پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض

پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض ہو گیا ہے جبکہ ملازمین کے حساب سے سب سے بڑا ادارہ ہے۔ سینئر صحافی عبدالروف چودھری کی رپورٹ کے مطابق 133 ارب روپے کے مقروض پاکستان ریلوے میں ٹیکنیکل اسٹاف کم، کلرک بابو اور افسران کی تعداد زیادہ ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ادارے […]

.....................................................

لاہور: پنجاب کارڈیالوجی کی لیب میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

لاہور: پنجاب کارڈیالوجی کی لیب میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

لاہور (جیوڈیسک) کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی لیب میں آگ لگنے سے انجیو گرافی وارڈ میں دھواں بھر گیا جس کے باعث مریضوں کو عارضی طور پر ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کرنا پڑا۔ پی آئی سی لیب کے اے سی اور یو پی ایس میں شارٹ سرکٹ کے باعث معمولی آگ لگی اور انجیو […]

.....................................................

بس ہوسٹس سے جھگڑے پر ایم پی اے نگہت شیخ کی پارٹی رکنیت معطل

بس ہوسٹس سے جھگڑے پر ایم پی اے نگہت شیخ کی پارٹی رکنیت معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور رکن پنجاب اسمبلی نگہت شیخ کو بس ہوسٹس سے جھگڑا مہنگا پڑ گیا۔ مسلم لیگ ن نے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے جواب جمع کرانے کیلئے تین روز کی مہلت دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے انکوائری کی ہدایت کی تھی۔ رکن پنجاب اسمبلی نگہت شیخ نے چند روز پہلے اسلام […]

.....................................................

چودھری وجاہت دوہری شہریت کیس، فریقین کے وکلا 7 جولائی کو طلب

چودھری وجاہت دوہری شہریت کیس، فریقین کے وکلا 7 جولائی کو طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دوہری شہریت رکھنے پرسابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست کیس سماعت سات جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاکو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیا۔ عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزار نواب زادہ غضنفر گل نے دلائل دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا کالم نگار مرزا ناصراحمد کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے ممبر مرزا ناصر احمد کے بڑے بھائی محمد پرویز گزشتہ دنوں (شورکوٹ،جھنگ) میں قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں ،ان کی وفات پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم، سینئرنائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز […]

.....................................................

پنجاب میں 5 سے 6 ماہ میں بلدیاتی الیکشن کرا دیں گے، رانا ثنا اللہ

پنجاب میں 5 سے 6 ماہ میں بلدیاتی الیکشن کرا دیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سینئر وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگلے 5 یا 6 ماہ بعد بلدیاتی الیکشن کرادیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کے خلاف کرپشن کیسز پر کارروائی ہونی چاہییے،نیا ادارہ خودمختار احتساب سیل صدر کے خلاف کارروائی کرے گا۔

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لوڈ شیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس اعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بجلی کی پیداوار پر خرچ کی جاتی تو 1200 روپے لینے والا 5 ہزار روپے کما لیتا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی […]

.....................................................

شہباز شریف نے جہیز کم لانے پر بیوی کو آگ لگانے کی خبر کا نوٹس لے لیا

شہباز شریف نے جہیز کم لانے پر بیوی کو آگ لگانے کی خبر کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے جہیزکم لانے پر بیوی کو تیل چھڑک کرآگ لگانے کی خبرذرائع پرچلنے پر ایکشن لے لیا اور ملزم کو فوری گرفتار کرنے اور خاتون کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بادامی باغ لاہور میں ایک شخص قاسم نے اپنے گھروالوں […]

.....................................................

پنجاب کا بجٹ ظالمانہ اور ملازم دشمن ہے، ایپکا

پنجاب کا بجٹ ظالمانہ اور ملازم دشمن ہے، ایپکا

لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے پنجاب کے بجٹ کو ظالمانہ اور ملازم دشمن قرار دیتے ہوئے 25 جون کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر کفن پوش دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں ایپکا کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کلرکوں نے تنخواہوں میں 10 فیصد […]

.....................................................

سب سے زیادہ اراضی کا مالک ریلوے مسلسل خسارے کا شکار

سب سے زیادہ اراضی کا مالک ریلوے مسلسل خسارے کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں سب سے زیادہ اراضی کی ملکیت کا حامل ادارہ ریلوے مسلسل خسارے کا شکار ہے۔ ہزاروں ایکٹر کی زمین قبضہ گروپوں کے زیر استعمال ہے۔ لاہور پاکستان ریلوے کے پاس 1 لاکھ 66 ہزار ایکڑ زمین ہے جس میں سے زیادہ تر زمین پر تو ریلوے کی پٹری چل رہی ہے […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے مسلسل احتجاج

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے مسلسل احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایکسائز ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی کی جبکہ ایپکا نے بھی احتجاج کیا۔ لاہور وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی طرف سے تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کو سرکاری ملازمین نے مسترد […]

.....................................................

زرداری خاندان خود کو پیپلز پارٹی سے دور رکھے ، ناہید خان

زرداری خاندان خود کو پیپلز پارٹی سے دور رکھے ، ناہید خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف رکن ساجدہ میر بالآخر ناہید خان سے جا ملیں، ان کا کہنا ہے کہ بھٹو اور بے نظیر کی پارٹی ہم ہیں، زرداری نہیں۔ شہید بینظیر اینڈ بھٹو ورکرز موومنٹ کی رہنما ناہید خان کہتی ہیں کہ زرداری صاحب اور انکا خاندان خود کو پیپلز پارٹی […]

.....................................................

