لیلۃ القدر عقیدت کے ساتھ منائی گئی، کورونا وائرس سے نجات کیلیے دعائیں

لیلۃ القدر عقیدت کے ساتھ منائی گئی، کورونا وائرس سے نجات کیلیے دعائیں

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیلۃ القدر عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی جب کہ کورونا وائرس سے نجات کیلیے عبادت گزاروں نے رات توبہ استغفار میں گزاری۔ ملک بھر میں لیلۃ القدر کے موقع پر مساجد کو برقی روشنیوں سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا، کورونا وبا کی وجہ سے روایتی اجتماعات […]

.....................................................

نسیم شاہ کا مختصر دورانیے کی کرکٹ میں بھی کارکردگی دکھانے کا عزم

نسیم شاہ کا مختصر دورانیے کی کرکٹ میں بھی کارکردگی دکھانے کا عزم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھی ملک کے لیے کارنامے سر انجام دینے کا عزم ظاہر کر دیا۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نوجوان پیسر نے کہا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسٹار کرکٹرز کو […]

.....................................................

کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر

کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 45 ہزار 898 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 985 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین […]

.....................................................

بابر کو بڑا کپتان بنانے کیلیے ثقلین نے اہم گر بتا دیے

بابر کو بڑا کپتان بنانے کیلیے ثقلین نے اہم گر بتا دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بڑا کپتان بنانے کیلیے ثقلین مشتاق نے اہم گْر بتا دیے. سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں تجویز پیش کی کہ بابر اعظم کو قیادت کے گْر سیکھانے کے لیے ماضی کے عظیم کپتانوں سے ملاقاتوں کا اہتمام […]

.....................................................

کل سے ٹرین سروس کا آغاز، مسافروں کے لیے ایس اوپیز جاری

کل سے ٹرین سروس کا آغاز، مسافروں کے لیے ایس اوپیز جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ریلوے نے ٹرین کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریلوے عامر نثار کے مطابق 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں کل 20 مئی سے شروع ہوجائیں گی اور پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے30 ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔ انہوں نےکہا کہ […]

.....................................................

شاہد آفریدی سے تعلق ختم، ہربھجن سنگھ

شاہد آفریدی سے تعلق ختم، ہربھجن سنگھ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم پر تنقید کے بعد انہیں بھارتی کھلاڑیوں اور شہریوں کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شاہد آفریدی نے چند روز قبل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دورے کے دوران کہا تھا، ”مودی کے دل […]

.....................................................

احمد شہزاد کپتان اور کوچ کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوا کرنے لگے

احمد شہزاد کپتان اور کوچ کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوا کرنے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بیٹسمین احمد شہزاد کیریئر کے دوران کپتان اور کوچ کی جانب سے سپورٹ نہ کرنے کا شکوا کرنے لگے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے موازنے کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ اس کا اپنا دباؤ ہوتا ہے تاہم پس منظر کو بھی نظر میں رکھنا چاہیے، کسی بھی پلیئر کو […]

.....................................................

پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کی بندش سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے سے عام آدمی […]

.....................................................

دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر بھی میدان میں آ گئے

دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر بھی میدان میں آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے میوزک اور فلموں کے سپر اسٹار علی ظفر نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔ اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے لیے […]

.....................................................

پنجاب میں یومِ علیؓ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

پنجاب میں یومِ علیؓ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اور یوم علیؓ پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی تاہم ایس او پیز پورا کرنے پر امام بارگاہوں اور گھروں پر مجالس کی ج اسکیں گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں […]

.....................................................

سرفراز احمد کی ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان

سرفراز احمد کی ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینٹرل کنٹریکٹ بچ جانے کے باوجود سرفراز احمد کی ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان ہے،چیف سلیکٹر مصباح الحق کے مطابق محمد رضوان پہلا انتخاب ہوں گے،فارم بحال ہونے پر تجربہ کار وکٹ کیپر کی واپسی بھی ہوسکتی ہے،محدود اوورز کی کرکٹ کھیلنے والے محمدعامر اور وہاب ریاض کو معاہدے […]

.....................................................

زمین کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے لمودی گلوبل کو خریدتے ہوئے فلپائن، انڈونیشیا اور میکسیکو کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل کر لی

زمین کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے لمودی گلوبل کو خریدتے ہوئے فلپائن، انڈونیشیا اور میکسیکو کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل کر لی

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے لمودی گلوبل کو خرید لیا، اس خریداری کے ساتھ ہی ای ایم پی جی کو اب فلپائن، انڈونیشیا اور میکسیکو کی مارکیٹس میں بھی رسائی حاصل ہو گی۔ ای ایم پی جی کا کہنا […]

.....................................................

کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز آ گئی

کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز آ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز سامنے آگئی جب کہ رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کر دیا۔ سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھلاڑیوں کے باقاعدگی سے جھوٹ پکرنے کے ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے، افغان وکٹ کیپر بیٹسمین […]

.....................................................

