لاہور (جیوڈیسک) میں پولیس مقابلوں کی ہیٹرک، تیسرے روزبھی کاہنہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ کاہنہ کے قریب پولیس اور دوموٹر سائیکل سواروں کے درمیان مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور گولی لگنے سے ایک سوار مارا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سینٹرل جیل میں بھارتی قیدی ہلاک ہو گیا، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دیا۔ دوہزار گیارہ میں واہگہ بارڈر کے قریب سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے پچاس سالہ ذاکر ممتاز کو رینجرز اہلکاروں نے پکڑ لیا۔ ذاکر کو دو سال کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دے دی، زرعی انکم ٹیکس کے ساتھ لاہور،فیصل آباد اورراولپنڈی میں پانچ مرلے کے اے کیٹگری گھروں پر ٹیکس لگا دیا گیا ،اپوزیشن نے اس پر احتجاج کیا لیکن ان کی ایک نہ سنی گئی۔اِس پر اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آوٹ بھی کیا۔ پنجاب اسمبلی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک میں مون سون بارشیں شروع ہوگئیں جس سے گرمی کی چھٹی ہو گئی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں برستے بادلوں نے موسم خوشگوار کر دیا ہے۔ حالیہ بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہے گا۔مون سون بارشوں کا پہلے آغاز ہوا ہے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہروں میں۔ گوجرانوالہ اور گردونواح میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ایمنسٹی اسکیم کے تحت درآمد کی گئی گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔عدالت میں ایمنسٹی اسکیم کے تحت درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے مالکان نے درخواستیں دائر کی تھیں۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہوں نے قانون کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں میٹروبس سروس کو جنگلہ سروس کہنے پر حکومتی اور اپوزیشن خواتین میں خوب نوک جھونک ہوئی، اسپیکر کی مداخلت پر بھی کسی نے نہ سنی ،اسپیکر رانا اقبال کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین ارکان نے […]
لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کراچی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس میں سندھ ہائی کورٹ کے جج مقبول باقر کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس واقعہ میں جاں بحق ہونے والے رینجرز و پولیس اہلکاروں معصوم شہریوں […]
لاہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہو ر سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے پانی کی قلت دور کرنے کے لئے فوری طو رپر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں پینے کے پانی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے سنجٍیدہ اقدامات کر رہے ہیں۔ لاہورمیں توانائی بحران پر وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، شہباز شریف کا کہنا تھا لوڈ شیڈنگ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے اور اس کے حل کے […]
لاہور (جیوڈیسک) اراکین پنجاب اسمبلی نے سابق حکومت کے اقدامات کو ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کا ذمہ دار قرار دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر حکمت عملی طے کرنا ہو گی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ اس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہو گئی، شہری علاقوں میں 12 جبکہ دیہات میں 16 گھنٹے تک بجلی بند رکھی جا رہی ہے۔ بارش کے باعث گرمی کی شدت کم ہوئی ہے جس سے شارٹ فال میں خاطر خواہ کمی ہوئی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صبح کا آغاز گہرے کالے بادل، تیز اور ٹھنڈی ہواوں سے ہوتے ہی موسم خوشگوار ہو گیا جس سے گرمی اور حبس سے تلملائے چہرے کھل اٹھے۔ لاہور میں علی الصبح تیز ہوائیں اور گہرے بادل چھا جانے سے موسم خوشگوار ہو گیا جس سے کئی روز سے پڑنے والی گرمی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور خیرپختونخوا کی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں 10 کھرب 24 ارب سے زیادہ کے مطالبات زر منظور، پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا۔ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر رانا اقبال کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن نے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ ٹرینوں میں پنکھے چلیں، لائٹیں جلیں اور صفائی بھی ہو۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے افسران و اہلکاروں کو سمجھ آگئی ہے کہ کام کیے بغیر نہیں چھوٹے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بجلی کے بحران کے خاتمے کے لیے دن رات ایک کر رہی ہے۔ دہشت گردی کے معاملے پر وزیراعظم قومی کانفرنس بلائیں گے۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں تقریر اور اسمبلی کے باہر ذرایع سے گفتگو میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز […]
لاہور (جیوڈیسک) ایپکا کے زیر اہتمام کلرکوں اور اساتذہ نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کلرکوں سے اظہار یک جہتی کیلئے مظاہرہ میں شریک ہوئے۔ کلرک اور اساتذہ پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر جمع ہو گئے اور انہوں نے تنخواہوں میں صرف […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سینئر وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش کا انتظار کیاجانا چاہیے، الطاف حسین پریشان لگ رہے ہیں،،وہ کیوں پریشان ہیں،اس کی وجہ معلوم نہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کراچی کا امن صرف کراچی والوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو توانائی بحران سے نجات دلانے کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے۔ عوام کو جواب دہ ہیں، انہیں کام ،کام اور صرف کام چاہیئے۔ لاہور میں توانائی بحران میں کمی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیر اعلی پنجاب نے کابینہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائدِحزبِ اختلاف میاں محمودالرشید کا کہنا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، اس کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر کوششیں کی جانی چاہئیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے ہرطبقہ پریشان ہے، اس […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال برائے 2013-14 کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ کے تمام مطالبات زرمنظور کر لیے گئے۔ اس موقع پروزیر اعلی شہباز شریف نے اسمبلی سے خطاب میں کہا آج سب سے بڑا مسئلہ لوڈشیڈنگ کا ہے، عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ اپنی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں رمضان پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ رمضان بازار میں آٹے کے تھیلے پر سو روپے رعایت دی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب کے زیر صدارت اجلاس میں رمضان پیکج کی منظوری دی گئی۔ رمضان المبارک میں چار ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ پنجاب میں 350 رمضان بازار لگائے جائیں […]
لاہور (جیوڈئسک) کے کئی علاقوں میں بجلی رات بھر بند رہی۔ گرمی سے ستائے لوگوں نے شدید احتجاج کیا۔ لاہور کراچی گرمی میں اضافہ کے ساتھ ہی لاہور سمیت مختلف شہروں میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں گلشن راوی، سمن آباد اور دیگر علاقوں میں بجلی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ مشتعل لواحقین نے مشتعل ہو کر ایمرجنسی میں توڑ پھوڑ کی۔ لاہور گردہ کے مرض میں مبتلا لاہور کینٹ کی 16 سالہ سندس کو گزشتہ رات علاج کے لیے سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں تقریبا پانچ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی رات بھر بند رہی،گرمی سے ستائے لوگوں نے شدید احتجاج کیا۔ گرمی میں اضافہ کے ساتھ ہی لاہور سمیت مختلف شہروں میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں گلشن راوی، سمن آباد اور دیگر علاقوں میں بجلی رات بھر […]