لاہور میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری

لاہور میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ ہلکی بارش ہونے کی بھی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات […]

.....................................................

لاہور سے انسانی اسمگلر گرفتار، پاسپورٹ اور مہریں برآمد

لاہور سے انسانی اسمگلر گرفتار، پاسپورٹ اور مہریں برآمد

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے لاھور نے پاسپورٹ آفس کے باہر ایبٹ روڈ پر انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے کئی پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور مہریں برآمد کر لی گئیں۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر چودھری احمد علی کی قیادت میں ایبٹ روڈ […]

.....................................................

لاہور : چوری کی گیس سے بجلی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، پلانٹ برآمد

لاہور : چوری کی گیس سے بجلی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، پلانٹ برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضعی انتظامیہ نے گتہ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر چوری کی گیس سے چلنے والے غیر قانونی بجلی بنانے کا پلانٹ برآمد کر لیا، فیکٹری کا مالک موقع سے فرار ہو گیا۔ لاہور کے علاقے پیکو روڈ پر واقع ایک گتہ بنانے کی فیکٹری پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیم […]

.....................................................

لاہورہائی کورٹ : حج کرانے والے انیس ٹور آپریٹرزکو کوٹہ جاری

لاہورہائی کورٹ : حج کرانے والے انیس ٹور آپریٹرزکو کوٹہ جاری

لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمرعطا بندیال نے حج کوٹہ کیس کی سماعت کی۔اس دوران وزارت مذہبی امور کی جانب سے میرٹ پر پورا اترنے والے ٹور آپریٹرز کی فہرست پیش کی گئی جس پر درخواست گزاروں نے اعتراض کیاکہ فہرست میں میرٹ پرپورا اترنے والیکئی ٹورآپریٹرز کا نام شامل نہیں۔ سرکاری وکیل نے […]

.....................................................

ریلوے کی یومیہ آمدنی میں ایک کروڑ روپے اضافہ ہو گیا : سعد رفیق

ریلوے کی یومیہ آمدنی میں ایک کروڑ روپے اضافہ ہو گیا : سعد رفیق

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے ریلوے کی فریٹ سکیٹر میں آمدنی 40 لاکھ سے بڑھ کر ایک کروڑ 40 لاکھ روپے یومیہ ہو گئی ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پراجیکٹ ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا۔ کہ آمدن میں […]

.....................................................

منور حسن کی کشمیر میں قرآن کی بے حرمتی اور نمازیوں پرتشددکی مذمت

منور حسن کی کشمیر میں قرآن کی بے حرمتی اور نمازیوں پرتشددکی مذمت

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کشمیر میں بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر نمازیوں پر تشدد اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کوکچلنے اور ان کو حق رائے دہی کے حق کے جائز مطالبے […]

.....................................................

ضمنی الیکشن، پنجاب میں پری پول دھاندلی شروع ہو گئی، تحریک انصاف

ضمنی الیکشن، پنجاب میں پری پول دھاندلی شروع ہو گئی، تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ ضمنی انتخابات سے قبل پنجاب میں پری پول رگنگ کاسلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کی واضح مثال این اے 68 میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے۔ کہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، محمد زبیر صفدر

لاہور(22جولائی 2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدرنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ۔ ضلع رام بن میں بے گناہ نمازیوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا جس پر سلامتی اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی خاموشی […]

.....................................................

دو لاکھ پچاس ہزار میں حج کرانے والے 19 آپریٹرز کو کوٹہ دینے کا حکم

دو لاکھ پچاس ہزار میں حج کرانے والے 19 آپریٹرز کو کوٹہ دینے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 2 لاکھ 50 ہزار روپے تک حج کروانے والی 19 کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وزارت مذہبی امور سستا حج کروانے والے ٹور […]

.....................................................

خواجہ سعد رفیق صدارتی امیدوار کی حمایت لینے لیاقت بلوچ کے گھر پہنچ گئے

خواجہ سعد رفیق صدارتی امیدوار کی حمایت لینے لیاقت بلوچ کے گھر پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صدارتی امیدوار کی حمایت اور ووٹ حاصل کرنے لیاقت بلوچ کے گھر پہنچ گئے۔ وزیر ریلوے کا جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کی رہائش گاہ پر پہنچنے پر کہنا تھا کہ ن لیگ پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف، اے این پی اور دیگر جماعتوں سے […]

.....................................................

عدالتیں نہ رہیں تو معاشرہ بھی نہیں رہے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

عدالتیں نہ رہیں تو معاشرہ بھی نہیں رہے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتوں میں سیکیورٹی کے حوالے سے آئی جی پنجاب کی رپورٹ مسترد کر دی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ قانون کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہیں انہیں احاطہ عدالت میں قتل کر دیا جاتا ہے، عدالتیں نہ رہیں تو معاشرہ نہیں […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے بجلی چوری کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے بجلی چوری کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمرعطابندیال نے لوڈ شیڈنگ کے کیس کی سماعت کے دوران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے بجلی چوری کی رپورٹ طلب کر لی اور ریمارکس دیئے کہ جہاں غیر شفافیت نظر آئی، عدالت خود مداخلت کرے گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،ڈپٹی اٹارنی […]

.....................................................

طلبہ رمضان المبارک میں تعلق باللہ کو مضبوط بنائیں ، یہی نجات کا راستہ ہے: ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں رمضان المبارک کی مناسبت سے پروگرام جاری ہیں۔ ان پروگرامات میں فہم القرآن کلاسز، دروس قرآن و حدیث، اجتماعی افطار اور شب بیداری شامل ہیں۔ ان کا مقصد طلبہ کی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کا تعلق باللہ کو مضبوط کرنا ہے۔ ملتان میں […]

.....................................................

