لاہور، فیصل ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار

لاہور، فیصل ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے فیصل ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین فرار ہو گئے۔ مڑیاں چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار افراد کو پولیس نے چیکنگ کے لیے روکا تو انھوں نے بھاگنے کی کوشش کرتے ہوئے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک […]

.....................................................

خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا ذمہ داروں کے تعین کا حکم

خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا ذمہ داروں کے تعین کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن کو خسرے پر بروقت قابو نہ پانے کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی۔ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر ظفر اقبال نے عدالت کو بتایا کہ انکوائری جاری ہے اور لوگوں کے بیانات قلمبند […]

.....................................................

مشرف دورمیں ملک کی سلامتی کودائوپرلگاکرامریکی ایجنڈ کی تکمیل کی گئی، پوری قوم آمر کو سزا دینے پر متفق ہے، امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدرمسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو، میڈیا سیکرٹری لاہور امتیاز علی شاکر نے کہا ہے کہ مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے عوامی حکومتوں کو ختم کر کے اقتدار پرقبضہ کرنے والے آمروں کی حوصلہ شکنی ہو گی آمروں نے ملک کو ناقابل تلافی […]

.....................................................

عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے ابھی تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سمیت کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا

لاہور : پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھر کی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے ابھی تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا جس کی وجہ سے آج قوم موجودہ حکمرانوں سے بھی مکمل طور پر […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ عوام دہشت گری کے خلاف متحد ہو جائیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ عوام دہشت گری کے خلاف متحد ہو جائیں اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کا وقت آ گیا، دہشت گرد ملک کو دیمک کے طرح چاٹ رہے ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

.....................................................

مشرف کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی دبائو قبول نہیں کیا جائیگا، رانا ثنا اللہ

مشرف کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی دبائو قبول نہیں کیا جائیگا، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تین نومبر کو آئین شکنی کے جرم میں پرویز مشرف کے ساتھ کون کون شریک تھا یا نہیں، اس بات کا فیصلہ تفتیش اور ٹرائل میں ہو گا، یہ عمل چند ڈکٹیٹرز کا تھا انہیں تک محدود رہنا چاہئے۔ لاہور میں پنجاب […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نے ملک کو توانائی اور معاشی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے روڈ میپ تیارکر لیا : رائو ناصرعلی خان

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں مئیو، میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف پاکستان کا کھویا ہوا وقار بحال کرینگے، انہوں نے کہا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ گزشتہ حکومت کی بد عنوانی ہے مسلم لیگ ن نے […]

.....................................................

لاہور میں پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور میں پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائرپورٹ پر پی آئی اے کا طیاہ حادثے سے بچ گیا۔ ائربس بس کی لینڈنگ کے دوران پرندہ انجن سے ٹکراگیا، طیارے کو گراونڈ کردیا گیا، ائرلائین ذرائع کا کہنا ہے کہ کویت سے لاہورجانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 206 کی لینڈنگ کے دوران پرندہ انجن سے ٹکرا […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی : سانحہ چلاس کے خلاف قرار متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی : سانحہ چلاس کے خلاف قرار متفقہ طور پر منظور

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں سانحہ چلاس کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ لاہور پنجاب اسمبلی میں سانحہ نانگا پربت کے خلاف مذمتی قرار داد ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے قرار داد ایوان میں پیش […]

.....................................................

نامناسب رویے، جعلی ڈگری پر پنجاب بار کونسل کے 47 وکلا کے لائسنس معطل

نامناسب رویے، جعلی ڈگری پر پنجاب بار کونسل کے 47 وکلا کے لائسنس معطل

لاہور (جیوڈیسک) سائلین، ججز، بار ایسو سی ایشنز کے ساتھ رویہ درست نہ رکھنے اور جعلی ڈگری پر پنجاب بار کونسل کے سینتالیس وکلا کے لائسنس منسوخ کر دئیے۔ لاہور میں پنجاب بار کونسل کے وائس چئیرمین طاہر نصر اللہ وڑائچ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق کہا گیا ہے۔ پنجاب بار […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی اجلاس، اراکین میں گرما گرمی، سپیکر کی ذاتی تنقید پر برہمی

پنجاب اسمبلی اجلاس، اراکین میں گرما گرمی، سپیکر کی ذاتی تنقید پر برہمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں اس وقت گرما گرمی دیکھنے میں آئی جب حکومتی رکن نے نام لیکر اپوزیش لیڈر پر تنقید کی۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس پچاس منٹ کی تاخیر سے سپیکر رانا اقبال کی زیرصدارت شروع ہوا تو حکومتی رکن باو اختر […]

.....................................................

