لاہور (جیوڈیسک) خسرہ سے اموات کا سلسلہ رک نہ سکا۔ مزید دو بچے وبا کا شکار ہو گئے۔ وزیراعلی میاں محمد شہباز شریف نے خسرے کی وبا پر اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔ لاہور میں حافظ آباد کی ایک سالہ بچی چلڈرن ہسپتال جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 10 سالہ بچہ علی جاں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈیفنس کے علاقے میں دو منزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق مزید کتنے زخمی یا ہلاک شدگان ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں اس حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
لاہور : پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی قاضی احمد سعید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی حکومت کو اقتدار کی منتقلی صدر آصف علی زرداری کا بہت بڑا کارنامہ ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کی مدبرانہ شخصیت کی وجہ سے ہی آج پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]
لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، گورنر پنجاب احمد مخدوم نے ان سے حلف لیا۔ گورنر ہاوس میں ہونے والی حلفیہ تقریب میں سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوئے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ پٹواری کلچر 2014 تک ختم کر دیا جائے گا، تھانہ اور کچہری کلچر بھی ختم کر دینگے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرینگے۔ ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجرا کا […]
لاہور : سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے مسلم لیگ ن نے پلان تیار کر لیا ہے، مسلم لیگ ن جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، جمہوریت کے روشن راستے پر چلنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، قوم نے سازشوں کے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ کہ ملک کے گھمبیر مسائل کے حل کے لئے حکومت اور اپوزیشن کو اکھٹے ہونا ہو گا، حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام جماعتوں کو مل کر مشکلات کا سامنا کرنا چاہئے۔ کوئی ایک پارٹی مسائل حل نہیں کرسکتی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے اجلاس جاری ہے۔ ملک کو درپیش توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم کی سربراہی میں لاہور کے سٹیٹ گیسٹ ہاس میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سربراہان، وزارت پانی و بجلی کے افسران اور […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نو منتخب وزیراعلی محمد شہباز شریف نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ملک اور صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ، انہوں نے کہا کہ وہ اندھیرے ختم کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر دن رات کام کریں گے ،2014 میں پنجاب سے پٹواری کلچر کا خاتمہ کرکے کمپیوٹرائزڈ سسٹم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے معروف کاروباری مرکز ہال روڈ کے تاجر مبینہ بھتہ خوری کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے، عدم تحفط کا اظہار کرتے ہوئے مارکیٹ کی سینکڑوں دکانیں بند کر دیں۔ لاہور کے تجارتی مرکز ہال روڈ کے تاجروں نے مبینہ بھتہ خوری اور تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارٹس مارکیٹ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے رہنما سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا آرٹیکل 6کے تحت احتساب ہوگا ، پرویز مشرف کا معاملہ عدالت میں ہے اس لئے اس پر زیادہ نہیں بول رہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفتگو میں رانا ثنااللہ کا کہنا […]
کانفرنس لاہور میں منعقد ہوگی جس میں واپڈ حکام بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان،اور بجلی شعبہ کے ماہرین شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں واپڈا حکام بھی شریک ہوں گے۔ کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے اور بجلی کی پیداوار بڑھانے کے امور زیر غور آئیں گے، کانفرنس میں وزارت خزانہ […]
لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ پٹواری کلچر 2014 تک ختم کر دیا جائے گا، تھانہ اور کچہری کلچر بھی ختم کر دینگے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرینگے۔ ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجرا کا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے محمود الرشید کو 34 ووٹ ملے۔ پیپلز پارٹی کے اراکین نے انتخاب کا بائیکاٹ کیا تاہم وہ ایوان میں موجود رہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی صدارت […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شہباز شریف ،تیسری مرتبہ تخت پنجاب کے مالک بننے جا رہے ہیں ، جنگ جو ، محنتی ، بیک وقت سخت اور نرم مزاج رکھنے والے سیاستدان شہباز شریف اپنے بھائیوں وزیر اعظم نواز شریف اور عباس شریف مرحوم سے چھوٹے ہیں ،21 ستمبر 1951کو لاہور میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار تین سو میگا واٹ ہو گیا، شہروں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹہ جبکہ دیہی علاقوں میں پندرہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 12200 میگا واٹ ہے۔ جبکہ بجلی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے آج پنجاب کے نئے وزیراعلی کی تقریب حلف برداری کیلئے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا، مہمان تین داخلی راستوں سے گورنر ہاوس کے اندر جا سکیں گے ، ایس پی سیکیورٹی عبدالغفار قیصرانی کے مطابق نو منتخب وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری تقریب کے موقع پر گورنر ہاوس میں داخلے کیلئے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے عوام کو توانائی بحران سے نجات دلانے کے وعدے پر عملی اقدامات شروع کرتے ہوئے آج لاہور میں توانائی کانفرنس طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف آج دوپہر کو لاہور پہنچیں گے۔ انہوں نے اسٹیٹ گیسٹ ہاس لاہور میں توانائی بحران کے حل پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور نامزد وزیر اعلی شہباز شریف نے بجلی کے بحران کو بڑا چیلنج قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ گڈ گورننس ، عدل و انصاف کی فراہمی ، پسماندہ علاقوں کی ترقی اور امن وامان کا قیام یقینی بنائیں گے۔ میاں شہباز شریف کا روزنامہ دنیا سے خصوصی بات چیت […]
لاہور (جیوڈیسک) واپڈا کے ممبر واٹر حسنین افضال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی بحران کے بعد اب پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے ، اس لئے بلا تاخیر نئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے۔ ممبر واٹر واپڈاحسنین افضال نے پاکستان انجینئرنگ کانگریس کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی ڈے کی تقریب […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں وزارت اعلی کے لئے معرکہ کل ہوگا ، شہبازشریف اور تحریک انصاف کے محمود الرشید آمنے سامنے ہوں گے۔ میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم سے کیے وعدے پورے کرکے ملک کو بحران سے نکالیں گے جبکہ محمود الرشید کا کہنا ہے کہ وزارت اعلی کے انتخاب میں پیپلز […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان، ایکشن کمیٹی کے چئیر مین وسیم نذر ، نائب صدر امتیاز شاکر ،سی سی پی پنجاب کے صدر حافظ جاوید الرحمن قصوری ، جنرل سیکرٹری مرزا عارف رشید ، انفارمیشن سیکرٹری پنجاب ملک ساجد اعوان نے میاں نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں لیسکو حکام نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 135 بجلی چور پکڑ لئے ہیں جن پر44 ہزار یونٹس کے ڈی ٹیکشن بل ڈال دیئے۔ ان بجلی چوروں میں ایک صنعتی کنکشن بھی شامل ہے۔ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی کے تر جمان کے مطابق لیسکو حکام نے بجلی چوروں کے خلاف مہم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عازمین حج سے پانچ ہزار روپے فنڈ لینے سے روک دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وزارت مذہبی امور نے جج آرگنائزیشن کے نام پر ایک تنظیم بنا رکھی ہے۔ جو […]