ن لیگ شکست کے خوف کی وجہ سے غیرجماعتی بلدیاتی الیکشن چاہتی ہے، پی ٹی آئی

ن لیگ شکست کے خوف کی وجہ سے غیرجماعتی بلدیاتی الیکشن چاہتی ہے، پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ عبرتناک شکست کے خوف کی وجہ سے (ن) لیگ بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کروانا چاہتی ہے لیکن ہم اسمبلی کے اندر ہی نہیں باہر بھی اسکی بھرپور مزاحمت کریں گے۔ وہ کریم مارکیٹ میں یوسی 109 کے اعزاز میں […]

.....................................................

نوازشریف مصر میں فوج کشی کی مخالف کریں، منور حسن

نوازشریف مصر میں فوج کشی کی مخالف کریں، منور حسن

لاہور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو کھل کر مصر میں فوج کشی کی مخالفت کرنی چاہیے،کل کو ہو سکتا ہے کہ ان کی حکومت پھر فوجی بغاوت کی زد میں آ جائے۔لاہور میں مصری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دئیے گئے دھرنے سے خطاب […]

.....................................................

نواز شریف ابھی تک مصر میں فوجی بغاوت کی مخالفت نہیں کی سید منور حسن

نواز شریف ابھی تک مصر میں فوجی بغاوت کی مخالفت نہیں کی سید منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ نواز شریف ابھی تک مصر میں فوجی بغاوت کی مخالفت نہیں کی، آئی جی آئی کی طرح 10سال بعد 2013 کی انتخابی دھاندلی بھی بے نقاب ہو گی۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مصر کے فوجی انقلاب کے خلاف جلسے سے خطاب […]

.....................................................

شدت پسندی کا معاملہ صرف قوانین بنانے سے حل نہیں ہوگا، شیخ رشید احمد

شدت پسندی کا معاملہ صرف قوانین بنانے سے حل نہیں ہوگا، شیخ رشید احمد

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے فوج اور حکومت دونوں کو ایک دوسرے کی پالیسویں پر تحفظات ہیں جبکہ گذشتہ دورمیں کالعدم تنظیموں کے بیالیس دہشت گردوں کو مختلف جیلوں سے رہا کیا گیا۔ لاہور میں افطار ڈنر کے موقعے پر […]

.....................................................

عوامی مسائل کے حل کیلئے تین نکاتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں

عوامی مسائل کے حل کیلئے تین نکاتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں

لاہور(جیوڈیسک) سے جاری ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان سمیت ہر صوبائی وزیر کی کار کردگی کا احتساب ہو گا، عوام کی خدمت کرنے والے وزرا ان کے سر کا تاج ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کا تین نکاتی ایجنڈے بجلی بحران […]

.....................................................

لاہور میں بارش سے گرمی اور حبس کا زور تو ٹوٹ گیا

لاہور میں بارش سے گرمی اور حبس کا زور تو ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش سے گرمی اور حبس کا زور تو ٹوٹ گیا تاہم نہر کنارے آباد کینال ویو ہاوسنگ سوسائٹی کی گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ لاہور میں ہفتے کی دوپہر کو ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم کی شدت میں تو کمی آ گئی تاہم بعض […]

.....................................................

سیلاب سے کامونکی, نارروال, سمبڑیال کے متعدد دیہات ڈوب گئے

سیلاب سے کامونکی, نارروال, سمبڑیال کے متعدد دیہات ڈوب گئے

لاہور (جیوڈیسک) پسرور، نارووال ،سمبڑیال اور کامونکی سے ملحقہ نالوں میں طغیانی کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی پانی نے ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ کر دیں، پانی کی سطح بڑھنے سے قریبی آبادیوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔ کامونکی میں گناعور کے مقام پر نالہ ڈیک میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس […]

.....................................................

لاہور : غازی آباد میں خاوند کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور : غازی آباد میں خاوند کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے غازی آباد میں خاوند کے مبینہ تشددسے خاتون جاں بحق ہو گئی، پولیس نے ملزم اوراسکے ماموں کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق غازی آباد کے علاقے مسلم آباد میں کانسٹیبل ندیم نے تشدد کرکے اپنی بیوی تہمینہ کو موت کے گھاٹ اتار […]

.....................................................

بنگلادیش میں رہنماوں کو پاکستان حمایت کی سزادی جا رہی ہے، جماعت اسلامی

بنگلادیش میں رہنماوں کو پاکستان حمایت کی سزادی جا رہی ہے، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ کی جانب سے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماوں کی سزاوں کو وہاں کا اندرونی معاملہ قرار دینا قابل مذمت ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سید منورحسن نے کہا کہ بنگلا دیش میں جماعت کے رہنماوں کو متحدہ […]

.....................................................

لاہو، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہو، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دروان مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ بارشوں کی نتیجے میں موسم مزید خوشگوار ہو جائے گا۔ ہفتے کے روز ہونے والی بارش کے گرمی کی […]

.....................................................

پنجاب بھر کی صنعتوں کیلئے روزانہ آٹھ گھنٹے گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار

پنجاب بھر کی صنعتوں کیلئے روزانہ آٹھ گھنٹے گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کی صنعتوں کے لئے گیس فراہمی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ہفتہ میں ڈھائی دن یعنی 60 گھنٹے کی بجائے ہر روز 8 گھنٹے یا تسلسل کے ساتھ کوٹہ کے مطابق 7 دن ہی گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ نئے […]

.....................................................