لاک ڈاؤن کا تعین کرنے میں ہی ہم نے تین ماہ ضائع کر دیئے، علی ظفر

لاک ڈاؤن کا تعین کرنے میں ہی ہم نے تین ماہ ضائع کر دیئے، علی ظفر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی وبائی صورتِ حال پر حکومتی اور عوامی طرزِ عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشہور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب ہم انسان انتہائی غیرمنظم حالت اِدھر سے اُدھر بھٹک رہے تھے تو […]

.....................................................

شاہین آفریدی ٹیسٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین

شاہین آفریدی ٹیسٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین ہیں۔ ویڈیو لنک پر میڈیا سے بات چیت میں شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ دورئہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر ہم اس چیلنج کیلیے تیار ہیں، سیریز سے قبل انگلینڈ پہنچ کر وہاں ایک ماہ میں تیاری کا اچھا وقت […]

.....................................................

نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے

نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ معروف کمپئیر اور سابق رکن قومی اسمبلی طارق عزیز کے بیٹے نے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔ طارق عزیز نے ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا اور 1975 […]

.....................................................

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ

لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کورونا سے متاثرہ علاقوں کو 30 جون تک سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پبلک […]

.....................................................

فکسرز کیخلاف قانون کا سخت شکنجہ تیار ہونے لگا

فکسرز کیخلاف قانون کا سخت شکنجہ تیار ہونے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فکسرز کو قانون کی گرفت میں لانے کیلیے سخت شکنجہ تیار ہونے لگا، کریمنل ایکٹ کا ابتدائی مسودہ وزیر اعظم اور پی سی بی کے چیف پیٹرن عمران خان کو پیش کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں فکسنگ کے معاملے میں کوئی قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے ملوث کرکٹرز […]

.....................................................

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر ہے: پیر شبیر احمد صدیقی

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر ہے: پیر شبیر احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنمااور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی نقشبندی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے […]

.....................................................

کورونا کنٹرول کرنے میں ناکام رہے، سخت لاک ڈاؤن کیا جاتا تو یہ صورتحال نہ ہوتی

کورونا کنٹرول کرنے میں ناکام رہے، سخت لاک ڈاؤن کیا جاتا تو یہ صورتحال نہ ہوتی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاکٹر عطا الرحمان نے تسلیم کیا ہے کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ دو یا تین ہفتے سخت لاک ڈاؤن کیا جاتا تو یہ صورتحال نہ ہوتی۔ وزیراعظم کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عوام اگر ماسک پہنتے تو 80 سے 90 فیصد کیسز […]

.....................................................

ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف بھارت کی جیت کی خواہش نظر نہیں آئی، محمد حفیظ

ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف بھارت کی جیت کی خواہش نظر نہیں آئی، محمد حفیظ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ عالمی کپ 19 میں انگلینڈ اور بھارت کا میچ مجھے مختلف لگا تھا، میچ میں بھارت کی جانب سے کامیابی کی خواہش نظر نہیں آئی۔ ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں سینئر بلے باز کا کہنا تھا کہ دورہ […]

.....................................................

ناکام حکومتی پالیسیاں وبال جان بن چکی ہیں: رانا عبدالغفار

ناکام حکومتی پالیسیاں وبال جان بن چکی ہیں: رانا عبدالغفار

لاہور: ن لیگی رہنماء سابق چیئرمین یوسی 250 نے کہا ہے کہ غیرسنجیدہ حکمرانوں کی ناقص و ناکام پالیسیاں عوام کے لئے وبال جان بن چکی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی عوام کے لئے مزید مشکلات پیدا کر رہی ہے امید کی جا رہی تھی کہ کمی کے بعد مہنگائی کم ہو گی […]

.....................................................

شان شاہد کی ایک بار پھر ’’ارطغرل غازی ‘‘ پر چڑھائی

شان شاہد کی ایک بار پھر ’’ارطغرل غازی ‘‘ پر چڑھائی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار شان شاہد نے ارطغرل غازی کی شوقین خاتون کی جانب سے گہرے طنز پر جوابی طنز کے تیر برسا دئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ وہ دین ڈراموں اور فلموں سے نہیں سیکھتے۔ شان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ اُن […]

.....................................................

سرفراز ’متبادل وکٹ کیپر‘ کے طور پر ہی ٹیم میں واپسی پر خوش

سرفراز ’متبادل وکٹ کیپر‘ کے طور پر ہی ٹیم میں واپسی پر خوش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران وکٹ کیپنگ کے لیے رضوان پہلی چوائس ہیں لیکن مجھے بہت خوشی ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپس آیا۔ کراچی میں ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والی میڈیا ٹاک کے دوران سرفراز احمد نے کہا […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کے وسیع اسکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سینٹرل کنٹریکٹ […]

.....................................................

