شہبازشریف لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کردینگے، تہمینہ دولتانہ

شہبازشریف لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کردینگے، تہمینہ دولتانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما بیگم تہمینہ دولتانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جنوں کی ضرورت ہے، شہباز شریف خود جن ہیں وہ لوڈشیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کرکے دکھائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رہنما تہمینہ دولتانہ کا کہنا ہے کہ ایک جن […]

.....................................................

لیسکو نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے کم کر کے 9 گھنٹے کر دیا

لیسکو نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے کم کر کے 9 گھنٹے کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے کم کر کے 9 گھنٹے کر دیا۔ دیہات اور چھوٹے شہروں میں بھی12 گھنٹے یکساں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول دے دیاگیا۔ لیسکو کی حدود میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرکے9 گھنٹے کردیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد سلیم کے مطابق […]

.....................................................

متازع وولر بیراج کا معائنہ ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

متازع وولر بیراج کا معائنہ ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہورسے متنازع وولر بیراج کا معائنہ کرنے کے لئے پاکستانی وفدبھارت روانہ ہو گیا۔ انڈس واٹر کمیشن کا وفد شیراز میمن کی قیادت میں لاہورسے دہلی روانہ ہوا جہاں وہ مقبوضہ کشمیر میں بننے والے متنازعہ وولر بیراج کا معائنہ کرے گا۔ اس حوالہ سے تکنیکی تحفظات سے بھارت کو آگاہ کیا جائے […]

.....................................................

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں بدعنوانیوں کا انکشاف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں بدعنوانیوں کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے آڈٹ سے متعلق دستاویزات دنیا نیوز نے حاصل کر لیں۔ دستاویزات کے مطابق پی ایم ڈی سی نے امتحان میں فیل ہونے والے پچاس ڈاکٹروں کو جعلی رجسٹریشن جاری کی۔ […]

.....................................................

عام انتخابات خصوصی طور پر پیپلز پارٹی کو دور رکھنے کے لئے ڈیزائین کئے گئے تھے : پرویز رفیق

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پرویز رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات خصوصی طور پر پیپلز پارٹی کو دور رکھنے کے لئے ڈیزائین کئے گئے تھے۔ انتہا پسند جماعتیں کسی حد تک پیپلز پارٹی کو دور رکھنے میں کامیاب رہیں۔ لیکن پیپلز پارٹی کی […]

.....................................................

ہارنے والے کھلے دل سے شکست قبول کریں: عاصمہ جہانگیر

ہارنے والے کھلے دل سے شکست قبول کریں: عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ انتحابات میں جن کو شکست ہوئی ہے وہ الزامات کے بجائے کھلے دل سے قبول کریں۔ لاہور ہائیکورٹ میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ مبصرین نے بھی انتحابات کو صاف اور شفاف قرار دیا ہے۔ تاہم […]

.....................................................

فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم ، اہلیہ کے ریڈ وارنٹ جاری

فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم ، اہلیہ کے ریڈ وارنٹ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپوں کا فراڈ کرنے والے ملک عاصم کے کیس کی سماعت ایک بجے تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عبدالحئی گیلانی نے موقف اختیار کیا کہ فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم کے خلاف ایک سو ستاون مقدمات […]

.....................................................

بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا، احسن اقبال

بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے ملک کے سب سے بڑے مسئلے بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا تاکہ بل دینے والے صارفین کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ لاہور چیمبر میں اکنامک جرنلسٹ ایوسی ایشن کے وفد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن […]

.....................................................

ن لیگ کا بدانتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا بدانتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے خسارے اور بد انتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میاں نوازشریف کے حلف اٹھانے کے چند روز کے اندر فیصلے پر عمل درآمد کر دیا جائے گا۔ ذرایع کے مطابق نئے سربراہان کے لئے وزیر اعظم کے نامزدگی کے خصوصی اختیارات […]

.....................................................

لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (جیودیسک) لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو کو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔ جس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے […]

.....................................................

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑے کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ سمن آباد کے علاقے شیر ربانی میں نوجوان لڑکا اور لڑکی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ اچانک گاڑی پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ان کو روک کر آتشی اسلحہ سے قتل […]

.....................................................

توانائی بحران جلد ختم کرنے کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اجلاس

توانائی بحران جلد ختم کرنے کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ اور نامزد وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے ملک میں جاری توانائی بحران جلد حل کرنے کے لئے ہر طرح کے وسائل بروئے کار لائیں گے۔ رائیونڈ لاہور میں میاں نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنماوں سمیت توانائی کے […]

.....................................................

