انقلابی بجٹ پیش کیا،امیروں سے ٹیکس لے کر غریبوں پر لگائیں گے، شہباز شریف

انقلابی بجٹ پیش کیا،امیروں سے ٹیکس لے کر غریبوں پر لگائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امیروں سے حاصل ہونے والے وسائل کم وسیلہ طبقات کی فلاح و بہبود پر صرف کئے جائیں گے، ترقیاتی ویژن کا شاہکار بجٹ صوبے کے عوام کیلئے ترقی اور خوشحالی کا نیا دور لے کر آئے گا۔ لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس سے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ : ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ : ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کیلیے حکومت پنجاب سے چھبیس جون کو جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شہزادہ مظہر نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کو بتایا گیا کہ احد چیمہ گریڈ انیس کے افسر ہیں۔ جبکہ ڈی جی ایل ڈی اے کا […]

.....................................................

ٹریفک وارڈنز کی ترقیوں کیلیے فارمولہ طے پا گیا

ٹریفک وارڈنز کی ترقیوں کیلیے فارمولہ طے پا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ٹریفک وارڈنز کی ترقیوں کیلیے فارمولہ طے پا گیا، سب انسپکٹر عہدے پر تعینات ٹریفک وارڈنز انسپکٹر سے ایس پی کے عہدے تک ترقی پا سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک وارڈنز کی ترقیوں کے لیے فارمولہ گزشتہ روز آئی جی کی زیر صدارت چیف ٹریفک آفیسرز کے لاہور میں منعقدہ اعلی سطح […]

.....................................................

متوازن اورعوام دوست بجٹ پیش کیا ہے، شہباز شریف

متوازن اورعوام دوست بجٹ پیش کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے، غریب عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا۔ لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ میں امرا پر ٹیکس عائد کیا ہے، غریبوں پر بوجھ نہیں ڈالا۔ جنوبی […]

.....................................................

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں خسرہ سے بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ لاہور خسرے کے خلاف خصوصی مہم کے باوجود اموات جاری ہیں۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں اوکاڑہ کا نو ماہ کا زین جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب میں اب تک مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو […]

.....................................................

پیپلزپارٹی پنجاب میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات لڑے گی ، منظور وٹو

پیپلزپارٹی پنجاب میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات لڑے گی ، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا ، منظور وٹو نے وزیر اعلی پنجاب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لوڈ شیدنگ کے خاتمے تک اپنے گذشتہ دور حکومت کی طرح مینار پاکستان پر کیمپ آفس پر قائم کریں۔ لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی […]

.....................................................

اعلی عدلیہ میں تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت

اعلی عدلیہ میں تقرری کا طریقہ تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں اعلی عدلیہ میں ججوں کے تقرر کا موجودہ طریقہ کار بدلنے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر تے ہوئے مزید کارروائی 27 جون تک ملتوی کر دی۔درخواست گزاراے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ججوں کی تقرری کا موجودہ طریقہ کار […]

.....................................................

پنجاب بجٹ میں خصوصی ریلیف دے کر عوام میں پائی جانے والی بے چینی کو ختم کیا جائے : امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئواورمیڈیاسیکرٹری امتیاز علی شاکرنے کہا ہے کہ سیلزٹیکس میں اضافہ سے مہنگائی میں اضافہ یقینی ہے حکومت نے بجٹ میں مہنگائی کم کرنے کی بجائے غریبوں کو غریب تر کرنے کی پلاننگ کی گئی۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

پنجاب بجٹ کا تخمینہ 870 ارب روپے متوقع

پنجاب بجٹ کا تخمینہ 870 ارب روپے متوقع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے۔ مزدور کی کم از کم تنخواہ 10 ہزار کرنے اور پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز پیش کی جائے گی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔ سال 2013-14 کے لئے بجٹ […]

.....................................................

خسرہ کیس، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

خسرہ کیس، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے خسرہ کی وبا کے معاملے پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت سے 25جون کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اظہرصدیق نے بتایا کہ خسرہ کی وبا کے باعث بچوں […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ : وفاقی حکومت سے آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات طلب

لاہور ہائی کورٹ : وفاقی حکومت سے آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے آئی پی پیز معاہدے کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت سے ان معاہدوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ہائیکورٹ میں درخواست دی گئی ہے کہ حکومت آئی پی پیز سے معاہدے کیمطابق بجلی سپلائی نہیں کر رہی، عوام سے جتنے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔ اتنی […]

.....................................................

پری مون سون کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ختم ہونے کا امکان

پری مون سون کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ختم ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پری مون سون کا حالیہ سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ختم ہونے کا امکان ہے تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، اسلام آباد سمیت پنجاب اور […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) ایوان صدر اور وزیراعظم ہاوس کو لوڈشیڈنگ سے استثنا کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کر لیا درخواست گزار حافظ سعید کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ وی آئی پیز کو استثنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ملک میں یکساں لوڈشیڈنگ […]

.....................................................

