لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نواز نے رانا اقبال کو پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، شیر علی گورچانی کو ڈپٹی اسپیکر بنانے اور رانا ثنا اللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی اسپیکر رانا مشہود کو بھی وزیر بنایا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کے پہلے ہی اجلاس سے چار ارکان غیر حاضر رہے۔جبکہ حلف اٹھانے والے ارکان، رہائشگاہوں کی الاٹمنٹ کے مسئلے پر سراپا احتجاج بنے رہے۔ پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی سیکریٹریٹ کو پارلیمانی لیڈر کے نام جمع کرا دئیے۔ پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی میں نو منتخب ارکان کی حلف برداری کے موقع پرایوان کے باہر نیشنل سرائیکی پارٹی کے کارکنوں نے سرائیکی صوبے کے حق میں مظاہرہ کیا ، نیشنل سرائیکی پارٹی کے کارکن پنجاب اسمبلی کے سامنے اکٹھے ہوئے اور سرائیکی صوبے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کتبے اور […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گرمی کے ستائے شہریوں کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف گڑھی شاہو کے مکینوں نے مین بازار چوک میں ٹریفک بلاک کردی۔ اور لیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا […]
لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری غضنفر علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما بیگم بیلم حسنین قسمت کی دھنی نکلیں ، جو پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر قومی اسمبلی کی رکن بن گئیں۔ ان کے انتخاب کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے ہوا۔ ان کی مدِ مقابل ق لیگ کی تنزیلہ عامر چیمہ ناکام رہیں۔ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ق کے […]
لاہور (جیوڈیسک) کفایت شعاری کا عملی نمونہ ،مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین موٹرسائیکل پر سوار ہو کر حلف اٹھانے کیلئے پنجاب اسمبلی پہنچے پنجاب اسمبلی کے باہر کفایت شعاری کا قابلِ تقلید عملی نمونہ اس وقت دیکھنے کو مل۔ جب شکرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے مسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے قرعہ اندازی کی گئی، پیپلز پارٹی کی بیلم حسنین کامیاب، قسمت نے ق لیگ کی تنزیلہ عامر کا ساتھ نہ دیاپنجاب سے قومی اسمبلی کی ایک نشست پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے پوائنٹس برابر رہے اب فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعہ […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے استعفی پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق سید منور حسن نے استعفی جماعت اسلامی کی مجلس شوری کو پیش کیا تاہم مجلس شوری نے منور حسن کا استعفی منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر3جون کی صبح 11بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی کل شام 5بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جس کے بعد پیر3جون کوپنجاب اسمبلی کے اسپیکراور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب عمل میں آئے گا۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکرکے لئے رانا محمد اقبال کا […]
لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے چلڈرن ہسپتال میں نو ماہ کی مہوش جاں بحق ہو گئی، مرنے والوں کی تعداد ایک سو انتیس ہو گئی۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں خسرے سے جاں بحق مریضہ نو ماہ کی مہوش علامہ اقبال ٹاون لاہور کی رہائشی تھی۔ پنجاب میں خسرے سے متاثرہ مریضوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر رانا محمد اقبال نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا، اراکین حلف برداری کی تقریب کے بعد ایک دوسرے مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کے371 کے ایوان میں آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریبا ڈیڑھ سو نئے چہرے پہلی مرتبہ اسمبلی کا حصہ بن رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں مسلم لیگ ن کی ہیں جن میں 246جنرل اور اقلیتوں کی 7 نشستیں ہیں۔ خواتین کی 50 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سوئی گیس حکام نے سی این جی ایسوسی ایشن کے احتجاج کے ڈر سے ڈیڑھ دن کے لئے لاہور زون ٹو میں اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کیا ہے اسٹیشز آج شام 6 بجے کھول دیئے گئے۔ سوئی گیس ہیڈ آفس میں سوئی گیس حکام اور سی این جی ایسوسی ا یشن کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سوئی ناردرن گیس حکام نے ساڑھے سات کروڑ روپے کے نادہندہ سرکاری محکموں ھسپتالوں کے گیس کنکشن منقطع کر دیئے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان اویس باجوہ کے مطابق متعدد سرکاری کنکشن محکمے کے ایک 7 کروڑ 12 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں ان کو متعدد بار نوٹسز دیئے۔ لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئیں، طلبا طالبات آج گرمی کی پہلی چھٹی کالطف اٹھائیں گے۔ یکم جون سے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث آج سکولوں میں حاضری معمول سے کم رہی۔ چھٹی ہونے پر بچے جب اسکول سے نکلے تو چہروں پر چھٹیوں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیڈا کے سربراہ احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ ادارے نے آئندہ 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کے ساتھ برآمدات کا ہدف 36 ارب ڈالر مقرر کیا ہے۔لاہور میں پریس بریفنگ کے دوران سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد نواز سکھیرا کا کہنا تھا۔ سمیڈا کا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دو ہفتے بعد سی این جی اسٹیشز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ آج شام چھ بجے سے سی این جی ملے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے جنرل مینجر محمد ریحان کا کہنا ہے کہ آج شام چھ بجے سے لاہور ، ساہیوال ، گوجرانوالہ اور ملتان کے سی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کی پارلیمانی کمیٹی نے قومی اور صوبائی معاملات میں تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ، چودھری پرویز الہی نے کہا کہ مسلم لیگ ق پنجاب اسمبلی میں موثر اور ذمہ دار اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ۔یہ فیصلہ لاہور میں چودھری پرویز الہی کی رہائش گاہ […]
لاہور : نائب صدرکالمسٹ کونسل آف پاکستان امتیازعلی شاکر نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میںکہا کہ ڈورن حملے پاکستان کی خود مختاری کیخلاف ہیں ،پاکستان کی حدودمیں ہونے والی کسی بھی قسم کی دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرنے کا حق صرف پاکستانی فورسز کو ہونا چاھیے ۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے ڈورن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈی سی او لاہور نے امریکی قونصلیٹ کے نام خط میں 48 گھنٹوں کے اندر قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ کے ستون اور دروازے ہٹانے کا کہہ دیا ،ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی گیٹ اور دروازے نہ ہٹانے پر کارروائی کی جائے گی۔ ڈی سی او رضوان محبوب نے امریکی قونصلیٹ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سمال اینڈ میڈیم انٹر پرازز ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کے لیے پانچ سالہ منصوبہ تیارکرلیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد نواز سکھیرا کا کہنا تھا کہ تمام تر ملکی مشکلات کے باوجود کاروباری ترقی کے مواقع موجود ہیں۔ یہ کوشش […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کی شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سیکرٹری صحت نے عدالتی حکم کے باوجود 20 فارماسسٹس کومستقل نہیں کیا۔ عدالت کی حکم […]
لاہور : امیر جماعت اسلامی پنجاب و نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سلامتی کے خلاف سازش ہیں انہیں فی الفور بند ہونا چاہئے۔ اس وقت تک حالات نہیں بدلیں گے جب تک خارجہ پالیسی کو ازسرنو تشکیل نہیں دیاجاتا۔اب وقت آگیا ہے۔ نئی حکومت ڈرون […]