ملک کے بیشترحصوں میں سورج آگ برسا رہا ہے

ملک کے بیشترحصوں میں سورج آگ برسا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے بیشتر حصوں میں سورج آگ برسا رہا ہے، سندھ ، پنجاب کے ساتھ ساتھ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بھی موسم گرم رہنے کے ساتھ خشک ہے۔ موسم کی سختی ہے کہ کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی گرم ہواوں اور آگ برساتے ہوئے سورج نے لوگوں […]

.....................................................

لاہور: 5 سو روپے کے تنازع پر دکاندار قتل

لاہور: 5 سو روپے کے تنازع پر دکاندار قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پانچ سو روپے کے تنازع پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار کو قتل کر دیا۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں نا معلوم شخص نے علی حسن نامی دکاندار سے پانچ سو روپے کا کھلا مانگا۔ کھلے پیسے دینے کے بعد جب دکاندار نے پانچ سو روپے کا مطالبہ کیا […]

.....................................................

گلگت میں غیرملکی سیاحوں کے قتل کی شدید مذمت، دہشت گردی کی کاروائیوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، رائو ناصرعلی خان

لاہور : سینئر نائب صدرمسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائو ناصر علی خان میئو، میڈیا سیکرٹری لاہور امتیاز علی شاکر نے گلگت میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں دہشت گردی کی کاروائیوںمیں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کیا […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی گلگت واقعہ کی شدید مذمت

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی رہنمائوں چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، سیکرٹری انفارمیشن ذیشان انصاری، چیئرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر، خواتین ونگ کی صدر پروفیسر رفعت مظہر، سیکرٹری جنرل سحرش منیر، صدر […]

.....................................................

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ گرین ٹاون میں مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ گرین ٹاون کے علاقہ میں واقع زیر تعمیر مکان کا لینٹر کھولا جا رہا تھا کہ وہ گر گیا جس سے دو مزدور حنیف اور سلامت ملبہ تلے دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................

لاہور، شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی

لاہور، شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شہریوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی۔ مغلپورہ پنج پیر کے علاقہ میں بجلی کا ٹرانسفار ہفتہ کی رات سے خراب ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور لیسکو حکام کی غفلت کے خلاف عوام سڑکوں پر آ گئے۔ شہریوں نے روڈ بلاک […]

.....................................................

شہباز شریف، سید منور حسن اور لیاقت بلوچ کی گلگت واقعہ کی شدید مذمت

شہباز شریف، سید منور حسن اور لیاقت بلوچ کی گلگت واقعہ کی شدید مذمت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف، جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے گلگت میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے گلگت میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کرتے […]

.....................................................

ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت ریلوے نے کالونیوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت ریلوے نے ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری پکڑنے کے لیے 7 ڈویژنوں میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، ٹیموں کو گھروں کے اندر لگے بجلی […]

.....................................................

لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور (جیودیسک) پولیس نے لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکنوں کو شر انگیز مواد ور پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ لکشمی چوک کے قریب کالعدم تنظیم کے کارکن سڑک پر لوگوں میں شر انگیر مواد تقسیم کر رہے ہیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے […]

.....................................................

غیرقانونی اسلحہ لائسنس منسوخ کریں گے : وزیراعظم

غیرقانونی اسلحہ لائسنس منسوخ کریں گے : وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ممنوعہ بور کے پینتیس ہزار اسلحہ لائسنس جاری کیے تھے تمام غیر قانونی اسلحہ لائسنس کو منسوخ کیا جائے گا اور ماڈل پولیس اسٹیشنز کے قیام کے لیے کاروباری برادری کی معاونت حاصل کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پولیس اصلاحات کے حوالے […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئر امیر افسر امان پتے کے آپریشن کیلئے ہسپتال داخل، قارئین سے دعائے صحت کی اپیل

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئئر، سینئر کالم نگار امیر افسر امان پتے کے آپریشن کے پیش نظر کراچی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی رہنمائوں چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم۔ سینئرنائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل […]

.....................................................

میاں برادران کی قائدانہ صلاحیتوں سے ملک بحرانوں اور مشکلات سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا، امتیازعلی شاکر

لاہور: سینئرنائب صدرمسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائو ناصر علی خان میئو، میڈیا سیکرٹری لاہور امتیازعلی شاکرنے کہا ہے کہ میاں محمدنوازشریف ملک وقوم کے مخلص لیڈر ہیں جنہوں نے ماضی میں بھی مخلصانہ طور پر خدمات سرانجام دیں۔ انہوں نے کہاکہ لیکن اس کے باوجود ان کی منتخب حکومت پر […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث

پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہی ،وزیر خزانہ کی ایوان میں عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر نے احتجاج کیا تو وزیر خزانہ اپنی مصروفیات چھوڑ کر اسمبلی پہنچ گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر رانا محمد اقبال کی زیرصدار ت ہوا، اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے نشاندہی کی۔ […]

.....................................................