خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، ایک اور پھول مرجھا گیا

خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، ایک اور پھول مرجھا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے،ایک اور معصوم جان کی بازی ہار گیا۔ تین سالہ ابوبکر لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا جسے چند روز قبل خسرے کے مرض کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں اسے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا یوں […]

.....................................................

پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 7 بجے حلف اٹھائے گی

پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 7 بجے حلف اٹھائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی نئی کابینہ آج شام 7 بجے حلف اٹھائے گی، کابینہ میں 15 سے 20 تک وزیر شامل ہونگے، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہو گی، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور ہونے کے باعث صوبائی اسمبلی کے اسپیکر رانا محمد اقبال قائم مقام گورنر کی حیثیت سے […]

.....................................................

ریلوے کے پاس 465 انجن ہیں جن میں سے 325 ناکارہ ہیں : سعد رفیق

ریلوے کے پاس 465 انجن ہیں جن میں سے 325 ناکارہ ہیں : سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن گندگی کے ڈھیر بن چکے ہیں، محکمے میں موجود چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، سونامی الیکشن میں بہہ گیا ہے، تین سال میں لوڈشیڈنگ ختم کر دینگے، ڈرون حملے سفارتی ذرائع سے رکوائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور […]

.....................................................

ایچی سن کالج کے برطرف 60 سینئر اساتذہ سراپا احتجاج

ایچی سن کالج کے برطرف 60 سینئر اساتذہ سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ایچی سن کالج کے ساٹھ سے زائد سینئر اساتذہ کو بر طرف کر دیا گیا۔ اساتذہ پرنسپل کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ لاہور پریس کلب میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں ایچی سن کالج کے ساٹھ سینئر اساتذہ کا کہنا تھا کہ اساتذہ کو برطرف […]

.....................................................

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ قائم مقام گورنر رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاس لاہور میں ہوگی۔ مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور ہونے کے بعد قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ […]

.....................................................

میاں برادران کی قائدانہ صلاحیتوں سے ملک بحرانوں اور مشکلات سے نکل کر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا : رائوناصرعلی

لاہور : سینئر نائب صدر، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئو اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرنے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت قوم سے کیے گئے وعدے کوپورا کریگی اورملک میں صنعتی اور زرعی انقلاب برپا کر کے تمام وعدے پورے […]

.....................................................

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، میو ہسپتال لاہور میں ایک اور بچہ چل بسا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خسرے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے جسے چند روز قبل خسرے کے باعث میو ہسپتال لایا گیا۔ علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں تاہم وہ جانبر نہ […]

.....................................................

پنجاب بیورو کریسی میں اہم تبادلے، نسیم صادق ڈی سی او لاہور تعینات

پنجاب بیورو کریسی میں اہم تبادلے، نسیم صادق ڈی سی او لاہور تعینات

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بیورو کریسی میں اہم تبادلے کر دئیے گئے، نسیم صادق ڈی سی او لاہور تعینات کئے گئے ہیں۔ نئی حکومت کے قیام کے فورا بعد پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیورکریسی میں تبادلے سامنے آئے ہیں جن کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تبدیل ہونے والوں میں احد خان چیمہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں نومبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں نومبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے نومبر سے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا، 2002 کے بلدیاتی نظام میں ترمیم کر کے نیا بلدیاتی نظام لانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے لاہور میں ذرائع کے نمائندے کو بتایا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات […]

.....................................................

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

پنجاب، خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے مزید تین ماں کی گود اجڑ گئی، مرنے والے بچوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں آٹھ ماہ کا طلحہ خسرے سے دم توڑ گیا، فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں داخل جڑانوالہ کا دو سالہ حسنین بھی […]

.....................................................

سپیکر بننے کا کبھی نہیں سوچا، اعتماد پر نواز شریف کا شکر گزار ہوں، ایاز صادق

سپیکر بننے کا کبھی نہیں سوچا، اعتماد پر نواز شریف کا شکر گزار ہوں، ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ جس قدر دوسری جماعتوں کے سپیکر ہیں اتنے ہی عمران خان کے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی بننے کے بعد اپنے انتخابی حلقہ این اے 122 لاہور کے دورہ کے موقعہ پر ذرائع سے گفتگو میں ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عمران خان […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گی

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دے گی، پیپلز پارٹی کے حوصلے بلند ہیں اور ہم بطور اپوزیشن اسمبلی کے اندر اور باہر عوام کے حقوق کیلئے بھرپور آواز بلند کریں گے۔ پنجاب […]

.....................................................