مذہبی رسومات ختم، سکھ یاتریوں کی سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے بھارت واپسی

مذہبی رسومات ختم، سکھ یاتریوں کی سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے بھارت واپسی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان آنے والے سکھ یاتری، مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد لاہو رسے سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے بھارت واپس لوٹ گئے ہیں۔ دس روزہ دورے میں سکھ یاتریوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں عبادت گاہوں کا دورہ کیا، واپسی سے قبل لاہور ریلوے سٹیشن پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یاتریوں کا […]

.....................................................

ریلوے میں کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے : سعد رفیق

ریلوے میں کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے : سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ پاکستان ریلوے میں کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلویز کو منافع بخش ادارہ بنایا جائیگا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان ریلوے کی […]

.....................................................

پولیس کے پاس جا کر قانونی حق استعمال کیا: نگہت شیخ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی نگہت شیخ کا کہنا ہے انہوں نے اپنا دفاع کیا اور پولیس کے پاس جا کر قانونی حق استعمال کیا۔ لاہور ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نگہت شیخ نے کہا کہ جب انہوں نے پانی مانگا تو بس ہوسٹس نے ان سے بدتمیزی کی۔ نگہت شیخ […]

.....................................................

لاہور، متاثرین کا ایل ڈی اے آپریشن کیخلاف مظاہرہ،نعرے بازی

لاہور، متاثرین کا ایل ڈی اے آپریشن کیخلاف مظاہرہ،نعرے بازی

لاہور (جیوڈیسک) ایل ڈی اے آپریشن کے خلاف فیروز پور روڑ پر متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، ٹائر جلا کر ایل ڈی اے حکام کے خلاف نعرے بازی کی۔ میں ایل او ایس سٹاپ سے سمن آباد کے ساتھ گزرنے والے نالے پر رہائشی آبادی کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ایل ڈی اے حکام […]

.....................................................

پنجاب کا بجٹ برائے 2013-14 کل پیش کیا جائے گا

پنجاب کا بجٹ برائے 2013-14 کل پیش کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کا دو ہزار تیرہ اور چودہ کا مالی بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان بھی متوقع ہے، حکومت پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمان کل ساڑھے چار بجے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کریں گے، اس […]

.....................................................

لاہور : بارش نے ماڈل ٹاون انڈر پاس سڑک کا پول کھول دیا

لاہور : بارش نے ماڈل ٹاون انڈر پاس سڑک کا پول کھول دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہونے والی پری مون سون کی ایک ہی بارش نے ماڈل ٹاون انڈر پاس کے اوپر والی سڑک کے پختگی کا پول کھول دیا۔ ابھی تو مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوا ہی نہیں، پری مون سون کی ایک بھرپور بارش نے صرف تین ماہ قبل تعمیر ہونے والی سڑک […]

.....................................................

یونیورسٹی کی معصوم طالبات پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں : ناظم لاہور جمعیت

لاہور : ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ زیارت میں قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملہ نظرئیہ پاکستان پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کو توڑنے کی سازشیں غیر ملکی طاقتوں کی پشت پناہی پر کی جا رہی ہیں۔ ناظم لاہور نے کوئٹہ میں خواتین یونیورسٹی کی بس […]

.....................................................

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں ، احسن رشید

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں ، احسن رشید

لاہور (جیوڈیسک) پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااحسن رشید نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں حکومت واقعات کا فوری نوٹس لے۔ احسن رشید نے کہا کہ زیارات میں قائد اعظم کی رہائش گاہ پر حملہ قابل مذمت ہیں انہوں نے کہاکہ […]

.....................................................

یونیورسٹی کی معصوم طالبات پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں : ناظم لاہور جمعیت

لاہور (15-06-2013) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ زیارت میں قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملہ نظرئیہ پاکستان پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کو توڑنے کی سازشیں غیرملکی طاقتوں کی پشت پناہی پر کی جا رہی ہیں۔ ناظم لاہور نے کوئٹہ میں خواتین یونیورسٹی کی بس پر […]

.....................................................

قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے دہشت گردوں کی طرف سے زیارت میں قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی۔ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی جانے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی اس کارروائی پر پوری […]

.....................................................

عدلیہ، وکلا انصاف کی بالادستی کے لیے کام کر رہے ہیں، چیف جسٹس

عدلیہ، وکلا انصاف کی بالادستی کے لیے کام کر رہے ہیں، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ عدلیہ اور وکلا دونوں انصاف کی بالا دستی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے والے وکلا کی تقریب حلف برادری سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا۔ وکلا نے عدلیہ کی […]

.....................................................