کوئی اسپتال کورونا مریض کو ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا: ترجمان پنجاب حکومت

کوئی اسپتال کورونا مریض کو ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ کوئی اسپتال براہ راست ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا۔ اپنے ایک بیان میں مسرت چیمہ نےکہا کہ ایکٹیمرا انجیکشن ہر کورونا مریض کو نہیں لگایا جا سکتا اور کوئی اسپتال براہ راست ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

شاہد خاقان اور احسن اقبال کے بعد شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

شاہد خاقان اور احسن اقبال کے بعد شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی مثبت آ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شہباز شریف ڈاکٹروں کی ہدایات پر چل رہے ہیں، وہ بار […]

.....................................................

گیند کوتھوک سے چمکانے پر پابندی پیسرزکوروبوٹ بنا دے گی، وسیم اکرم

گیند کوتھوک سے چمکانے پر پابندی پیسرزکوروبوٹ بنا دے گی، وسیم اکرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے خبردار کیا کہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی فاسٹ بولرز کو روبوٹ بنا دے گی۔ بولرز آئیں گے اور بغیر سوئنگ کے بولنگ کرکے چلے جائیں گے، یہ میرے لیے بھی عجیب صورتحال ہے کیونکہ میں خود گیند کو تھوک سے […]

.....................................................

پیٹرول کی قلت: اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں ایکشن میں آ گئیں

پیٹرول کی قلت: اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں ایکشن میں آ گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پیٹرول پمپوں پر پیٹرول کی قلت بڑھنے کے بعد اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں بھی ایکشن میں آگئیں۔ کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں پیٹرول غائب ہے اور بیشتر پمپس کی جانب سے پیٹرول نہ دیے جانے پر عوام شدید پریشان ہیں جب […]

.....................................................

ٹیم کو یونس خان جیسے بیٹنگ کوچ کی ضرورت تھی، شاہد آفریدی

ٹیم کو یونس خان جیسے بیٹنگ کوچ کی ضرورت تھی، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ درست ہے اور مجھے اس فیصلے پر ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی۔ اپنے […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب میں پیش

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب میں پیش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب لاہور میں پیش ہو گئے۔ شہباز شریف کے نیب آفس پہنچنے سے پہلے پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نیب آفس کے باہر موجود تھی اور پارٹی صدر کے پہنچنے […]

.....................................................

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی کٹس نایاب ہو گئیں۔ اسپتالوں کی انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت کو خط بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی کم تعداد میں کورونا کٹس فراہم کی جارہی ہیں۔ جناح اسپتال کی انتظامیہ […]

.....................................................

پنجاب میں مخصوص دکانوں کو ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت

پنجاب میں مخصوص دکانوں کو ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی اجازت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کردی گئی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے […]

.....................................................

حضرت مجدد الف ثانی سلسلہ نقشبندیہ کے امام ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

حضرت مجدد الف ثانی سلسلہ نقشبندیہ کے امام ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے کہاہے کہ برصغیر کی عظیم روحانی شخصیت حضرت شیخ احمد فاروقی سرہندی المعروف حضرت مجدد الف ثانی ؒ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے عظیم امام ہیں۔ برصغیر میں دین […]

.....................................................

طلبہ کو بغیر امتحانات پروموٹ نہیں کیا جائے گا، ایچ ای سی

طلبہ کو بغیر امتحانات پروموٹ نہیں کیا جائے گا، ایچ ای سی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموشن دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے […]

.....................................................

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ماہرین نے اہم شواہد پاکستان کے حوالے کر دیے

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ماہرین نے اہم شواہد پاکستان کے حوالے کر دیے

اسلام آباد / لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی ماہرین نے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈراورکاک پٹ وائس ریکارڈر کوڈی کوڈکرکےتمام ڈیٹا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ کے حوالےکردیا ہے جو آج اہم شواہد لے کر پاکستان پہچنیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے […]

.....................................................

آئی پی ایل کھیلتے ہوئے مجھے اور پریرا کو ‘کالو’ کہا جاتا تھا: ڈیرن سیمی

آئی پی ایل کھیلتے ہوئے مجھے اور پریرا کو ‘کالو’ کہا جاتا تھا: ڈیرن سیمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں نسلی تعصب پر مبنی نام سے پکارے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں ڈیرن سیمی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی ایل میں سن رائزر حیدرآباد […]

.....................................................