پری مون سون ختم،آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا

پری مون سون ختم،آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا

لاہور (جیوڈیسک) پری مون سون بارشیں ختم ہو گئیں،آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ سب سے زیادہ گرمی تربت، دالبندین رحیم یارخان اور سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ […]

.....................................................

عوام کو بجلی کی قلت سے نجات دلائیں گے، شہباز شریف

عوام کو بجلی کی قلت سے نجات دلائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ صوبے کے عوام کو بجلی کی قلت سے نجات دلانے کے لئے کوشاں ہیں۔ پنجاب میں انرجی بحران کے حل اور سولر انرجی کے حوالے سے وزیر اعلی شہباز شریف کو اسلام آباد میں بریفنگ دی گئی، شہباز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

بلوچستان دہشتگردی میں ہمسایہ ملک ملوث ہے، پرویز رشید

بلوچستان دہشتگردی میں ہمسایہ ملک ملوث ہے، پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بلوچستان کے واقعات میں بعض ہمسایہ ملک ملوث ہیں، دہشت گردی کے سدباب کیلئے انٹیلی جنس نیٹ ورک کو موثر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ قائداعظم کی ریذیڈنسی […]

.....................................................

لاہور : سیوریج لائن دھماکا، 12 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

لاہور : سیوریج لائن دھماکا، 12 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سیوریج لائن میں گیس دھماکے سے 12 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سروسز ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے شیر پاو کالونی میں شام کے وقت بچے بندر کا تماشہ دیکھ رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک شخص نے گٹر کے نزدیک سگریٹ […]

.....................................................

پنجاب : پوش علاقوں میں 5 مرلہ کے گھروں پر بھی پراپرٹی ٹیکس

پنجاب : پوش علاقوں میں 5 مرلہ کے گھروں پر بھی پراپرٹی ٹیکس

لاہور (جیوڈیسک) بڑے گھروں کے بعد پنجاب میں پوش علاقوں میں پانچ مرلے کے گھروں پر بھی پراپرٹی ٹیکس لگا دیا گیا۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پوش علاقوں میں پانچ مرلے کے گھروں پر پراپرٹی ٹیکس کا استثنی ختم کر دیا گیا ہے۔ نئے طریقہ کار میں اے کیٹیگری کے علاقوں میں پانچ مرلے کے […]

.....................................................

لاہور : سابق شوہر نے جائیداد ہتھیانے کیلئے بیوی، بچوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا

لاہور : سابق شوہر نے جائیداد ہتھیانے کیلئے بیوی، بچوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق شوہر نے جائیداد ہتھیانے کے لئے بیوی اور بچوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا، لاہور میں سابق شوہر نے جائیداد کی خاطر پولیس اہل کار کے ساتھ مل کر بیوی اور بچوں کو ہوٹل کے ایک کمرے میں زنجیروں سے باندھ دیا۔ پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کی خبر پروزیر اعلی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ، گیس چوری، سابق ایم پی اے مہدی بھٹی کی ضمانت خارج

لاہور ہائیکورٹ، گیس چوری، سابق ایم پی اے مہدی بھٹی کی ضمانت خارج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی گیس چوری کے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مہدی حسن بھٹی کا شیخوپورہ روڈ […]

.....................................................

یونیورسٹی کی معصوم طالبا ت پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں : ناظم لاہور جمعیت

لاہور : ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ زیارت میں قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملہ نظرئیہ پاکستان پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کو توڑنے کی سازشیں غیرملکی طاقتوں کی پشت پناہی پر کی جا رہی ہیں۔ ناظم لاہور نے کوئٹہ میں خواتین یونیورسٹی کی بس پر […]

.....................................................

ہیلتھ انشورنس اور آشیانہ ہائوسنگ سکیم جیسے منصوبوں کا ایماندار ہاتھوں میں رہنا ضروری ہے، امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدر، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئو اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرنے صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررت ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا پیش کردہ بجٹ تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا۔ آٹے پر سبسڈی […]

.....................................................

پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی، چودھری پرویزالہی

پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی، چودھری پرویزالہی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر چودھری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بجٹ سے بیروزگاری بڑھے گی،5سال برباد کرنیوالوں کے قول وفعل میں تضاد سامنے آ گیا۔لاہور سے جاری بیان میں چودھری پرویزالہی نے کہا کہ شہدا کی بیوگان کی پنشن میں خصوصی اضافہ ضروری ہے۔ جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]

.....................................................

تین سو یونین کونسلز میں نئے اسکول بنائیں گے، وزیرخزانہ پنجاب

تین سو یونین کونسلز میں نئے اسکول بنائیں گے، وزیرخزانہ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرخزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمان کاکہناہے کہ 300 یونین کونسلز میں نئے اسکول بنائیں گے، صوبے میں لڑکیوں کے تمام اسکولوں ، جبکہ جنوبی پنجاب کے تمام اسکولوں میں مسنگ فسلٹیز مہیاکی جائیں گی، جبکہ 4 ۔اضلاع میں اسکول آنے والی بچیوں کو 200 روپے مہینہ بھی دیئے جائیں گے۔ پنجاب […]

.....................................................

خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، لاہور میں ایک اور معصوم کلی مرجھا گئی

خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، لاہور میں ایک اور معصوم کلی مرجھا گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے میں نہیں آ رہا، حکومت کے تمام تر دعوں کے باوجود آج ایک اور ماں کی گود اجڑ گئی۔ پچھلے دو ماہ سے ہر روز کئی ماں کی گود اجڑ رہی ہے لیکن حکومت خسرہ کی وبا پر قابو پانے میں تا حال ناکام ہے۔ […]

.....................................................