لاہور(جیوڈیسک) کے علاقہ شادمان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر چائینیز نژاد پاکستانی ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ ڈاکو نقدی لوٹ کرفرار ہوگئے۔ شادمان کے علاقہ میں دو ڈاکوں نے چائینیز نژاد پاکستانی مائیکل لیو کو لوٹنے کی کوشش کی اس دوران مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے وہ زخمی ہوگیا اور ڈاکو دس ہزار […]
لاہور (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین نے پاراچنار میں دہشتگردی کے خلاف تین روزہ سوگ کااعلان کیاہے۔ لاہو رمیں احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی جس کے شرکا نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا مطالبہ کیا مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی ہنزہ بلاک سے شروع ہو کر مون مارکیٹ پر اختتام پذیر […]
لاہور (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین نے پاراچنار میں دہشتگردی کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ لاہو رمیں احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی جس کے شرکا نے دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا مطالبہ کیا مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی ہنزہ بلاک سے شروع ہوکر مون مارکیٹ پر اختتام پذیر […]
لاہور (25 جولائی 2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر آزاد کشمیر کے پانچ روزہ دورے پر میر پور پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے میرپور یونیورسٹی اور دیگر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے اجتماعات سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں پنجاب اور آزاد کشمیر کے بورڈز […]
لاہور : ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سفر عمرہ و زیارت حرمین الشریفین سے آج واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ۔ ریاض، جدہ، دمام، الجبیل، ابہا، خمس اور مشیط میں پاکستانی بھائیوں کے بڑے بڑے اجتماعات اور افطار پارٹیوں […]
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کونسل پیر علامہ یو سف اعوان نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈ نگ پر سیاست کر نے والوں نے غر یب عوام کو سحری اور افطاری میں اندھیروں میں رہنے کی عادت ڈال دی ہے بد ترین لوڈ شیڈنگ کے باعث غر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب چھیاسٹھ اعشاریہ چھتیس فی صد رہا، اسکول ٹیچر کی بیٹی کائنات نے بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی،لاہور بورڈ کے زیر اہتمام امتحانات میں 2 لاکھ 10 ہزار طلبا اور طالبات نے امتحان دیا جن میں ایک لاکھ 68 […]
لاہور (جوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری آفتاب مقبول جوئیہ اپنے دفتر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، سیکریٹری پنجاب اسمبلی ملک آفتاب مقبول جوئیہ معمول کے مطابق پنجاب اسمبلی اپنے آفس پہنچے ،اپنے آفس میں بیٹھے تھے کہ دل کا دورہ پڑنے سے گر گئے۔ انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب کے برطرف لا افسروں کے واجبات کی عید سے قبل ادائیگی کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں برطرف لا افسروں کے واجبات کی ادائیگی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے حکم دیا کہ برطرف لا افسروں کو عید سے قبل واجبات اداکئے جائیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ رضا ربانی سب کیلئے قابل قبول ہیں، مسلم لیگ ن اپنا صدارتی امیدوار ان کے حق میں بٹھا دے۔ لاہور سے جاری بیان میں میاں منظور وٹو نے کہا کہ آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے رضا ربانی سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی فراہمی میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، انہوں نے ہدایت جاری کی کہ ٹیکسٹائل صنعت کو بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ آپٹما کے وفد نے ایوان وزیراعلی میں میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے امیر منورحسن کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے اپنے صدارتی امیدوارکی حمایت کی درخواست کی ہے […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل نے کہا ہے کہ سرکاری اور حکومتی مشینری ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی انتخابی مہم چلا رہی ہے۔ ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد تین تھانوں کے ایس […]
لاہور : مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ طویل جنگ کے بعد امریکہ بالآخر طالبان سے سمجھوتے پر مجبور ہورہا ہے۔ یہ طالبان کی اپنے حقوق کے لیے طویل جدوجہد اور استقامت کا ثمر ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادیوں کا ساتھ دینے کے […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں بھی عیدالفطر سے پہلے بھتہ خور مافیہ سر گرم ہو گیا۔ دو ہفتوں کے دوران شہر کے مختلف تھانوں میں بھتے کے چار مقدما ت درج کر لئے گئے۔ کراچی کے بعد اب پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی بھتہ مافیہ نے اپنے قدم جمانا شروع کر دیئے ہیں۔ رواں ماہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی نہیں جماعتی بنیادوں پ رہونے چاہئیں غیر جماعتی الیکشن سے دھاندلی کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے راجا ریاض کا کہنا تھا کہ غیر جماعتی بنیادوں پر […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ لوگوں کو انصاف نہیں ملتا، تھانے ڈاکووں کے اڈے بنے ہوئے ہیں۔ بے گناہ اندر ہوتا ہے اور گناہ گار کو بااثر چھڑوا لیتے ہیں۔ لاہور میں ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ان کے […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومتی دعووں کے باوجود لاہو رمیں لوڈشیڈنگ میں کمی نہیں آ سکی، بیشتر علاقوں میں روازنہ 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، حبس اور گرمی کے موسم میں روزہ دار پریشان ہیں کہ وہ کدھر جائیں۔ حکمرانوں نے دعوی کی تھاکہ رمضان المبارک کے دوران لاہور سمیت ملک بھر […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ نے نوٹس لیا ہے تو اب حکومت کو فوی طور پر بلدیاتی الیکشن کروا دینے چاہیئں۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ صدارتی انتخاب کے معاملے میں پیپلز پارٹی […]
لاہور(22جولائی 2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدرنے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی دفعہ 251 کے مطابق قومی زبان اردو کو قرار دا یا گیا ہے اور اس بات کا عہد کیا گیا تھا کہ تمام تر نظام کو قومی زبان میں منتقل کیا جائے گا لیکن ایک مدت گزر جانے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ پولیس کے اندر نہ ہی پراسیکیوشن ہے اور نا ہی انویسٹی گیشن کا عمل، پولیس افسروں کو اپنی روش بدلنا ہو گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو شیر اکوٹ سے گمشدہ شہری عمران کے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار نے استدعا کی کہ عمران کئی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مصری شاہ میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہو گیا، ریسکیو حکام کے مطابق صبح 9 بجے مصری شاہ میں کپڑے کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے عید کیلئے لائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مون سون بارشوں کی شدت میں کمی آرہی ہے۔ لیکن آج بھی اسلام آباد، راول پنڈی، گوجرانولہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ رات کراچی کے کئی علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہے۔ خیبر پختونخوا کے شہر مردان […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کے بازیاب نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا کہ پنجاب پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری طرح سے ادا نہیں کررہی۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ پولیس شیرا کوٹ سے […]