لاہور : پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے بلوچستان میں معصوم عوام اور پولیس کے درجنوں افراد کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں نفسا نفسی کا عا لم ہے اور حکومت کہیں نظر نہیں آ رہی عوام […]
شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ لاہور(پی پی سی)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے،امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر […]
صوبائی دارلحکومت لاہور میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مڈبھیڑ میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوگئے جبکہ ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایف سی کالج پولیس چوکی کے قریب دو ڈاکو لوگوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ محافظ اسکواڈ کے ایک اہلکار نے انہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شفیق آباد میں قائم افغان بستی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران اٹھائیس افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران پولیس نے بستی میں واقع گھروں کی تلاشی لی۔ اور شناختی دستاویز نہ رکھنے والے اٹھائیس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کا تعلق افغانستان […]
لاہور: لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس میں ایک بار پھر بم کی اطلاع پر گاڑی کو گھوٹکی اور روہڑی ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ،سخت چیکنگ کے بعد گاڑی کو کلیئر قرار دے دیا گیا،ملک میں جاری دہشتگردی کی لہر نے ریلوے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،سکھر ڈویژن پولیس کو […]
وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21’21توپوں کی سلامی دی جائیگی لاہور(پی پی سی)صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں آج ( بدھ ) کو وطن عزیز کا 67واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور قومی وملی حمیت کے جذبے کے ساتھ منایا جائیگا دن کا آغاز مساجد اور عبادتگاہوں میں ملک و […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نیپولیس کو سانحہ جوزف کالونی کے تمام ملزمان کا چالان پیش کرنے کے لیے بائیس اگست تک مہلت دیدی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے سانحہ جوزف کالونی کے مقدمے کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پولیس نے دو سو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گیس چوری کے ملزم کی ضمانت خارج کر دی، ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو ملزم عمر کی جانب سے بتایا گیا تھانہ نشتر کالونی کی پولیس نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے ڈائریکٹر ٹیکنکل کو او ایس ڈی بنانے پر چیف ایگزیکٹیو لیسکو کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے علیحدہ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اس موقع پر مختلف ارکان اسمبلی سے قائداعظم کی تاریخ پیدائش کے بارے میں پوچھا گیا کہ کیا آپ کو قائداعظم محمد علی جناح کی تاریخ پیدائش یاد ہے ؟ جی نہیں ! معذرت، یاد نہیں ! معلوم نہیں، یہ جواب تھا ارکان پنجاب اسمبلی کا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاک بھارت ٹینشن میں کمی کے لئے 2003 میں سی بی ایمز کے معاہدہ پر عملدرآمد ہو۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد ذرائع سے […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کا بحران کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، لاہور میں تو لوڈشیڈنگ کا قدرے ریلیف ہے تاہم چھوٹے شہروں میں جوحال پہلے تھا سو اب بھی ہے۔ بجلی کی 18 گھنٹے بندش ان شہروں کا گویا مقدربن گئی ہے ، صنعتی سیکٹر بھی بدستور لوڈشیڈنگ کی زد میں ہے ۔ حکومتی […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے مطالبہ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز چودھری نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں […]
لاہور (جیوڈیسک) سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس میں بم کی اطلاع پر ٹرین گھنٹوں گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پرکھڑی رہی۔ تلاشی لینے کے بعد گاڑی کو روانہ کیا گیا۔ شالیمار ایکسپریس دہشتگرد حملوں کی زد میں ہے، آج ایک مرتبہ پھر لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس میں بم کی اطلاع پر ٹرین میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی رویوں کے بعد میاں نواز شریف کی یو این اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم سے ملنے کی بے تابی پاکستان کے وقار کے خلاف ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کی […]
لاہور (جیوڈیسک) صوفی بزرگ حضرت یعقوب علی شاہ کا 27۔ واں عرس مبارک کل سے شروع ہورہا ہے۔ جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ صوفیائے کرام نے برصغیر میں فروغ اسلام کیلئے کام کیا اور سرزمین ہند میں محبت و آشتی کا پیغام دیا، انسانی عظمت کی سربلندی اور مساوات […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے بھارتی جارحیت اور کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعات کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد مذمت منظور کرلیں۔ اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے دونوں قراردادیں مشترکہ طور پر رانا ثنا اللہ نے پیش کیں۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی پرزور […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر وفاقی حکومت نے کوئی مربوط پالیسی نہیں بنائی۔ حکومت میں دوطبقے ہیں ، ایک طبقہ مذاکرات جبکہ دوسرا آپریشن کے حق میں ہے۔ وہ لاہور میں میاں محمود الرشید کی رہائش گاہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہو گئے۔ فیروز پور روڈ مسلم ٹان انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ اسی دوران مجاہد فورس کے اہلکار نے انھیں دیکھ لیا اور پوچھ گچھ شروع کر دی جس پر ڈاکوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور کوئٹہ میں ڈی آئی جی سمیت پولیس ملازمین کی شہادت کے خلاف دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ ارکان نے نئے بلدیاتی نظام پر عام بحث میں بھی حصہ لیا ۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس پونے دو گھنٹے تاخیر سے شروع […]
لاہور (جیوڈیسک) کیسٹی ڈویژن میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے حکم پربائیس تھانوں پرمشتمل سٹی ڈویژن میں ایک گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاہور رجسٹری اور عدالتوں کے باہر بارش کا پانی عدالت کے باہر جمع ہونے اور نکاسی آب کا انتظام نہ کرنے پر ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سیکریٹری ہاوسنگ اور ایم ڈی واسا عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،جسٹس تصدق جیلانی اور جسٹس شیخ عظمت سعید […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر منچلوں کو ہلڑبازی سے باز رکھنے کے لیے پولیس نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ ون ویلنگ کرنے والوں کو جیل بھیجا جائے گا جبکہ گینگی موٹرسائیکل تیار کرنیوالے مکینکوں کی بھی شامت آئے گی۔ آزادی کا جشن ہو اور لاہورئیے پیچھے رہ جائیں یہ تو ہو نہیں سکتا۔ […]