام بہت جلد بہت خوف ناک ہو نے والا ہے کیو نکہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے دعویٰ کرنے والوں نے عوام […]