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ مشرف قومی مجرم ہے

لاہور : مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ مشرف قومی مجرم ہے کسی فرد کے معاف کرنے سے اسے معافی نہیں ملنی چاہیے۔کسی بھی طالع آزما کو نشان عبرت بنانے کا اس سے بہتر اور موقع نہیں ہو سکتا۔ جامعہ ابراہیمیہ میں جمعہ کے اجتماع سے […]

.....................................................

میاں شہباز شریف محنتی اور ذہین ہیں، ڈینگی کی طرح خسرے کی وباء پر بھی قابو پالیں گے : رائوناصرعلی خاں

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے گزشتہ روز لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج خسرے کے مریض بچوں کی عیادت کی اور اُن کے والدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بے شک ہر بیماری سے شفاء دینے والی […]

.....................................................

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ہفتہ وار 2 دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ وار 2 دن کی چھٹیاں ختم کرنے کا حتمی فیصلہ نئی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کے بعد متوقع ہے۔ پنجاب کابینہ آج حلف اٹھائیگی، جبکہ متوقع وزرا کی تعداد 10 ہو سکتی […]

.....................................................

سولہ سے اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں احتجاج

سولہ سے اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا بحران طول پکڑ گیا، طویل اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ جبکہ دیہات میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ ملتان میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور […]

.....................................................

ڈرون حملے میں مرنے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے ، عمران خان

ڈرون حملے میں مرنے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے ، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حملے ملکی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

مسلم حکمرانوں کی خاموشی باعث تشویش ہے، او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے : مدثر احمد شاہ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام مقبوضہ بیت المقدس پر اسرائیلی صہیونی قبضہ کے 47 سال مکمل ہونے پر مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد مال روڈ پر کیا گیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس ، سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس ، سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی عبوری ضمانت میں چودہ جون تک توسیع کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت کی ، تفتیشی افسر کی جانب سے تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت کی استدعا کی گئی ۔ جسے عدالت […]

.....................................................

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع مسلم لیگ (ن)کے مطابق رانا ثنا اللہ کو پنجاب کا سینئر وزیر، بلدیات، قانون کی وزارتوں کے قلمدان دینے پر غور ہوا […]

.....................................................

ایٹم بم مارنے کیلئے نہیں قیام امن کیلئے بنایا گیا ، ڈاکٹر قدیرخان

ایٹم بم مارنے کیلئے نہیں قیام امن کیلئے بنایا گیا ، ڈاکٹر قدیرخان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ایٹم بم بنانے والوں نے بنایا وہ تو تماش بین کی طرح نگرانی کرتے رہے، یہ بم لوگوں کو مارنے کیلئے نہیں امن کے لیے بنایا گیا۔ لاہور میں اے کیو خان اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت کسی شارٹ کٹ کا سہارا لئے بغیر مسائل حل کرے گی : امتیازعلی شاکر

لاہور: سینئرنائب صدر، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو، میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے گزشتہ روز صحافیوں کے وفد جن میںصدر پریس کلب کاہنہ سید زہد حسین، جنرل سیکرٹری فداحسین جٹ سینئر نائب صدر اشفاق احمد بھٹی، یوسف نجمی۔ مرید حسین سیال، ڈاکٹر محمد اکرام، اشفاق رانجا، […]

.....................................................

سورج آگ برسانے لگا ، جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچ گیا

سورج آگ برسانے لگا ، جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ گزشتہ روز بھی ملک کے اکثر علاقوں میں سورج آگ برساتا رہا ، سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں اکاون ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ملک کے بیشتر حصے آئندہ چوبیس گھنٹے شدید گرمی کی لپیٹ […]

.....................................................

ڈرگ انسپکٹر کو معطل کرنے پر ای ڈی او ہیلتھ لاہور ہائی کورٹ طلب

ڈرگ انسپکٹر کو معطل کرنے پر ای ڈی او ہیلتھ لاہور ہائی کورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرے کی ویکسین کے چالیس فریزر چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے والے ڈرگ انسپکٹر کو معطل کرنے پر ای ڈی او ہلیتھ کو گیارہ جون کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے کیس کی ساعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست […]

.....................................................