امريکا میں پھنسی اداکارہ میرا کی سن لی گئی

امريکا میں پھنسی اداکارہ میرا کی سن لی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہونے کے بعد امريکا سے ویڈیو پيغامات کے ذريعے دہائیاں دینے والی اداکارہ میرا کی سن لی گئی۔ فلائٹ آپریشن بند ہونے کے باعث امریکا میں کورونا کی وبا سے پريشان اداکارہ کو پاکستانیوں کو لانے والے خصوصی طيارے کے ذريعے واشنگٹن سے پاکستان […]

.....................................................

کرکٹرز کو عید سے قبل عیدی دینے کی تیاریاں مکمل

کرکٹرز کو عید سے قبل عیدی دینے کی تیاریاں مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی کی جانب سے کرکٹرز کو عید سے قبل عیدی دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق کی مرتب کردہ فہرست کا حتمی جائزہ لینے کے بعد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج کیا جائے گا، سابق کپتان سرفراز احمد کی اے کیٹیگری […]

.....................................................

یاسر شاہ کا ویڈیو لنک فزیکل فٹنس ٹیسٹ مکمل

یاسر شاہ کا ویڈیو لنک فزیکل فٹنس ٹیسٹ مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ویڈیو لنک فزیکل فٹنس ٹیسٹ مکمل ہو گیا۔ یاسر شاہ نے فٹنس ٹیسٹ بعد میں دینے کی درخواست کی تھی۔سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام 19 کھلاڑیوں کے ویڈیو لنک فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے ۔ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ یاسر ملک ٹیسٹ رپورٹ […]

.....................................................

کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال ہونی چاہیے: باکسر عامر خان

کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال ہونی چاہیے: باکسر عامر خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کورونا وائرس کے باعث باکسنگ سمیت کھیلوں کی تمام سرگرمیا ں معطل ہیں اور دنیا بھر میں کھیلوں کے شعبے سے وابستہ ہزاروں افراد متاثرہیں اور کھیلوں کے میدان بند ہونے کے باعث […]

.....................................................

سرفراز کے ستارے گردش میں، سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی ہو گئی

سرفراز کے ستارے گردش میں، سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ […]

.....................................................

ای ایم پی جی کو یونی کارن کا اعزاز حاصل،، کاروباری قدر ایک ارب ڈالر سے زائد

ای ایم پی جی کو یونی کارن کا اعزاز حاصل،، کاروباری قدر ایک ارب ڈالر سے زائد

لاہور : زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی اور او ایل ایکس کے حالیہ انضمام کے بعد ای ایم پی جی کو ”یونی کارن” کا درجہ حاصل ہو چکا ہے۔ ای ایم پی جی اور او ایل ایکس گروپ نے حال ہی میں مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور جنوبی ایشیا ء […]

.....................................................

لاک ڈاؤن کے باوجود لاہور میں عوام کیلئے پارکس کھولنے کی تجویز

لاک ڈاؤن کے باوجود لاہور میں عوام کیلئے پارکس کھولنے کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے لاک ڈاؤن کے دوران اصول و ضوابط کے تحت تفریحی مقامات کو عوام کے لیے کھولنے کی تجویز پیش کر دی۔ ترجمان پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ شہر کے 5 بڑے پارکس کے لیےخصوصی طور پر ضابطہ اخلاق کی تیاری […]

.....................................................

فکسنگ کا الزام لگانے والوں کو ہمیشہ نظر انداز کروں گا، وسیم اکرم

فکسنگ کا الزام لگانے والوں کو ہمیشہ نظر انداز کروں گا، وسیم اکرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم فکسنگ الزامات سے تنگ آگئے، ان کا کہنا ہے کہ الزام لگانے والوں کیلیے میرے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔ حال ہی میں مختلف کرکٹرز کی جانب سے وسیم اکرم پر فکسنگ الزامات عائد کیے گئے، عطاالرحمان نے انھیں اپنا کیریئر تباہ کرنے کا […]

.....................................................

بیرون ملک محصور پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری

بیرون ملک محصور پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے ایئر لائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہور سے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ قومی ایئر لائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہور سے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کر لاہور سے لندن […]

.....................................................

لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بنتا جارہا ہے: یاسمین راشد

لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بنتا جارہا ہے: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کورونا وائرس کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں سیمپلنگ کررہے ہیں اور لاہور میں کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور میں اب تک 2953 کیسز […]

.....................................................

شعیب اختر ’’بھارت نوازی‘‘ میں بہت آگے نکل گئے

شعیب اختر ’’بھارت نوازی‘‘ میں بہت آگے نکل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر ’’بھارت نوازی‘‘ میں بہت آگے نکل گئے، انھوں نے اب پڑوسی ملک کے بولرز کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی،ان کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈر کی کوچنگ کرنا چاہتا ہوں، بھارت میں میرے پرستاروں کی بڑی تعداد ہے۔ تفصیلات […]

.....................................................