نواز شریف چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُن کی حکومت میں ملک ترقی کرے گا : امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدر ، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو ، میڈیاسیکرٹری امتیاز علی شاکر اور ایڈشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئونے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت توانائی بحران اور دہشگردی سمیت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ جن کامقابلہ […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر غلام سرور خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر غلام سرور خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں سات جون تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور کی جانب سے بتایا گیا۔ مقدمہ سیاسی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ لہذا ضمانت […]

.....................................................

خسرہ ہلاکتیں ، لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

خسرہ ہلاکتیں ، لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ صحت سے خسرہ کی وبا روکنے سے متعلق گزشتہ تین سالہ کارکردگی کی رپورٹ بارہ جون کو طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ محکمہ صحت خسرہ کی وبا کو […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں وزارت اعلی اور دیگر اہم عہدوں کے حتمی اعلان کیلئے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج رائے ونڈ میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدر نواب ثنا اللہ زہری کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی آج رائے ونڈ پہنچے گی جہاں بلوچستان کے […]

.....................................................

لیگ (ن) کی خارجہ پالیسی میں ہمسایوںکے ساتھ تعلقات کو فروغ اور استحکام کو کلیدی اہمیت حاصل ہے : رانا تنویر

لاہور : سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خارجہ پالیسی میں ہمسایوںکے ساتھ تعلقات کو فروغ اور استحکام کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ کشیدگی اور دہشت گردی کی موجودہ صورتحال میں خطے کے عوام کی حقیقی ترقی ممکن نہیں اس صورتحال کو […]

.....................................................

سانحہ گجرات ، لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب حکومت ، دیگر فریقین کو نوٹس

سانحہ گجرات ، لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب حکومت ، دیگر فریقین کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ گجرات کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے دائر درخواست پر تیس مئی کو پنجاب حکومت اور دیگر فریقن سے جواب طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست […]

.....................................................

لاہور، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر دو لیسکو افسران معطل

لاہور، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر دو لیسکو افسران معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی کی غیرمنصفانہ بندش کی شکایات پر لیسکو کے مزید دو افسران کومعطل کر دیا گیا ہے۔ لیسکو کی جانب سے ہر ایک گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول دیا گیا ہے۔ تاہم بعض علاقوں میں طویل وقت کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے انہی شکایات کی […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ خاتمے کی تاریخ نہیں دے سکتا ، بھرپور کوشش کرینگے ، نواز شریف

لوڈ شیڈنگ خاتمے کی تاریخ نہیں دے سکتا ، بھرپور کوشش کرینگے ، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور 28 مئی کو پاکستان ایٹمی قوت بنا لیکن اب اس ایٹمی قوت کو بجلی تک سے بھی محروم کر دیا گیا ہے ، بجلی کے بغیر ملک کی معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا۔ یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج لوگ بیس بیس […]

.....................................................

لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میان بیوی قتل

لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میان بیوی قتل

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے ماطابق لاہور کے علاقے سمن آباد پکی ٹھٹھی میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جا رہے تھے کہ تین نامعلوم افراد کی جانب سے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال لے […]

.....................................................

شہباز شریف طبی معائنہ کروانے کے لیے لندن روانہ

شہباز شریف طبی معائنہ کروانے کے لیے لندن روانہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور نامزد وزیر اعلی میاں شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے وہ دو سے تین روز لندن میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نجی دورے پر پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 757 سے لندن روانہ ہوئے ہیں۔ لندن میں قیام […]

.....................................................

سانحہ گجرات،لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب حکومت ،دیگر فریقین کو نوٹس

سانحہ گجرات،لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب حکومت ،دیگر فریقین کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ گجرات کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے دائر درخواست پر تیس مئی کو پنجاب حکومت اور دیگر فریقن سے جواب طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار […]

.....................................................

خسرہ بے قابو، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران241 کیس سامنے آ گئے

خسرہ بے قابو، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران241 کیس سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا لاہور میں بے قابو ہو گئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید چھیاسٹھ کیس سامنے آ گئے۔ پنجاب بھر میں خسرہ کی وبا قابو میں نہیں آ رہی، لاہور میں 24 گھنٹوں میں خسرے کے 66 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ فیصل آباد میں بھی خسرے نے سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]

.....................................................